ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء
شرائط
- مضمون آپ کا نومبر 1، 2015 0:00 اور نومبر 30، 2015 23:59 (متناسق عالمی وقت) کے درمیان تازہ تحریر کردہ ہونا چاہیے (یعنی نامکمل مضامین کی توسیع نہ ہو)۔
- مضمون میں کم از کم 3،500 بائٹس کا مواد اور کم از کم 300 الفاظ شامل ہوں۔
- مضمون ویکیپیڈیا کے اصول معروفیت کے معیار کے مطابق ہو۔
- مضمون میں مہذب نوعیت کے حوالہ جات موجود ہوں؛ نیز مضمون میں مشکوک اور متنازع بیانات حوالہ جات سے مزین ہوں۔
- مضمون مکمل طور پر مشینی ترجمے کی تخلیق نہیں ہونا چاہیے، اور متعلقہ زبان کے ویکی اسلوب کے مطابق ہو۔
- مضمون میں کوئی نزاع ٹیگ کی شکل میں نہ ہو۔
- مضمون فہرست نہ ہو۔
- مضمون معلوماتی ہونا چاہیے۔
- مضمون کسی بھی ایشیائی ملک یا علاقہ پر بنائے جا سکتے ہیں سوائے بھارت اور پاکستان کے۔
- نوٹ: آخر میں مقامی ویکیپیڈیا کے فیصل یہ فیصلہ کریں گے کہ متعلقہ مضمون منطور ہے یا نہیں۔
آرگنائزر
شامل ہوں
آپ بھی شامل ہوں اور اپنے تعاون کی یہاں پر اطلاع دیجیے۔ آرگنائزر جانچیں گے کہ مضامین معیارات کے مطابق ہیں یا نہیں۔
- صارف:Rachitrali --رحمت عزیز چترالی 04:56, 27 اکتوبر 2015 (م ع و)
- صارف:永続繁栄 --永続繁栄 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:58, 27 اکتوبر 2015 (م ع و)
- صارف:Arif80s--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:28, 27 اکتوبر 2015 (م ع و)
- امام قاسم ساقیؔ (امام قاسم ساقی|تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- --محمد مجیب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:59, 2 نومبر 2015 (م ع و)
- --Ibrahim khashrowdi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:41, 3 نومبر 2015 (م ع و)
- Wikiwriter73 ویکی میرا پسندیدہ موضوع ہے ... ان شاء اللہ شریک ہوں گا.Wikiwriter73 (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- صارف:ravian388 (محمدعمیر)
- صلاح الدین سوات۔ ان شاء اللہ میں اس ھوالے سے لکھنے کی کوشش کروں گا۔ — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Ayubi.ssa (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- محمد عمیر مرزا : اِنشاء اللہ تعالیٰ، میں شخصیاتِ اِسلام و مورخینِ اسلام کے متعلق آرٹیکلز لکھ رہا ہوں جو اُردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں ہیں۔ جلد آگاہ کرتا ہوں۔ — سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Muhammad Umair Mirza (تبادلۂ خیال • شراکتیں)
- --Jogi don (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:45, 14 نومبر 2015 (م ع و)
- --محمد جہانزیب عادل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) ماشا اللہ۔ اچھی مہم ہے۔ الحمد للہ کچھ تاریخی شہروں اور شخصیات سے متعلق مضامین تخلیق کر رہا ہوں، انشا اللہ امید ہے پسند آئیں گے۔--M j adil (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:08, 18 نومبر 2015 (م ع و)
شرکاء کے تخلیق کر دہ مضامین
رحمت عزیز چترالی
- رفیق النبی
- نوارا نجم مصری صحافی
- عبدالله توقاي تاتاری ادیب، شاعر
- نازو توخی افغان ادیب، شاعر
- مارینا ایوانوونا تسوتایوا شاعرہ و ادیبہ
- عبدالطیف پدرام افغانی سیاستدان
- ڈاکٹر کبیر ستوری افغان سیاستدان، پروفیسر، ادیب، شاعر
- انا مالیکووا ازبکستانی پیانو نواز
- عبدالحمید چولپان ازبکستانی شاعر، ادیب، ناول نگار
- زلفيه اسرائيل قيزى ازبکستانی شاعرہ
- محمد موسی شفيق افغان سیاستدان، ادیب، شاعر
- ظہرے اسمعیلی افغان ماڈل، ادیبہ
رپورٹ
مضمون | حجم (کم از کم 3,500 لکمہ جات) | الفاظ (300) | معروفیت | مہذب حوالہ جات | حوالہ جات لازمی بصورت تنازعات | فہرست کی صورت ںہیں | معلومات آفرینی | ایشیائی ملک یا علاقہ سے متعلق | بھارت یا پاکستان سے متعلق نہیں |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
