بین الاقوامی آب نگاری تنظیم
Appearance
رکن ممالک منظوری شدہ، رکنیت کا انتظار رکنیت درخواست | |
ہیڈکوارٹر | بین الاقوامی آب نگاری بیورو |
---|---|
مقام | |
ارکانhip | 81 ممالک |
دفتری زبان | انگریزی, فرانسیسی |
کمیٹی راہنمائی | رابرٹ وارڈ (آسٹریلیا) صدر
مصطفی اپتس (ترکی) ڈائریکٹر - علاقائی رابطہ پروگرام گیلس بسیرو (فرانس) ڈائریکٹر - تکنیکی پروگرام |
ویب سائٹ | http://www.iho.int/ |
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم (International Hydrographic Organization) ایک بین الحکومتی تنظیم جو آبی برادری کی نمائندگی کرتی ہے۔
تاریخ
[ترمیم]بین الاقوامی آب نگاری تنظیم کا قیام 1921ء میں بطور بین الاقوامی آب نگاری بیورو کیا گیا تھا۔ موجودہ نام 1970ء میں منظور کیا گیا۔