قدودین خواجہ محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ولادت 584 حجری اور وفات 624 حجری حضرت  قدودین خواجہ محمد   خواجہ رکن الدین حسین ( 545ہجری   635ہجری)  کے فرزند تھے اور سید خواجہ نجم الدین احمد مشتاق ( 492ہجری  577 ہجری) کے نواسے تھے

مضامین بسلسلہ

تصوف

Maghribi Kufic.jpg

حالات زندگی[ترمیم]

خواجہ رکن الدین رحمت اللہ علیہ نے اپنے بیٹے خواجہ محی الدین علی رحمت اللہ علیہ کو  ہندوستان جانے کا حکم دیا اور خواجہ محی الدین علی رحمت اللہ علیہ خدمت دین کے لیے  ہندوستان روانہ ہو گئے اور دوسرے بیٹے حضرت  قدودین خواجہ محمد رحمت اللہ علیہ کو اپنے خدمت کے  لیے مامور فرمایا وہ زہد و تقواء میں بے مثال تھے قدودین خواجہ محمد رحمت اللہ علیہ اپنے والد خواجہ رکن الدین رحمت اللہ علیہ کے  حیات ہی میں سن 624ھ  کو40 برس کی عمر میں اس جہان فانی سے  کوچ کر گئے، حضرت  قدودین خواجہ محمد رحمت اللہ علیہ کے  پس ماندگان میں انکا  ایک بیٹا  تھا جنکا نام حضرت خواجہ قطب الدین ابن خواجہ محمد تھا  ان سے   انکی نسل آگے چلی،

شجرہ جات[ترمیم]

شجرہ نسب[ترمیم]

اولاد[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

Referenced from Book Khwaajah Maudood Chisti
  • [1] Chishti Tariqa
  • [2] Soofie(Sufi)
  • [3] Chishti Order
  • [4] خواجگان چشت سيرالاقطاب: زندگينامه هاي مشايخ چشتيه
  • [5] طريقۀ چشتيه در هند و پاكستان و خدمات پيرواناين طريقه به فرهنگهاى اسلامى و ايرانى‎
  • ( خزینہ الاصفیاء: مفتی غلام سرور لاہوری )
  • تذکرہ سید مودودی ادارہ معارف اسلامی لاہور
  • سیر ال اولیاء
  • مرا تہ الاسرار
  • تاریخ مشائخ چشت
  • سفینہ ال عارفین
  • تذکرہ غوث و قطب
  • شجرہ موروثی سادات کرانی