مندرجات کا رخ کریں

مغربی بنگال کے اضلاع کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مغربی بنگال کے اضلاع سے رجوع مکرر)
مغربی بنگال کے اضلاع

بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی سرحدیں نیپال، بھوٹان اور بنگلہ دیش سے ملتی ہیں۔ جبکہ بھارت میں یہ بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشا، آسام اور سکم سے متصل ہے۔ اس کے شمال میں سلسلہ کوہ ہمالیہ اور جنوب میں خلیج بنگال واقع ہے۔ دریائے گنگا اس کے مشرق میں بہتا ہے جبکہ اس کا ایک معاون دریا ہوگلی اس کے جنوب میں واقع ہے۔

1947ء بھارت کی آزادی کے بعد برطانوی ہند کے صوبے بنگال کو تقسیم کر کے ریاست مغربی بنگال بنی جس کے 14 اضلاع ہیں۔[1][2]

فہرست

[ترمیم]

بھارت کی ریاست مغربی بنگال کو پانچ انتظامی ڈویژنوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں شامل اضلاع کی فہرست مندرجہ ذیل ہے:

بردوان ڈویژن مالدا ڈویژن جلپائیگوری ڈویژن پریزیڈینسی ڈویژن مدینی پور ڈویژن

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Harun-or-Rashid (2012)۔ "Partition of Bengal, 1947"۔ $1 میں Sirajul Islam، Ahmed A. Jamal۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh 
  2. Joya Chatterji (2007)۔ The Spoils of Partition: Bengal and India, 1947–1967۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 58۔ ISBN 0-521-87536-6۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 دسمبر 2008