خواتین ٹی/20 ایشیا کپ 2022ء
تاریخ | 1 – 15 اکتوبر 2022 |
---|---|
منتظم | ایشیائی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور سنگل ایلیمینیشن ٹورنامنٹ |
میزبان | بنگلادیش |
فاتح | بھارت (7 بار) |
رنر اپ | سری لنکا |
شریک ٹیمیں | 7 |
کل مقابلے | 24 |
بہترین کھلاڑی | دیپتی شرما |
کثیر رنز | جمائمہ روڈریگز (217) |
کثیر وکٹیں | دیپتی شرما (13) انوکا راناویرا (13) |
خواتین ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ 2022ء خواتین کے ایشیا کپ کا آٹھواں ایڈیشن تھا، جس کا اہتمام ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے کیا۔ یہ 1 سے 16 اکتوبر 2022 کے درمیان سلہٹ ، بنگلہ دیش میں منعقد یوا [1] ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش ، بھارت ، ملائیشیا ، پاکستان ، سری لنکا ، تھائی لینڈ اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ [2]
بنگلہ دیش دفاعی چیمپئن تھا، جس نے 2018ء کے ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت کو تین وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار لپ اپنے نام کیا۔ [3] یہ ٹورنامنٹ سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ [4]
یو اے ای اور ملائیشیا نے 2022ء اے سی سی خواتین ٹی 20 چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ کر ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کیا، جو ملائیشیا میں جون 2022ء میں کھیلی گئی تھی۔ [5] [6]
ٹیمیں اور قابلیت
[ترمیم]قابلیت کے ذرائع | تاریخ | میزبان | اراکین | اہل |
---|---|---|---|---|
آئی سی سی خواتین ٹی/20 بین الاقوامی شماریات | — | — | 5 | |
کوالیفائر | جون 2022 | ملائیشیا | 2 | |
کل | 7 |
دستے
[ترمیم]ٹورنامنٹ کے لیے درج ذیل دستوں کا اعلان کیا گیا۔[7]
بنگلادیش[8] | بھارت[9] | ملائیشیا[10] | پاکستان[11] | سری لنکا[12] | تھائی لینڈ[13] | متحدہ عرب امارات[14] |
---|---|---|---|---|---|---|
|
18 ستمبر 2022 کو، پاکستان کی فاطمہ ثناء ٹخنے میں مڑے جانے کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں[15] اور بعد میں ان کی جگہ نشرہ سندھو نے اسکواڈ میں شامل کیا۔[16] بھارت نے سمرن بہادر اور تانیہ بھاٹیہ کو بھی اسٹینڈ بائی کھلاڑی قرار دیا۔[17] بنگلہ دیش نے شرمین اختر، معروفہ اختر، رابعہ خان اور نزہت تسنیہ کو اسٹینڈ بائی کھلاڑی نامزد کیا۔[18]
راؤنڈ رابن
[ترمیم]پوائنٹس ٹیبل
[ترمیم]پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | بھارت | 6 | 5 | 1 | 0 | 10 | 3.141 |
2 | پاکستان | 6 | 5 | 1 | 0 | 10 | 1.806 |
3 | سری لنکا | 6 | 4 | 2 | 0 | 8 | 0.888 |
4 | تھائی لینڈ | 6 | 3 | 3 | 0 | 6 | −0.949 |
5 | بنگلادیش | 6 | 2 | 3 | 1 | 5 | 0.423 |
6 | متحدہ عرب امارات | 6 | 1 | 4 | 1 | 3 | −2.181 |
7 | ملائیشیا | 6 | 0 | 6 | 0 | 0 | −3.002 |
فکسچر
[ترمیم]ب
|
||
- تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث متحدہ عرب امارات کو 11 اوور میں 66 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
- کوشینی نوتھیانگانا (سری لنکا) نے اپنے خواتین ٹی/20 بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ملائیشیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- افیسارا سوانچونراتھی (تھائی لینڈ) نے اپنے خواتین ٹی/20 بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- فریحہ ترسنا (بنگلہ دیش) نے اپنے خواتین ٹی 20 بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔
ب
|
||
- متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شفالی ورما (بھارت) نے خواتین ٹی/20بین الاقوامی میں اپنے 1000 اسکور مکمل کیے۔[20]
ب
|
||
- ملائیشیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بنتھیڈا لیفتتھانہ (تھائی لینڈ) نے اپنے خواتین ٹی/20 بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔
ب
|
||
- متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث بنگلہ دیش کو 7 اوورز میں 41 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
ب
|
||
- بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ٹاس نہیں ہوا
- بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- عمائمہ سہیل (پاکستان) نے پہلی بار 5 وکٹیں حاصل کیں۔[21]
ناک آؤٹ مرحلہ
[ترمیم]قوس
[ترمیم]سیمی فائنل | فائنل | ||||||||
1 | بھارت | 148/6 (20) | |||||||
4 | تھائی لینڈ | 74/9 (20) | |||||||
سری لنکا | 65/9 (20) | ||||||||
بھارت | 71/2 (8.3) | ||||||||
3 | سری لنکا | 122/6 (20) | |||||||
2 | پاکستان | 121/6 (20) |
سیمی فائنل
[ترمیم]ب
|
||
- تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل
[ترمیم]ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
شماریات
[ترمیم]زیادہ رنز
