مندرجات کا رخ کریں

معاہدوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دنیا میں سب سے قدیم معروف محفوظ امن معاہدہ، مصری-ہتی امن معاہدہ کرناک کے مندر امون میں محفوظ۔

معاہدوں کی اس فہرست میں ریاستوں، فوجوں، حکومتوں اور قبائلی گروہوں کے درمیان معروف اتفاق رائے، معاہدے، امن کی خواہش اور بڑے سمجھوتے شامل ہیں۔

سنہ 1200ء سے قبل

[ترمیم]
سال نام خلاصہ
3100 ق م قدیم عراق لگش اور اما کا سرحدی معاہدہ قدیم عراق کے لگش کے اناتم اور اما کے درمیان سرحدی معاہدہ، جو ایک پتھر کی تختی پر کندہ کیا گیا تھا جس میں دونوں ریاستوں کے درمیان ایک واضح سرحد کو دکھایا گیا۔.[1]
1259 ق م مصری۔ہتی امن معاہدہ قدیم مصر کے فرعون رامیسس دوم اور ہتی سلطنت کے بادشاہ ہتوسلی سوم میں جنگ کادیش کے بعد ہونے والا امن معاہدہ.[2][3]
493 ق م فوڈوس کاسانئیم[note 1] رومن ریپبلک اور لاطین لیگ کے درمیان جنگ کا خاتمہ اور دونوں کے درمیان اتحاد قائم کرنے کے لیے.[4]
449 ق م کیلیاس کا معاہدہ امن دائمی امن معاہدہ جس کی وجہ سے یونانی۔فارسی جنگوں کا خاتمہ ہوا۔
445 ق م تیس سالہ امن معاہدہ ایتھنز اور اسپارٹا کے درمیان پیلوپونیا کی پہلی جنگ کا اختتام.[5]
421 ق م نیکیاس کا امن ایتھنز اور اسپارٹا کے درمیان پیلوپونیا کی جنگ کے پہلے مرحلے کا اختتام۔
387 ق م انتالسیداس کا امن فارس اور یونان کے درمیان سرحدیں طے ہوئیں اور کورنتھیائی جنگ کا خاتمہ ہوا.[6]
241 ق م لوتاتیئس کا معاہدہ قرطاجنہ کی عبرتناک شکست کے بعد پہلی فونیقی جنگ کا خاتمہ.[7]
226 ق م معاہدہ ایبرو آئیبیریا میں دریائے ایبرو کو رومی جمہوریہ اور قرطاجنہ کے درمیان بطور سرحد ماننے پر اتفاق۔
215 ق م مقدونیہ۔قرطاجنہ اتحاد کا معاہدہ مقدونیہ کے فلپ پنجم اور قرطاجنہ کے ہنی بال کے درمیان رومی مخالف اتحاد کا قیام۔
205 ق م فونیقیہ کا معاہدہ پہلی مقدونیائی جنگ کا خاتمہ.[8]
196 ق م تیمپے کا معاہدہ دوسری مقدونیائی جنگ کا خاتمہ۔
188 ق م آپامیا کا معاہدہ رومی جمہوریہ اور سیلوسد سلطنت کے انتیوکس سوم کے درمیان.[9]
161 ق م رومی۔یہودی معاہدہ یہوداہ مکابیئس اور رومی جمہوریہ کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم کرنے کے لیے ہوا.[10]
85 ق م دردانوس معاہدہ پہلی متھریداتی جنگ کا خاتمہ.[11]
387ء اسیلیسین کا امن مشرقی بازنطینی سلطنت اور ایرانی ساسانی سلطنت نے آرمینیا کو باہم تقسیم کرنے کے لیے معاہدہ کیا.[12]
532ء دائمی امن 532ء مشرقی بازنطینی سلطنت اور ایرانی ساسانی سلطنت کے درمیان۔
562ء پچاس سالہ امن معاہدہ مشرقی بازنطینی سلطنت اور ایرانی ساسانی سلطنت کے درمیان ہوا۔ ریاست لازقیہ کے متعلق بیس سالہ جنگ کا خاتمہ ہوا.[13]
587ء اندیلوت معاہدہ فرینک حکمران گنترام اور برنہلدا کے درمیان۔ جس میں گنترام نے برنہلدا کے بیٹے چائلڈبرٹ دوم کو اپنالیا۔
628ء صلح حدیبیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم  اور مشرکین مکہ کے درمیان دس سالہ جنگ بندی کا معاہدہ.[14]
638ء عمر کی یقین دہانی بیت المقدس کی فتح کے بعد خلیفہ المسلمین، سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی بیت المقدس کے مسیحی باشندوں کو جان و مال کے تحفظ کی یقین دہانی۔
641ء معاہدہ بقط مصر کے والی عبد اللہ بن ابی سرح اور نوبی حکمران، قیدروت کے درمیان.[15]
713ء اوریہولا کا معاہدہ اموی خلافت اور اوریہویلا، ہسپانیہ کے عیسائی باشندوں کے درمیان۔
716ء بازنطینی۔بلغاروی معاہدہ 716ء بلغاروی سلطنت اور بازنطینی سلطنت کے درمیان امن معاہدہ۔
783ء چین۔تبت امن معاہدہ 783ء چین کے ٹانگ حکمرانوں اور تبت کی سلطنت میں امن معاہدہ۔
803ء پیکس نیسیفوری شارلیمان اور بازنطینی سلطنت کے درمیان امن معاہدہ؛ جس میں وینس پر بازنطینی سلطنت کی ملکیت کو تسلیم کیا گیا.[16]
815ء بازنطینی۔بلغاروی معاہدہ 815ء جس نے بلغاروی سلطنت اور بازنطینی سلطنت کے درمیان تنازعات کے طویل سلسلے کو بلغاریہ کے حق کے ساتھ ختم کیا۔