رفیق النبی | 5,063 | 362 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
نوارا نجم یہ مضمون مصری شخصیت سے متعلق ہے، اور مصر افریقہ میں ہے۔ اس لیے اس مہم کا حصہ نہیں ہے۔ | 7,322 | 465 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
عبدالله توقاي | 9,407 | 777 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
نازو توخی | 10,972 | 694 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
مارینا ایوانوونا تسوتایوا | 13,004 | 856 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
عبدالطیف پدرام | 7,127 | 426 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
کبیر ستوری | 9,638 | 589 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
انا مالیکووا | 4,615 | 305 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
عبدالحمید چولپان | 5,738 | 371 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
زلفيه اسرائيل قيزى | 5,133 | 314 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
محمد موسی شفيق | 4,484 | 327 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
ظہرے اسمعیلی | 9,679 | 551 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
محمد عارف سومرو
- الیکساندر کوپرن (روسی مصنف)
- موسا جلیل (تاتاری شاعر)
- مرزا ترسون زادہ ( تاجکستان شاعر)
- جمبول جبائیف (قازقستان کے شاعر)
- لیلی بعلبکی (لبنانی ناول نگار، صحافی و مترجم)
- صمد ورگون ( آذربائجان کے قومی شاعر و ڈراما نویس)
- صادق ہدایت (ایرانی مصنف)
- حنان الشیخ (لبنانی مصنفہ، صحافی و مترجم)
- غفور غلام (ازبکستان کے قومی شاعر)
- چنگیز اعتماتوف (کرغیزستان کے مصنف، سیاستدان و سفارتکار)
- ایوگینی یوتوشینکو (روسی مصنف، شاعر، اداکار)
رپورٹ
مضمون | حجم (کم از کم 3,500 لکمہ جات) | الفاظ (300) | معروفیت | مہذب حوالہ جات | حوالہ جات لازمی بصورت تنازعات | فہرست کی صورت ںہیں | معلومات آفرینی | ایشیائی ملک یا علاقہ سے متعلق | بھارت یا پاکستان سے متعلق نہیں |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
الیکساندر کوپرن | 5,215 | 381 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
موسا جلیل | 4,093 | 308 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
مرزا ترسون زادہ | 3,576 | 348 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
جمبول جبائیف | 4,604 | 342 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
لیلی بعلبکی | 3,868 | 331 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
صمد ورگون | 7,159 | 580 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
صادق ہدایت | 6,977 | 560 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
حنان الشیخ | 4,836 (انتظامی صفائی کے بعد) | 373 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
غفور غلام | 5,555 (انتظامی صفائی کے بعد) | 435 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
چنگیز اعتماتوف | 6,123 (انتظامی صفائی کے بعد) | 477 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
ایوگینی یوتوشینکو | 4,986 | 359 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
永続繁栄
امام قاسم ساقی
محمد مجیب
صارف:Ibrahim khashrowdi
Wikiwriter73
صارف:ravian388 (محمدعمیر)
رپورٹ
مضمون | حجم (کم از کم 3,500 لکمہ جات) | الفاظ (300) | معروفیت | مہذب حوالہ جات | حوالہ جات لازمی بصورت تنازعات | فہرست کی صورت ںہیں | معلومات آفرینی | ایشیائی ملک یا علاقہ سے متعلق | بھارت یا پاکستان سے متعلق نہیں |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
قادسیہ کی لڑائی | 2,025 | 34 | معروف | نہیں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
