پیدی جئے راج
ظاہری ہیئت
| پیدی جئے راج | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 28 ستمبر 1909ء کریم نگر |
| وفات | 11 اگست 2000ء (91 سال) ممبئی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد |
| پیشہ | اداکار [1]، فلم ہدایت کار ، منچ اداکار |
| پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
| اعزازات | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
پیدی جئے راج (انگریزی: P. Jairaj) ایک ہندوستانی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر تھے جو ہندی زبان میں اپنے کاموں کے لیے مشہور تھے۔ چند مراٹھی، گجراتی، تیلگو زبان کی فلمیں اور تیلگو تھیٹر بھی کیے۔ [2][3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/129158000X — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ "rediff.com, Movies: Jairaj's son asked to vacate father's flat"
- ↑ Luminaries of 20th Century, Potti Sreeramulu Telugu University, Hyderabad, 2005
زمرہ جات:
- 1909ء کی پیدائشیں
- 28 ستمبر کی پیدائشیں
- 2000ء کی وفیات
- 11 اگست کی وفیات
- ممبئی میں وفات پانے والی شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بھارتی مرد اسٹیج اداکار
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- تلنگانہ کے فلم ہدایت کار
- تلنگانہ کے مرد اداکار
- تیلگو سنیما کے مرد اداکار
- تیلگو شخصیات
- دادا صاحب پھالکے اعزاز یافتگان
- گجراتی سنیما کے مرد اداکار
- مراٹھی سنیما کے مرد اداکار
- ہندی زبان کے فلم ہدایت کار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