822ء چین۔تبت امن معاہدہ 822ء [17] چین کے تانگ شہنشاہیت اور سلطنت تبت کے درمیان تنازعے کا خاتمہ۔
836ء پیکٹم سیکارڈی نیپلز کی ڈچی اور سیکارڈ کے تحت سالیرنو کی پرنسپلٹی کے درمیان امن.[18]
843ء وردن کا معاہدہ کیرولنجئین سلطنت کی تقسیم.[19]
870ء مرسین کا معاہدہ کیرولنجئین سلطنت کی مزید تقسیم۔ [20]
878ء سے 890ء الفریڈ اور گتھرم کا معاہدہ ویسکس کے الفریڈ اور مشرقی اُاینگلیا کے وائیکنگ حکمران گتھرم کے درمیان۔ .[21]
907ء روس۔بازنطینی معاہدہ قسطنطنیہ میں روس کی آبادیات کے تاجروں کی حیثیت کا تعین۔
911ء روس۔بازنطینی معاہدہ بازنطینی سلطنت اور کیوان روس کے درمیان۔
سینٹ۔کلیر۔سر۔اپٹ کا معاہدہ چارلس دی سمپل نے نارمنڈی رولو کو دے دیا.[22]
921ء بون کا معاہدہ مغربی اور مشرقی فرنسیا نے ایک دوسرے کو تسلیم کر لیا.[23]
945ء روس۔بازنطینی معاہدہ بازنطینی سلطنت اور کیوان روس کے درمیان۔
1004ء قان یوآن معاہدہ شمالی چین کے سونگ اور لیائو خاندان میں تعلقات کی بحالی.[24]
1018ء باوزین کا امن مقدس رومی شہنشاہ، ہنری دوم اور پولینڈ کے بولیسلاو اول کے درمیان.[25]
1033ء مرسے برگ کا امن Between Holy Roman Emperor Conrad II and Duke Mieszko II of Poland.
1059 Treaty of Melfi Pope Nicholas II recognizes Norman influence in southern Italy.
1080 Treaty of Ceprano Pope Gregory VII establishes an alliance with Robert Guiscard and recognizes his conquests.
1082 Byzantine–Venetian Treaty of 1082 Byzantium grants trade concessions to Venice in return for military aid against the Normans.[26]
1091 Treaty of Caen Ends rivalry between William II of England and Duke Robert Curthose of Normandy.[27]
1101 Treaty of Alton Robert Curthose recognizes Henry I as King of England.
1108 Treaty of Devol The Principality of Antioch becomes a nominal vassal of the Byzantine Empire.[28]
1122 Pactum Calixtinum Between Pope Callixtus II and Holy Roman Emperor Henry V, Holy Roman Emperor.
1123 Pactum Warmundi The crusader Kingdom of Jerusalem allies with Venice.
1139 Treaty of Mignano Roger II of Sicily recognised as king by the legitimate Pope Innocent II.
1141 Treaty of Shaoxing Ends conflicts between the Jin dynasty and Southern Song dynasty.
1143 Treaty of Zamora Recognises Portuguese independence from the Kingdom of León.[29]
1151 Treaty of Tudilén[note 2] Recognises the conquests of the Crown of Aragon south of the Júcar and recognises future conquests in Murcia.[30]
1153 Treaty of Wallingford[note 3] Officially ends The Anarchy between Empress Matilda and her cousin Stephen of England.
Treaty of Constance[note 4] Frederick I, Holy Roman Emperor, and Pope Eugene III agree to defend Italy against Manuel I Comnenus.
1156 Treaty of Benevento Peace between the Papacy and the Kingdom of Sicily.[31]
1158 سہاگون معاہدہ 1158ء Between Sancho III of Castile and Ferdinand II of León.[32]
1170 سہاگون معاہدہ 1170ء قشتالا کے الفانسو ہشتم اور ارادوں کے الفانسو دوم کے درمیان۔[33]
1175 ونڈسر معاہدہ 1175ء انگلستان کے شاہ ہنری دوم اور آئرلینڈ کے آخری بادشاہ اعلی، روری او کونر کے درمیان، آئرلینڈ میں نارمنوں کی توسیع کے دوران۔[34]
1177 وینس معاہدہ[note 5] پاپائیت روم، لومبارڈ لیگ، سسلی کی بادشاہت اور مقدس رومی شہنشاہ، فریڈرک باربروسا کے درمیان امن سمجھوتہ.[35]
1179 کارزولا کا معاہدہ[note 6] مسلم ہسپانیہ میں اراگون اور قشتالیہ کے درمیان فتح کے علاقوں کی تفصیل بیان کرتا ہے۔
1183 کونٹنس کا امن لومبارڈ لیگ اور مقدس رومی سلطنت کے شہنشاہ،فریڈرک باربرا کے درمیان، جس میں وینس کے امن کی دوبارہ توثیق کی گئی.[36]
1192 یافا کا معاہدہ تیسری صلیبی جنگ کا اختتام.[37]