نہاوند کی لڑائی | 1,939 | 28 | معروف | نہیں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
ولاجہ کی لڑائی | 1,534 | صفر (صرف خانہ معلومات موجود ہے) | معروف | نہیں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
افغانستان کی اسلامی فتح | 356 | 59 | معروف | نہیں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
ایران کی اسلامی فتح | 615 | 36 | معروف | نہیں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
صلاح الدین
اس بار انتہائی مصروفیات کی وجہ اساہم کام میں شرکت نہیں کرسکا۔ آئندہ اگر اس قسم کا کوئی دوسرا موقع ہوگا تو ضرور کوشش کروں گا۔ وکی پیڈیا ہمارا اپنا پیج ہے جس کی ترقی اور اردو زبان میں معلومات کی فراوانی کو عام کرنا بھی ہمارا فرض ہے۔ تمام لکھنے والے اس طرف متوجہ ہوں اور اس پیج کو علمی تحریروں سے مزین فرمائیں۔--Ayubi.ssa (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:10, 30 نومبر 2015 (م ع و)صلاح الدینAyubi.ssa (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:10, 30 نومبر 2015 (م ع و)
صلاح الدین بھائی، اگر تکمیل ضابطہ کے طور پر کل صبح پانچ بجے پاکستانی وقت تک صرف ایک مضمون بھی تحریر فرمائیں تو نوازش ہوگی۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:58, 30 نومبر 2015 (م ع و)
محمد عمیر مرزا
- ابن قدامہ (محدث)
- الواقدی (مورخ و مولف مغازی و سِیر)
- ابن رجب (محدث و مورخ، فقیہہ اعظم)
- ابن العدیم (محدث، مورخ)
- الفاسی (محدث، مورخ مکہ المکرمہ، فقیہ)
- کلیم کاشانی (فارسی شاعر)
- محمد حجازی (فارسی ادیب، شاعر، افسانہ نگار، مترجم، سیاستدان)
- ابن تغری بردی (مورخ، محدث)
- محمد حسین شہریار التبریزی (فارسی شاعر، خطاط و ماہر موسیقی)
- محمد مختاری (فارسی ادیب)
- سیمین دانشور (فارسی ادیبہ و مترجمہ و معلمہ)
- پروین اعتصامی (فارسی شاعرہ )
- ایرج مرزا (فارسی شاعر و ماہر خطاط و سیاسی کارکن)
رپورٹ
مضمون | حجم (کم از کم 3,500 لکمہ جات) | الفاظ (300) | معروفیت | مہذب حوالہ جات | حوالہ جات لازمی بصورت تنازعات | فہرست کی صورت ںہیں | معلومات آفرینی | ایشیائی ملک یا علاقہ سے متعلق | بھارت یا پاکستان سے متعلق نہیں |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ابن قدامہ | 7,013 (انتظامی صفائی کے بعد) | 702 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
الواقدی | 33,101 (انتظامی صفائی کے بعد) | 3,165 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
ابن رجب | 16,029 | 1,639 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
ابن العدیم | 16,779 | 1680 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
الفاسی | 13,750 | 1401 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
کلیم کاشانی | 5,023 | 478 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
محمد حجازی | 4,697 | 540 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
ابن تغری بردی | 14,113 | 1,512 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
محمد حسین شہریار التبریزی | 3,733 | 413 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
محمد مختاری | 4045 | 345 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
سیمین دانشور | 9,502 | 1,047 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
پروین اعتصامی | 4,806 | 530 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
ایرج مرزا | 5,232 | 563 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
جوگی ڈان
- sd:مرزا ترسون زادا (تاجڪستاني شاعر)
رپورٹ
صارف سے اردو ویکیپیڈیا کے لیے بھی مضامین لکھنے اور اس کی یہاں اطلاع دینے کی گزارش ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:29, 25 نومبر 2015 (م ع و)
- ثلاء شہر
