مندرجات کا رخ کریں

خالد مقبول صدیقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خالد مقبول صدیقی
 

وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات
آغاز منصب
20 اگست 2018
وزیر اعظم عمران خان
محمد یوسف شیخ (قائم مقام)
 
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
آغاز منصب
13 فروری 2018ء
رکن قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت متحدہ قومی موومنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جناح سندھ میڈ یکل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خالد مقبول صدیقی (انگریزی: Khalid Maqbool Siddiqui) پاکستانی سیاست دان جو 13 فروری 2018ء سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے موجودہ کنوینر اور لیڈر ہیں۔[1] وہ 1 جون 2013ء سے 31 مئی 2018ء تک قومی اسمبلی پاکستان کے رکن رہے۔

اس وقت عمران خان کی کابینہ میں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[2]

20 اگست 2018ء کو لاؤڈ اسپیکر ایکٹ خلاف ورزی کیس میں عدالت نے خالد مقبول صدیقی کو اشتہاری قرار دیا۔[3]

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے حلقہ این اے۔218 (NA-219 (Hyderabad-II))میں متحدہ قومی موومنٹ سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[4]

حوالہ جات

  1. "Prominent candidates' declared assets"۔ ڈان (بزبان انگریزی)۔ 12 اپریل 2013۔ 10 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2017 
  2. فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2018 
  3. "Karachi court declares IT Minister Khalid Maqbool Siddiqui absconder"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 20 اگست 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018 
  4. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018