"قراقلی (ٹوپی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 1: سطر 1:
'''قراقلی'''، ٹوپی کی ایک قسم جو [[بھیڑ]] کی ایک نسل '''''قراقل''''' کی اون سے تیار کی جاتی ہے۔<ref name="foxnews">[http://www.foxnews.com/story/0,2933,51034,00.html [[حامد کرزئی]] کی مشہور زمانہ قراقلی بھیڑ کی اون سے تیار ہوتی ہے۔] [[فاکس نیوز]]</ref><ref>[http://www.taipeitimes.com/News/bizfocus/archives/2007/05/27/2003362700/print قراقلی فیشن کی دنیا میں مشہور], اے پی، ازبکستان، اتوار، مئی 27، 2007- صفحہ: 12</ref>
'''قراقلی'''، ٹوپی کی ایک قسم جو [[بھیڑ]] کی ایک نسل '''''قراقل''''' کی اون سے تیار کی جاتی ہے۔<ref name="foxnews">[http://www.foxnews.com/story/0,2933,51034,00.html [[حامد کرزئی]] کی مشہور زمانہ قراقلی بھیڑ کی اون سے تیار ہوتی ہے۔] [[فاکس نیوز]]</ref><ref>[http://www.taipeitimes.com/News/bizfocus/archives/2007/05/27/2003362700/print قراقلی فیشن کی دنیا میں مشہور] {{wayback|url=http://www.taipeitimes.com/News/bizfocus/archives/2007/05/27/2003362700/print |date=20181106182750 }}, اے پی، ازبکستان، اتوار، مئی 27، 2007- صفحہ: 12</ref>
[[اون]] کی وہ قسم جس سے یہ ٹوپی تیار کی جاتی ہے عرف عام میں '''استر'''، '''استرخان'''، '''براڈ ٹیل'''، '''قاراقولچا''' یا '''ایرانی مینڈھا''' کہلاتی ہے۔ قراقل کا لفظی مطلب '''کالی اون''' ہے۔ جو [[ترک]] [[لسان|زبان]] کا لفظ ہے۔ ٹوپی لمبوتری اور اس کے کئی حصے ہوتے ہیں اور سر سے اتارنے پر یہ سیدھی بھی کی جا سکتی ہے۔ <br/>
[[اون]] کی وہ قسم جس سے یہ ٹوپی تیار کی جاتی ہے عرف عام میں '''استر'''، '''استرخان'''، '''براڈ ٹیل'''، '''قاراقولچا''' یا '''ایرانی مینڈھا''' کہلاتی ہے۔ قراقل کا لفظی مطلب '''کالی اون''' ہے۔ جو [[ترک]] [[لسان|زبان]] کا لفظ ہے۔ ٹوپی لمبوتری اور اس کے کئی حصے ہوتے ہیں اور سر سے اتارنے پر یہ سیدھی بھی کی جا سکتی ہے۔ <br/>
قراقلی عام طور پر [[وسط ایشیا|وسط ایشیاء]] اور [[جنوبی ایشیاء]] کے [[مسلمان]] مرد پہنتے ہیں۔
قراقلی عام طور پر [[وسط ایشیا|وسط ایشیاء]] اور [[جنوبی ایشیاء]] کے [[مسلمان]] مرد پہنتے ہیں۔

نسخہ بمطابق 16:35، 24 ستمبر 2021ء

قراقلی، ٹوپی کی ایک قسم جو بھیڑ کی ایک نسل قراقل کی اون سے تیار کی جاتی ہے۔[1][2] اون کی وہ قسم جس سے یہ ٹوپی تیار کی جاتی ہے عرف عام میں استر، استرخان، براڈ ٹیل، قاراقولچا یا ایرانی مینڈھا کہلاتی ہے۔ قراقل کا لفظی مطلب کالی اون ہے۔ جو ترک زبان کا لفظ ہے۔ ٹوپی لمبوتری اور اس کے کئی حصے ہوتے ہیں اور سر سے اتارنے پر یہ سیدھی بھی کی جا سکتی ہے۔
قراقلی عام طور پر وسط ایشیاء اور جنوبی ایشیاء کے مسلمان مرد پہنتے ہیں۔

جناح کیپ

تحریک پاکستان کی مرکزی شخصیت محمد علی جناح نے آخری عمر میں اس ٹوپی وک استعمال کیا ان کو یہ ٹوپی ایسی جچی کہ اس کا ایک متبادل نام جناح کیپ بھی بن گيا۔بلوچستان، صوبہ سرحد اور آزاد کشمیر کے عمر رسیدہ افراد میں خاص طور پر مشہور ہے۔
جناح کیپ کی ایک اور مشہور شکل رام پوری کیپ بھی ہے، جو پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان پہنا کرتے تھے۔

افریقی اقسام

قراقلی افریقہ میں بھی مشہور ہے، یہ افریقی اور افریقی نژاد امریکیوں میں یکساں طور پر مشہور رہی ہے۔ افریقی صدور موڈیبو کیلٹا (مالی) اور احمد سیکو طور (گھانا) نے قراقلی پہن کر اپنے ممالک کا یورپی سامراج سے آزادی کا اظہار کیا تھا۔ قراقلی اب بھی افریقی اور افریقی نژاد امریکی جو مسیحی اور یہودی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں، پہنی جاتی ہے۔
قراقلی کبھی بھی سیدھی نہیں پہنی جاتی، بلکہ یہ سر پر ترچھی رکھی جاتی ہے۔ افریقہ میں تینتوے کی کھال کے طرز کی جناح کیپ نہایت مشہور ہے، لیکن یہ افریقی نژاد امریکیوں میں اتنی مشہور نہیں ہے۔ ایڈن مرفی نے اپنی مشہور فلم “کمنگ ٹو امیرکا“ میں قراقلی پہنی ہوئی تھی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. حامد کرزئی کی مشہور زمانہ قراقلی بھیڑ کی اون سے تیار ہوتی ہے۔ فاکس نیوز
  2. قراقلی فیشن کی دنیا میں مشہور آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ taipeitimes.com (Error: unknown archive URL), اے پی، ازبکستان، اتوار، مئی 27، 2007- صفحہ: 12