"ضلع لکی مروت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م خودکار:تبدیلی ربط V3.4 |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
| official_name = |
| official_name = |
||
| native_name = <br/>{{nq|ضلع لکی مروت}} |
| native_name = <br/>{{nq|ضلع لکی مروت}} |
||
| native_name_lang = [[ |
| native_name_lang = [[پشتو زبان]][[اردو]] |
||
| settlement_type = [[ |
| settlement_type = [[پاکستان کے اضلاع]] |
||
| image_skyline = |
| image_skyline = |
||
| imagesize = |
| imagesize = |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
| subdivision_type = ملک |
| subdivision_type = ملک |
||
| subdivision_name = {{flag|Pakistan}} |
| subdivision_name = {{flag|Pakistan}} |
||
| subdivision_type1 = [[ |
| subdivision_type1 = [[پاکستان کی انتظامی تقسیم]] |
||
| subdivision_name1 = {{flag|Khyber Pakhtunkhwa}} |
| subdivision_name1 = {{flag|Khyber Pakhtunkhwa}} |
||
| subdivision_type2 = [[Division of Pakistan|Division]] |
| subdivision_type2 = [[Division of Pakistan|Division]] |
||
| subdivision_name2 = [[ |
| subdivision_name2 = [[بنوں]] |
||
| leader_title = Deputy Commissioner |
| leader_title = Deputy Commissioner |
||
| leader_name = Mr.Iqbal Hussain<ref>http://lakkimarwat.kp.gov.pk/page/dclm/page_type/message</ref> |
| leader_name = Mr.Iqbal Hussain<ref>http://lakkimarwat.kp.gov.pk/page/dclm/page_type/message</ref> |
||
| leader_title1 = Assistant Commissioner |
| leader_title1 = Assistant Commissioner |
||
| leader_name1 = Umer Bin Riyaz |
| leader_name1 = Umer Bin Riyaz |
||
| seat_type = [[ |
| seat_type = [[ہیڈکوارٹر]] |
||
| seat = [[ |
| seat = [[لکی مروت]] |
||
| government_footnotes = |
| government_footnotes = |
||
| leader_party = None |
| leader_party = None |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
| population_rural = 786,762 |
| population_rural = 786,762 |
||
| population_urban = 89,420 |
| population_urban = 89,420 |
||
| population_as_of = [[ |
| population_as_of = [[خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء|2017]] |
||
| population_total = 876,182 |
| population_total = 876,182 |
||
| population_density_km2 = auto |
| population_density_km2 = auto |
||
| timezone1 = [[ |
| timezone1 = [[پاکستان میں وقت|PST]] |
||
| utc_offset1 = +5 |
| utc_offset1 = +5 |
||
| established_title = Established |
| established_title = Established |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
| blank_name_sec1 = District Council |
| blank_name_sec1 = District Council |
||
| blank_info_sec1 = |
| blank_info_sec1 = |
||
| blank1_name_sec1 = Number of [[ |
| blank1_name_sec1 = Number of [[تحصیل]]s |
||
| blank1_info_sec1 = 3 |
| blank1_info_sec1 = 3 |
||
| demographics1_title1 = Main language(s) |
| demographics1_title1 = Main language(s) |
||
سطر 49: | سطر 49: | ||
| website = {{URL|www.lakkimarwat.gkp.pk}} |
| website = {{URL|www.lakkimarwat.gkp.pk}} |
||
| postal_code = 28420 |
| postal_code = 28420 |
||
| government_type = [[ |
| government_type = [[مقامی حکومت]] |
||
| Hdi = [[0.577]] |
| Hdi = [[0.577]] |
||
}} |
}} |
نسخہ بمطابق 12:04، 6 ستمبر 2021ء