سنہ 1200ء سے 1900ء تک کے اہم معاہدے

[ترمیم]
سال نام خلاصہ
1204ء بازنطینی سلطنت کی تقسیم تیسری صلیبی جنگ کے بعد سلطنت بازنطینی کی تقسیم کا خفیہ معاہدہ
1214ء شینن کی جنگ بندی کا معاہدہ فرانس۔انگلستان جنگ 2012۔2014 کا اختتام۔
1215ء میگنا کارٹا انگلستان کے کنگ جون اور اس کی رعایا کے درمیان باہمی حقوق کا۔
1229ء پیرس معاہدہ 1229ء البیجینیس میں مقدس جنگوں کا خاتمہ۔
1244ء ژاتیوا کا معاہدہ اراگون کے عیسائی حاکم  اور مسلمان کمانڈر ابوبکر کے درمیان۔
1245ء معاہدہ الازرق۔1245ء اراگون کے عیسائی بادشاہ اور ابو عبد اللہ محمد ابن ہذیل کے درمیان  ہتھیار ڈالنے کا معاہدہ تھا
1303ء معاہدہ پیرس 1303ء انگلستان۔فرانس جنگ کا خاتمہ کیا۔
1419ء عثمانی۔وینیشین امن معاہدہ 1419ء وینس کے بحری تجارت کے حقوق کو تسلیم کیا گیا۔
1443ء کاکتسو کا معاہدہ کوریا جوسیون حاکم اور سو قبیلے کے درمیان جاپان کی بحری قزاقی روکنے کے لیے۔
1444ء سیزڈ۔ادرنہ کا امن معاہدہ ہنگری۔عثمانی معاہدہ۔
1454ء معاہدہ استنبول 1454ء سلطنت عثمانیہ کو ختم کرنے کی وینس کی امنگوں کا خاتمہ۔
1491ء معاہدہ غرناطہ سقوط غرناطہ کے بعد صلیبی حکمرانوں کے وعدے۔
1534ء بسین کا معاہدہ 1534ء پرتگالی سلطنت اور گجرات کے سلطان کے درمیان، جس میں بمبئی کے ساتھ جزائر پرتگالیوں کے حوالے کیے گئے۔
1555ء پیمان اماسیا سلطنت عثمانیہ اور ایران کے صفوی بادشاہ کے درمیان امن معاہدہ۔
1639ء عہدنامہ ذہاب صفوی ایران اور سلطنت عثمانیہ میں 1923ء سے جاری جنگ کا خاتمہ ہوا۔
1639ء اسرار علی کا معاہدہ مغل فوجدار اللہ یار خان اور آسام کی آہوم سلطنت کے درمیان عدم مداخلت کا معاہدہ۔
1700ء معاہدہ استنبول 1700ء روسی زار پیٹر عظیم اور سلطنت عثمانیہ میں امن معاہدہ۔
1784ء معاہدہ منگلور انگریزوں اور ٹیپو سلطان کے درمیان، دوسری جنگ میسور کا اختتام۔
1801ء معاہدہ کرناٹک ایسٹ انڈیا کمپنی اور ارکاٹ کے نواب کے درمیان، نواب نے دو سو روپے کے عوض اپنی زمینیں انگریز کو دیں۔
1802ء بسین کا معاہدہ 1802ء پونا کے مراٹھا پیشوا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان، پیشوا نے انگریزوں کی بالادستی قبول کرلی۔
معاہدہ العریش نپولین اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان، نپولین کو مصر واپس کرنا پڑا۔
1809ء معاہدہ امرتسر (1809ء) پنجاب کی سکھ سلطنت اور انگریزوں کے درمیان، دریائے ستلج کو دونوں سلطنتوں کے درمیان حد قرار دیا گیا۔
1815ء سگولی کا معاہدہ نیپال اور برطانوی ہند کے درمیان، سرحدوں کا تعین کیا گیا۔
1846ء معاہدہ امرتسر (1846ء) گلاب سنگھ ڈوگرہ نے انگریزوں سے کشمیر 75 لاکھ روپے کے عوض خریدا۔
1864ء پہلا جنیوا کنونشن میدان جنگ میں زخمیوں کی مدد اور تیمارداری کے لیے ہونے والے چار میں سے پہلا کنونشن۔
1876ء جاپان۔کوریا معاہدہ 1876ء جاپان اور کوریا کی جوسیون شہنشاہیت کے درمیان نا برابری پر مبنی معاہدہ۔
1879ء معاہدہ گندمک والی افغانستان اور برطانوی ہند کے درمیان، جس میں والی افغانستان نے 60 ہزار برطانوی پاؤنڈ سالانہ کے عوض اپنے خارجہ امور انگریزوں کے سپرد کردیے۔
1897ء معاہدہ استنبول 1897ء سلطنت عثمانیہ اور یونان کی بادشاہت کے درمیان، جس میں یونان نے تاوان جنگ ادا کرنے پر رضامندی کی۔
1899ء کرام۔بیٹس معاہدہ ریاستہائے متحدہ اور سلطنت سولو کے درمیان، جسے بعد میں کالعدم کر دیا۔

