علوم طبعی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(علوم طبیعیہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

علم طبعی یا علم طبیعی (انگریزی: physical science) فطری سائنس کی ایک شاخ ہے جس میں فطری قوانین اور بے جان مادے کے خواص کا مشاہدہ اور مطالعہ کیا جاتا ہے۔ علم طبعی کی کئی شاخیں ہیں جن میں سے ہر ایک کو "علم طبعی" کہا جاتا ہے۔ اور انہیں مجموعی طور پر "علوم طبعی"(physical sciences) کہتے ہیں۔