"راحیل شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق
م ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا, typos fixed: کیلئے ← کے لیے using AWB |
|||
سطر 46: | سطر 46: | ||
راحیل شریف [[16 جون]] [[1956ء]] کو [[کوئٹہ]] کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے-<ref name="dawn">{{cite news|url=http://dawn.com/news/1058941/profile-lt-general-raheel-sharif|title=Profile: Lt General Raheel Sharif|work=Dawn|date=27 November 2013|accessdate=27 November 2013}}</ref><ref name="family">{{cite news|url=http://www.thenews.com.pk/Todays-News-2-216819-Luck-plays-role-in-Gen-Sharifs-promotion|title=Luck plays role in Gen Sharif's promotion|work=The News|date=28 November 2013|accessdate=1 December 2013}}</ref> ان کے والد کا نام میجر محمد شریف بھٹی ہے-<ref name="dawn"/> ان کے بڑے بھائی [[میجر شبیر شریف بھٹی شہید|میجر شبیر بھٹی شریف]] [[پاک بھارت جنگ 1971ء|1971 کی پاک بھارت جنگ]] میں شہید ہوئے اور انہیں [[نشان حیدر]] ملا-<ref name="et">{{cite news|author=Reuters|url=http://tribune.com.pk/story/637685/lg-raheel-sharif-is-the-new-army-chief/ |title=Lt Gen Raheel Sharif appointed new army chief – The Express Tribune |publisher=Tribune.com.pk |date=23 February 2011 |accessdate=27 November 2013}}</ref> وہ تین بھائیوں اور دو بہنوں میں سب سے چھوٹے ہیں- ان کے دوسرے بھائی، ممتاز شریف بھٹی، فوج میں کیپٹن تھے-<ref name="family"/> وہ [[میجر راجہ عزیز بھٹی شہید|میجر راجہ عزیز بھٹی]]، جنہوں نے [[پاک بھارت جنگ 1965ء|1965 ء کی بھارت پاکستان جنگ]] میں شہید ہو کر [[نشان حیدر]] وصول کیا ،کے بھانجے ہیں-<ref>{{cite news|url=http://www.pakistantribune.com.pk/6825/lt-general-raheel-sharif-appointed-as-chief-of-army-staff.html|title=Lt. General Raheel Sharif Appointed as Chief of Army Staff|work=Pakistan Tribune|date=27 November 2013|accessdate=27 November 2013}}</ref> راحیل شریف شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے-<ref name="dawn"/> |

||
==فوجی سروس اور تعلیماحیل شریف نے گورنمنٹ کالج، لاہور سے باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد [[پاکستان ملٹری اکیڈمی]] میں داخل ہوے- اکیڈمی کے 54ویں لانگ کورس کے فارغ التحصیل ہیں- 1976 ء میں گریجویشن کے بعد، انہوں نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ، کی 6th بٹالین میں کمیشن حاصل کیا- نوجوان افسر کی حیثیت سے انہوں نے انفنٹری بریگیڈ میں گلگت میں فرائض سرانجام دئیے- ایک بریگیڈیئر کے طور پر، انہوں نے دو انفنٹری بریگیڈز کی کمانڈ کی جن میں کشمیر میں چھ فرنٹیئر فورس رجمنٹ اور سیالکوٹ بارڈر پر 26 فرنٹیئر فورس رجمنٹ شامل ہیں۔ <ref name="dawn" /><ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/28-Nov-2013/261092 روزنامہ نواے وقت, ٢٨ نومبر ٢٠١٣]</ref> == |
|||
==فوجی سروس اور تعلیم == |
|||
[[File:Secretary of Defense Chuck Hagel greets Chief of Army Staff General Rahaeel Sharif in Islamabad, Pakistan on December 9, 2013.jpg|left|thumbnail|9 دسمبر 2013، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سیکرٹری ڈیفنس چک ہیگل راحیل شریف سے اسلام آباد میں مصافحہ کرتے ہوے]] |
|||
[[پرویز مشرف|جنرل پرویز مشرف]] کے دور میں میجر جنرل راحیل شریف کو گیارہویں انفنٹری بریگیڈ کا کمانڈر مقرر کیا گیا- راحیل شریف ایک انفنٹری ڈویژن کے جنرل کمانڈنگ افسر اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ رہنے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں- راحیل شریف نے اکتوبر 2010 سے اکتوبر 2012 تک گوجرانوالہ کور کی قیادت کی- انہیں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں انسپکٹر جنرل تربیت اور تشخیص رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہے-<ref name="dawn"/> |

