ڈائیوو ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈائیوو پاکستان ایکسپریس بس سروس لمیٹڈ
Daewoo Pakistan Express Bus Service Ltd
فائل:Daewooexpress.png
سلوگنآرام ، حفاظت ، وقت کی پابندی
بنیاد1999
صدر دفاترلاہور
خدمات کے علاقےFlag of Pakistan.svg پاکستان
قسم خدماتشہروں کے مابین بس سروس
راستے50+
پڑاو15
مقامات45
مراکزلاہور، راولپنڈی، کراچی، پشاور، ملتان، فیصل آباد
اسٹیشن48+
بیڑه320+
ایندھن قسمڈیزل / پیٹرول
عاملڈائیوو
ویب سائٹwww.daewoo.com.pk/

ڈائیوو پاکستان ایکسپریس بس سروس لمیٹڈ (Daewoo Pakistan Express Bus Service Ltd) یا ڈائیوو ایکسپریس (Daewoo Express) شہروں کے مابین مسافر بس خدمت ہے۔ یہ پاکستان میں 30 سے زیادہ مقامات کی خدمت فراہم کرتی ہے اور اس کا صدر دفتر لاہور میں واقع ہے۔ یہ کوریائی کمپنی ڈائیوو کے زیر انتظام ہے۔[1]

منازل[ترمیم]

خیبر پختونخوا[ترمیم]

پنجاب[ترمیم]

سندھ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی". 31 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2016. 

بیرونی روابط[ترمیم]

ویب سائٹ: www.daewoo.com.pkآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ daewoo.com.pk (Error: unknown archive URL)