[ترمیم]کھلاڑی | اننگز | نمبر | رنز | اوسط | SR | HS | 100 | 50 | 4 | 6 |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
جمائمہ روڈریگز | 6 | 2 | 217 | 54.25 | 135.62 | 76 | 0 | 2 | 29 | `1 |
ہرشیتھا سماراویکراما | 8 | 0 | 202 | 25.25 | 92.23 | 81 | 0 | 1 | 22 | 0 |
شفالی ورما | 6 | 0 | 166 | 27.66 | 122.05 | 55 | 0 | 1 | 13 | 6 |
سدرہ امین | 7 | 1 | 158 | 26.33 | 90.28 | 56 | 0 | 1 | 19 | 9 |
ندا ڈار | 5 | 3 | 145 | 72.50 | 111.53 | 56* | 0 | 1 | 11 | 1 |
اپڈیٹ: 15 اکتوبر 2022[22] |
زیادہ وکٹیں
[ترمیم]کھلاڑی | اننگز | وکٹ | رنز | اوور | BBI | Econ. | اوسط | 5 وکٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
دیپتی شرما | 8 | 13 | 100 | 30.0 | 3/7 | 3.33 | 7.69 | 0 |
انوکا راناویرا | 8 | 13 | 121 | 26.0 | 4/7 | 4.65 | 9.30 | 0 |
رومانہ احمد | 5 | 10 | 58 | 12.0 | 3/9 | 4.83 | 5.80 | 0 |
عمائمہ سہیل | 6 | 10 | 88 | 19.0 | 5/13 | 4.63 | 8.80 | 1 |
راجیشوری گائیکواڈ | 7 | 9 | 106 | 23.0 | 2/8 | 4.60 | 11.77 | 0 |
اپڈیٹ: 15 اکتوبر 2022[23] |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sylhet to host 2022 Women's Asia Cup starting October 1"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-22
- ↑ "Women's Asia Cup 2022: Bangladesh to host tournament starting October 1"۔ Sportskeeda۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-22
- ↑ "Bangladesh stun India in cliff-hanger to win title"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-10
- ↑ "Bangladesh to host Women's Asia Cup 2022 know complete squad and schedule"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-24
- ↑ "Malaysia outplayed by UAE"۔ New Straits Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-26
- ↑ "Clinical UAE win ACC T20 Championship on back of Theertha Satish's 50"۔ Women's Criczone۔ 2022-07-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-06-25
- ↑ "All squads for Women's T20 Asia Cup 2022"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-20
- ↑ "Jahanara, Fargana return to Bangladesh squad for Women's T20 Asia Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-27
- ↑ "Team India (Senior Women) squad for ACC Women's T20 Championship announced"۔ The Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-21
- ↑ "The 'Malaysian Dynamites' created history by qualifying for the Women's Asia Cup 2022"۔ Malaysia Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-09
- ↑ "Uncapped all-rounder named in Pakistan squad for Women's T20 Asia Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-07
- ↑ "Sri Lanka announce squad for Women's T20I Asia Cup"۔ The Papare۔ 20 ستمبر 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-20
- ↑ @ (28 ستمبر 2022)۔ "Here's what the Thailand squad looks like ahead of the ACC Women's T20 Asia Cup 2022" (ٹویٹ) – بذریعہ ٹویٹر
{{حوالہ ویب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|dead-url=
(معاونت) والوسيط|author=
يحوي أسماء رقمية (معاونت) - ↑ "ECB announces team to represent UAE at upcoming inaugural ACC Women's T20 Asia Cup"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-28
- ↑ "Fatima Sana out of Women's Asia Cup with twisted ankle"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-18
- ↑ "Nashra Sundhu replaces Fatima Sana for ACC Women's T20 Asia Cup"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-18
- ↑ "Fit-again Rodrigues returns to T20I squad for Women's Asia Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-21
- ↑ "চোট কাটিয়ে এশিয়া কাপের দলে ফিরলেন জাহানারা" [Jahanara returns to Asia Cup squad after recovering from injury]. BDCricTime (بنگالی میں). Retrieved 2022-09-27.
- ↑ "Women's Asia Cup"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-09-21
{{حوالہ ویب}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح:|work=
(معاونت) - ↑ "Mandhana, Shafali star in big win as India inch closer to semis"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-09
- ↑ "Five-wicket hauls in WT20I matches – Innings by innings"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-11
- ↑ "Women's T20 Asia Cup 2022 — Most Runs — Records"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-15
- ↑ "Women's T20 Asia Cup 2022 — Most Wickets — Records"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-15