"تریموں بیراج" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''تریموں بیراج''' {{دیگر نام|انگریزی=Trimmu Barrage}} [[جھنگ]]، [[پنجاب|پنجاب، پاکستان]] کے [[دریائے چناب]] پر واقع ایک [[بند]] |
'''تریموں بیراج''' {{دیگر نام|انگریزی=Trimmu Barrage}} [[جھنگ]]، [[پنجاب|پنجاب، پاکستان]] کے [[دریائے چناب]] پر واقع ایک [[بند]] ہے۔ یہ بند [[دریائے جہلم]] اور [[دریائے چناب]] کے سنگم کے [[زیر بہاؤ]] پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات '''اتھارن ہزاری'''میں واقع ہے، جہاں [[دریائے جہلم]][[دریائے چناب]] میں جا گرتا ہے۔ |
||
:::تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ |
:::تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ |
نسخہ بمطابق 06:17، 4 مارچ 2018ء
تریموں بیراج (انگریزی: Trimmu Barrage) جھنگ، پنجاب، پاکستان کے دریائے چناب پر واقع ایک بند ہے۔ یہ بند دریائے جہلم اور دریائے چناب کے سنگم کے زیر بہاؤ پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات اتھارن ہزاریمیں واقع ہے، جہاں دریائے جہلمدریائے چناب میں جا گرتا ہے۔
- تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
تریموں بیراج 1940ء کی دہائی میں تعمیر کیا گیا تھا۔