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (June 2019) |
ضلع لکی مروت | |
---|---|
پاکستان کے اضلاع | |
Location of Lakki Marwat District in the Khyber Pakhtunkhwa Province. | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | خیبر پختونخوا |
Division | بنوں |
Established | 1 July 1992 |
ہیڈکوارٹر | لکی مروت |
حکومت | |
• قسم | مقامی حکومت |
• Deputy Commissioner | Mr.Iqbal Hussain[1] (None) |
• Assistant Commissioner | Umer Bin Riyaz |
رقبہ | |
• پاکستان کے اضلاع | 3,164 کلومیٹر2 (1,222 میل مربع) |
آبادی (2017)[2] | |
• پاکستان کے اضلاع | 876,182 |
• کثافت | 280/کلومیٹر2 (720/میل مربع) |
• شہری | 89,420 |
• دیہی | 786,762 |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
Number of تحصیلs | 3 |
ویب سائٹ | www |
لکی مروت (پشتو: لکي مروت ولسوالۍ) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے بنوں ڈویژن کا ایک ضلع ہے۔ یہ ایک انتظامی ضلع کے طور پر یکم جولائی 1992 کو بنایا گیا تھا ، اس سے پہلے یہ ضلع بنوں کی تحصیل تھی۔
آبادیات
1998 کی مردم شماری کے مطابق اس ضلع کی آبادی 490،025 تھی۔ [3] اس میں سے صرف 46،878 افراد یا 9.6٪ آبادی شہری باشندوں کے طور پر ریکارڈ کی گئی ، [3] جبکہ 443،147 افراد یا 90.4٪ آبادی دیہی باشندوں کے طور پر ریکارڈ کی گئی۔
یہ ضلع 3،164 کلومیٹر² پر محیط ہے ، جس کی آبادی کثافت 155 افراد فی کلومیٹر ہے ، اس کے مقابلے میں مجموعی طور پر شمال مغربی سرحدی صوبے میں 233 افراد فی کلومیٹر کی کثافت ہے۔ 1981 کی مردم شماری میں آبادی کی کثافت 91 افراد فی کلومیٹر تھی ، جو 17 سالوں میں آبادی میں اضافے کی بلند شرح کی نشاندہی کرتی ہے۔
اہم پہلی زبان پشتو ہے ، جو 99.3٪ آبادی کے ذریعہ مقامی طور پر بولی جاتی ہے
خیبر پختونخوا کا ایک ضلع۔ ضلع لکي مروت بنوں ڈويثرن کے ايک نئے ضلع کي حيثّت سے يکم جولائي 1992کو معرضِ وجود ميں آيا۔ اس کی سرحدیں ایک طرف بنوں اور دوسری جانب پنجاب سے ملتی ہیں۔ اپني جغرافيائي حدود، بڑھتي ہوئي آبادي اور جنوبي ميداني علاقوں ميں ايک مرکزي مقام کي وجہ سے بنوں ضلع کي يہ پراني تحصيل بہت پہلے ضلع بننے کي مستحق تھي۔ يہ خطہ زمين خشک بنجر ميدان ہونے کي وجہ سے ابھي تک ترقي کي حدود کو چھو نہیں سکا، جسکي وجہ کئي رکاوٹيں مثلاً پاني کي عدم دستيابي اور سہولتوں کا فقدان ہيں۔ يہاں کي زمين کا في حد تک بنجر اور غير آباد ہے۔
اِن تمام محروميوں کے باوجود قدرت نے اس ضلع کو محنتي اور ہنرمند افرادي قوت عطا کي ہے۔ جسکي وجہ سے يہ علاقہ تجارتي مرکز بن رہا ہے۔ ٹرانسپورٹ کے ذرائع اور معدني وسائل کو لوگوں کي معاشي حالت بہتر بنانے ميں بڑا عمل دخل حاصل ضلع کي اکثريّت مروت قوم پر مشتمل ہے۔ یہاں پشتو زبان بولی جاتی ہے۔ یہاں پر سمینٹ کا ایک کارخانہ لکی سیمنٹ کے نام سے ہے۔ سیاسی حوالے سے یہاں سیف اللہ برادران کافی شہرت کے حامل ہیں۔ جنہیں پاکستان میں بادشاہ گر کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ ضلع کی تحصیل نورنگ کی زمین کافی حد تک زرخیز ہے۔ یہ علاقہ اہم تجارتی مرکز تصور ہوتاہے۔
شماریات
ضلع کا کُل رقبہ 3164 مربع کلوميٹر ہے۔
یہاں في مربع کلو میٹر 192 افراد آباد ہيں
سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 606000 تھی
دیہی آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے۔
کُل قابِل کاشت رقبہ 116910 ہيکٹيرزھے
- ↑ http://lakkimarwat.kp.gov.pk/page/dclm/page_type/message
- ↑ "DISTRICT WISE CENSUS RESULTS CENSUS 2017" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 29 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2017