ہرمن ہیسے
ظاہری ہیئت
ہرمن ہیسے 1877 تا 1962 ) ایک جرمن نژاد سوئس ناول نگار تھے۔ انھوں نے 1946ء میں نوبل انعام برائے ادب جیتا تھا۔
حالاتِ زندگی
[ترمیم]ہرمن ہیسے 2 جولائی 1877ء کو جرمن کے علاقے ورٹمبرگ میں پیدا ہوئے، آپ ایک جرمن نژاد سوئس ناول، افسانہ نگار اور شاعر تھے۔ اور بنیادی طور پر اپنی تین شاہکار ناولوں گوتم بدھ کی زندگی پر لکھے ناول سدھارتھ، اسٹیفن وولف اور دی گلاس بیڈ گیم کے لیے جانے جاتے ہیں۔ 1904ء سے 1953ء تک کے دور میں انھوں نے کئی شاہکار تصانیف دیں۔
ہرمن ہیسے نے نظموں بھی لکھیں اور پینٹنگس بھی بنائیں ہے۔ہرمن ہیسے 9 اگست 1962ء کو 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ وہ اپنی موت کے بعد یورپ میں نوجوان طبقہ کے درمیان میں انتہائی مقبول رہے۔ انھوں نے 1946ء میں نوبل انعام برائے ادب بھی جیتا تھا۔ ہرمن ہیسے کی تخلیق میں بدھ مت اور مشرقی تصوف کا وسیع تذکرہ ملتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/11855042X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119074490 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جولائی 2024
- 1 2 عنوان : Hermann Hesse — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/218786
- 1 2 عنوان : Hermann Hesse — SIKART person ID: https://www.sikart.ch/KuenstlerInnen.aspx?id=4025371&lng=en
- ↑ عنوان : Hermann Hesse — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00087061
- 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Hermann-Hesse — بنام: Hermann Hesse — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wd4173 — بنام: Hermann Hesse — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://web.archive.org/web/20230924112029/https://www.calw.de/kultur/hermann-hesse — سے آرکائیو اصل
- 1 2 3 4 5 6 7 8 9 جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11855042X — اخذ شدہ بتاریخ: 20 جولائی 2024
- ↑ عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/hermann-hesse — بنام: Hermann Hesse — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 3 SIKART person ID: https://www.sikart.ch/KuenstlerInnen.aspx?id=4025371&lng=en — بنام: Hesse, Hermann — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جون 2021
- ↑ عنوان : Hermann Hesse — تاریخ اشاعت: 13 دسمبر 2007 — HDS ID: https://hls-dhs-dss.ch/fr/articles/011946 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جون 2021
- ↑ BMLO ID: https://bmlo.de/h1739
- 1 2 3 4 BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/1506/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
- 1 2 abART person ID: https://cs.isabart.org/person/9617 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- 1 2 3 4 5 6 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/11855042X — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 12 نومبر 2018 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500018217 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
- ↑ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/218786 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 دسمبر 2025
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119074490 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6741859
- ↑ https://www.friedenspreis-des-deutschen-buchhandels.de/alle-preistraeger-seit-1950/1950-1959/hermann-hesse
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/literature/laureates/1946/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- 1 2 3 4 5 6 ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=4133
| پیش نظر صفحہ مصنف،شاعر یا ڈراما نگار کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
| علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1877ء کی پیدائشیں
- 2 جولائی کی پیدائشیں
- 1962ء کی وفیات
- 9 اگست کی وفیات
- ہرمن ہیسے
- ادب میں نوبل انعام یافتگان
- انیسویں صدی کے جرمن مصنفین
- انیسویں صدی کے جرمن مصور
- انیسویں صدی کے سوئس شعرا
- انیسویں صدی کے شعرا
- بیسویں صدی کے جرمن شعرا
- بیسویں صدی کے جرمن مصور
- بیسویں صدی کے جرمن ناول نگار
- جرمن زبان کے شعرا
- جرمن مرد ناول نگار
- جرمنی کے مرد شعراء
- سویس نوبل انعام یافتہ
- سوئس شعراء
- سوئس مصور
- سوئس ناول نگار
- عارف
- نوبل انعام یافتہ جرمن شخصیات
- سوئس مرد شعرا
- انیسویں صدی کی جرمن مرد مصنفین
- جرمن مرد مصور
- انیسویں صدی کے مرد فنکار
- بیسویں صدی کے مرد فنکار