نسخہ بمطابق 14:32، 4 دسمبر 2016ء
راحیل شریف | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
رئیسِ عملۂ پاک فوج(نامزد) | |||||||
آغاز منصب 29 نومبر 2013 | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
| |||||||
جنرل ہیڈ کوارٹرز میں انسپکٹر جنرل تربیت اور تشخیص | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 16 جون 1956ء (68 سال) کوئٹہ |
||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پاکستان ملٹری اکیڈمی |
||||||
پیشہ | فوجی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | پاکستان | ||||||
شاخ | پاکستان فوج | ||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
کمانڈر | کمانڈر, گوجرانوالہ XXX کور | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | شمال مغرب پاکستان میں جنگ ، آپریشن ضرب عضب | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
راحیل شریف افواج پاکستان کے 15ویں اور موجودہ سربراہ ہیں-
خاندانی پس منظر
راحیل شریف 16 جون 1956ء کو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے-[1][2] ان کے والد کا نام میجر محمد شریف بھٹی ہے-[1] ان کے بڑے بھائی میجر شبیر بھٹی شریف 1971 کی پاک بھارت جنگ میں شہید ہوئے اور انہیں نشان حیدر ملا-[3] وہ تین بھائیوں اور دو بہنوں میں سب سے چھوٹے ہیں- ان کے دوسرے بھائی، ممتاز شریف بھٹی، فوج میں کیپٹن تھے-[2] وہ میجر راجہ عزیز بھٹی، جنہوں نے 1965 ء کی بھارت پاکستان جنگ میں شہید ہو کر نشان حیدر وصول کیا ،کے بھانجے ہیں-[4] راحیل شریف شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے-[1]
فوجی سروس اور تعلیماحیل شریف نے گورنمنٹ کالج، لاہور سے باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد پاکستان ملٹری اکیڈمی میں داخل ہوے- اکیڈمی کے 54ویں لانگ کورس کے فارغ التحصیل ہیں- 1976 ء میں گریجویشن کے بعد، انہوں نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ، کی 6th بٹالین میں کمیشن حاصل کیا- نوجوان افسر کی حیثیت سے انہوں نے انفنٹری بریگیڈ میں گلگت میں فرائض سرانجام دئیے- ایک بریگیڈیئر کے طور پر، انہوں نے دو انفنٹری بریگیڈز کی کمانڈ کی جن میں کشمیر میں چھ فرنٹیئر فورس رجمنٹ اور سیالکوٹ بارڈر پر 26 فرنٹیئر فورس رجمنٹ شامل ہیں۔ [1][5]
جنرل پرویز مشرف کے دور میں میجر جنرل راحیل شریف کو گیارہویں انفنٹری بریگیڈ کا کمانڈر مقرر کیا گیا- راحیل شریف ایک انفنٹری ڈویژن کے جنرل کمانڈنگ افسر اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ رہنے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں- راحیل شریف نے اکتوبر 2010 سے اکتوبر 2012 تک گوجرانوالہ کور کی قیادت کی- انہیں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں انسپکٹر جنرل تربیت اور تشخیص رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہے-[1]
چیف آف آرمی سٹاف
27 نومبر 2013 کو وزیر اعظم نواز شریف نے انہیں پاکستانی فوج کا سپاہ سالار مقرر کیا-[3] ذرائع کے مطابق راحیل شریف سیاست میں عدم دلچسپی رکھتے ہیں- انہیں دو سینئر جرنیلوں، لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم اور لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود پر فوقیت دی گئی-[6] ایک سینئر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے اسی وجہ سے فوج سے استعفی دیا-[7] ایک اور سینئر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل راشد محمود کو بعد ازاں چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی مقرر کر دیا گیا-[8]