- حرض شہر
- رداع شہر
- سلمان العودہ
- سفر الحوالی
- صحوہ تحریک
رپورٹ
مضمون | حجم (کم از کم 3,500 لکمہ جات) | الفاظ (300) | معروفیت | مہذب حوالہ جات | حوالہ جات لازمی بصورت تنازعات | فہرست کی صورت ںہیں | معلومات آفرینی | ایشیائی ملک یا علاقہ سے متعلق | بھارت یا پاکستان سے متعلق نہیں |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ثلاء | 7,690 | 891 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
حرض | 5,347 | 416 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں† | ہاں |
رداع | 982 | 93 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
سلمان العودہ | 6,098 | 474 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
سفر الحوالی | 5,232 | 397 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
صحوہ تحریک | 4,406 | 376 | معروف | ہاں | غیرمتنازع | ہاں | ہاں | ہاں | ہاں |
† اس مضمون کے انگریزی ترجمے کا اقتباس: "...The conceit of Harad representing some African or Arabian equivalent"
خلاصہ
- اس ترمیمی مہم کے دوران محمد عمیر مرزا صاحب نے سب سے زیادہ مضامین لکھے ہیں۔ کل تعداد 13 ہے۔
- رحمت عزیزچترالی صاحب 12 اچھے مضامین لکھے ہیں، تاہم ایک مضمون اچھا ہو کر بھی گنتی میں نہیں آسکا کیونکہ وہ ایک افریقی شخصیت سے متعلق ہے۔ اس طرح ان کے مضامین کی تعداد 11 قرار پاتی ہے۔
- محمد عارف سومرو صاحب نے 11 اچھے مضامین لکھے ہیں۔
- محمد جہانزیب عادل صاحب نے پانچ اچھے مضامین لکھے ہیں جبکہ ان کا نوشتہ ایک مضمون کچھ کمیوں کی وجہ سے خاطر میں نہیں لایا گیا۔
- ہر پانچ یا اس سے زائد درست مضامین کا لکھنے والا صارف انعامی پوسٹ کارڈز کا حق دار قرار پاتا ہے جبکہ سب سے زیادہ معاون اردوویکیپیڈیا کی جانب سے "ویکیپیڈیا ایشیاء کا سفیر" کے اعزازی خطاب کا حقدار قرار پاتا ہے۔
- محمد عمیر صاحب (محمد عمیر مرزا صاحب سے مختلف صارف) نے کئی اچھے مضامین کی بنیاد فراہم کی ہے، تاہم ان کے نوشتہ کوئی بھی مضمون کو محض مطلوبہ معیار سے میل نہیں کھانے کی وجہ سے مہم کا حصہ تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔۔
- جوگی ڈان صاحب نے سندھی ویکیپیڈیا کچھ مضمون نگاری کی روداد فراہم کی ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنی گراں قدر نگارشات کا تذکرہ اسی زبان کی ویکیپیڈیا پر کریں۔
- کچھ صارفین نے ایک بھی مضمون تحریر نہیں کیا مگر مہم میں اپنا نام شامل کیا ہے۔ ہم ان کے جذبے کی قدر کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ مستقبل میں اپنا تعاون اردو ویکیپیڈیا پر جاری رکھیں گے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:38, 1 دسمبر 2015 (م ع و)
آگے کے مراحل
- میٹا پر مرکزی نتائج کا صفحہ جہاں 15/ دسمبر تک نتیجے کا اعلان کرنا ہوگا۔
- میٹا پر پوسٹ کارڈ کے اہل صارفوں کے نام کے اندراج کا صفحہ جہاں 25/ دسمبر تک نتیجے کا اعلان کرنا ہوگا۔
- میٹا پر سفیروں کے نام درج کرنے کا صفحہ جہاں 25/ دسمبر تک نتیجے کا اعلان کرنا ہوگا۔
- 30 دسمبر تک ایک خصوصی مقامی صفحے میں نتائج درج کرنے ہوں گے۔ یہ صفحہ کیسا ہو گا، اس کے بارے میں مہم کے مرکزی آرگنائزرس مقامی آرگنائزروں کو بعد میں بتائیں گے۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:38, 1 دسمبر 2015 (م ع و)
بین الاقوامی برادری
ویکیپیڈیا
- بنگالی ویکیپیڈیا
- بیکول مرکزی ویکیپیڈیا
- چینی ویکیپیڈیا
- انگریزی ویکیپیڈیا
- گجراتی ویکیپیڈیا
- ہندی ویکیپیڈیا
- انڈونیشیائی ویکیپیڈیا
- جاپانی ویکیپیڈیا
- کنڑی ویکیپیڈیا
- کوریائی ویکیپیڈیا
- لاڈینو ویکیپیڈیا
- ملیالم ویکیپیڈیا
- مراٹھی ویکیپیڈیا
- اڑیا ویکیپیڈیا
- پنجابی ویکیپیڈیا
- روسی ویکیپیڈیا
- تیگالوگ ویکیپیڈیا
- تامل ویکیپیڈیا
- تھائی ویکیپیڈیا
- یوکرینی ویکیپیڈیا
- اردو ویکیپیڈیا
- سندھی وکیپیڈیا