گوجرانوالہ کی شخصیات کی فہرست
Appearance
یہ شخصیات کی فہرست ہے جو گوجرانوالہ شہر اور ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے یا بڑے ہوئے۔ فہرست بلحاظ موضوع ہے۔
علمائے کرام
[ترمیم]- محدث اعظم مولانا عبد العزیز محدث سہالوی ولادت 1884 وفات 1940 فراغت 1910 دار العلوم دیوبند از شیخ الہند مولانا محمود حسن رح
خطیب جامع مسجد شیرانوالہ باغ بانی و مہتمم مدرسہ انوار العلوم گوجرانولہ
- مفتی عبد الواحد مفتی اعظم ولادت بمقام سہال 1914 وفات گوجرانوالہ 1982 فراغت جامعہ اسلامیہ ڈابھیل از مولانا محمد انور شاہ کشمیری
- مولانا محمد چراغ جامعہ عربیہ
- مولانا لالہ عبد الحی نقشبندی ولادت سہال 1917 وفات گوجرانوالہ 1996 فراغت مدرسہ خادم علوم نبوت کٹھیالہ حضرت مولانا سلطان محمود
- مفتی رشید احمد العلوی ولادت وحدت کالونی گوجرانوالہ 1969 دسمبر فراغت 1986 جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد تدریس 1987 تا حال جاری ہے
- فراغت 1986 جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد
- مولانا قاضی نور محمد قلعہ دیدار سنگھ
- مولانا قاضی عصمت اللہ قلعہ دیدار سنگھ
- محمد داؤد رضوی
- سعید احمد مجددی
- ابوداؤد محمد صادق
- محمد عبد الجلیل رضوی
- سید فیض الحسن شاہ
- حافظ محمد گوندلوی
- خطیب رحمان جامی
- حافظ اسد محمود سلفی
سیاست دان
[ترمیم]- امان اللہ
- رفیق تارڑ
- خرم دستگیر
- خان غلام دستگیر خان
- محمد عاصم اعوان
تاجر
[ترمیم]مصنفین
[ترمیم]فوجی
[ترمیم]- قمر جاوید باجوہ، چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان
- ہری سنگھ نلوہ
- مہاراجہ رنجیت سنگھ