20 دسمبر 2013 کو راحیل شریف کو نشان امتیاز(ملٹری) سے نوازا گیا-[9]
عوامی مقبولیت اور پذیرائی
راحیل شریف نے جس وقت پاکستانی آرمی کی کمانڈ سنبھالی تو ملک میں امن و امان کی صورتحال انتہائی ابتر تھی۔انھوں نے دہشت گردوں کے خلاف سخت موقف اخیتار کیا اور سانحہ پشاور کے بعد پاکستان آرمی نے تمام تر ملک دشمن قوتوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کی۔اس سے امن و امان کی صورتحال میں بہتری ہونے لگی اور راحیل شریف ملک میں ایک مقبول آرمی چیف کی حثیت سے ابھرے۔حالیہ ایران سعودیہ کشیدگی میں وہ بھی ملکی وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگے کم کرنے کے لیے دورے پر تھے۔
راحیل شریف ایک آرمی چیف کی حثیت سے نومبر 2016 تک خدمات انجام دے سکتے ہیں۔انکے عہدے کے دورانیے میں توسیع کے حوالے سے زیر گردش افواؤں پر انھوں نے آئی ایس پی آر کے ذریعے اعلان کیاہے کہ "پاکستانی فوج ایک عظیم ادارہ ہے۔ میں ایکسٹینشن میں یقین نہیں رکھتا۔"[10]
اعزازات
اعزازات برائے خدمت | ||
---|---|---|
اعزاز برائے 10 سال خدمت[11] | ||
اعزاز برائے 20 سال خدمت[11] | ||
اعزاز برائے 30 سال خدمت[11] | ||
کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج سنچری اعزاز[11] | ||
غیر آپریشنل اعزازات | ||
نشان امتیاز[11] | ||
ہلال امتیاز[11] | ||
یادگاری اعزازات | ||
قرارداد پاکستان تمغا[11] | ||
تمغا استقلال[11] | ||
ہجری تمغا[11] | ||
تمغا جمہوریت[11] | ||
یوم آزادی جبیلی سنہرہ اعزاز[11] | ||
تمغا بقا[11] | ||
خارجہ اعزازات | ||
آرڈر آف عبدالعزیز آل سعود [12] | ||
اعزاز برائے فوج میں میرٹ (ریاستہائے متحدہ امریکا) |
حوالہ جات
- ^ ا ب پ ت ٹ "Profile: Lt General Raheel Sharif"۔ Dawn۔ 27 November 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2013
- ^ ا ب "Luck plays role in Gen Sharif's promotion"۔ The News۔ 28 November 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2013
- ^ ا ب Reuters (23 February 2011)۔ "Lt Gen Raheel Sharif appointed new army chief – The Express Tribune"۔ Tribune.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2013
- ↑ "Lt. General Raheel Sharif Appointed as Chief of Army Staff"۔ Pakistan Tribune۔ 27 November 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2013
- ↑ روزنامہ نواے وقت, ٢٨ نومبر ٢٠١٣
- ↑ Omar Waraich (2013-11-27)۔ "Gen. Raheel Sharif: Pakistan's New Army Chief Assumes Pivotal Job | TIME.com"۔ World.time.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2013
- ↑ "Haroon Aslam resigns following Gen Sharif's promotion to army chief"۔ Tribune۔ 28 November 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2013
- ↑ "Gen Raheel Sharif new COAS, Gen Rashad Mahmood CJCSC"۔ The News International۔ 28 November 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013
- ↑ "President honours army chief, JCSC head with Nishan-e-Imtiaz"۔ Tribune۔ 20 December 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2013
- ↑ http://www.bbc.com/urdu/pakistan/2016/01/160125_raheel_sharif_no_extension_rh
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ "Raheel Sharif meets Chuck Hagel"۔ 9 December 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولائی 2015
- ↑ "Gen Raheel meets with Saudi political, military leadership"۔ Dawn۔ 5 February 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2014
فوجی دفاتر | ||
---|---|---|
ماقبل | چیف آف آرمی سٹاف 2013 – تا حال |
برسرِ عہدہ |