سنہ 1900ء سے 2000ء تک کے اہم معاہدے

[ترمیم]
سال نام خلاصہ
1905ء
1913ء ایتھنز کا معاہدہ سلطنت عثمانیہ اور یونان کی بادشاہت
1913ء معاہدہ قسطنطنیہ سلطنت عثمانیہ اور بلغاریہ کی بادشاہت
1916ء سائیکس پیکو معاہدہ حکومت برطانیہ اور فرانس کے درمیان طے پانے والا ایک خفیہ معاہدہ۔
1919ء 1919 کا اینگلو افغان معاہدہ برطانیہ افغانستان جنگ بندی تیسری اینگلو۔افغان کا خاتمہ
1919ء فیصل۔ویزمان معاہدہ شریف مکہ کے بیٹے امیر فیصل اور صہیونی تنظیم کے صدر چیم ویزمین نے
1920ء معاہدہ سیورے اتحادی قوتوں اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان طے پانے والا امن معاہدہ
1923ء معاہدہ لوزان اتحادیوں اور جدید ترکی کے درمیان
1926ء اطالوی۔یمنی معاہدہ سلطنت اٹلی اور یمن کی متوکلی بادشاہت کے درمیان دوستی معاہدہ
1945ء اقوام متحدہ کا چارٹر یہ اقوام متحدہ کے نظام کے مقاصد، انتظامی ڈھانچے اور مجموعی فریم ورک کو قائم کرتا ہے۔
1949ء معاہدہ جنیوا جنگی قیدیوں کے حقوق
1949ء شمالی بحر اوقیانوس کا معاہدہ NATO کی قانونی بنیاد بناتا ہے۔
1950ء لیاقت نہرو معاہدہ اقلیتوں کے تحفظ اور حقوق کے لیے
1951ء معاہدہ کراچی
1954ء معاہدہ بغداد مشرق وسطی اور برطانیہ
1955ء وارسا معاہدہ مشرقی یورپ کے کمیونسٹ ممالک کا دفاعی معاہدہ
1957ء عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی
1959ء انٹارکٹک معاہدہ نظام انٹارکٹکا کے حوالے سے انتظامات کو مضبوط بناتا ہے۔
1960ء سندھ طاس معاہدہ
1963ء
سفارتی تعلقات پر ویانا کنونشن
1966ء معاہدہ تاشقند پاک۔بھارت جنگ بندی اور کشمیر کے مسئلے کے پرامن حل پر اتفاق رائے۔
1967ء آسیان اعلامیہ آسیان کی تشکیل کا اعلامیہ
1968ء معاہدہ جوہری عدم پھیلاؤ
1971ء رامسر کنونشن آبستانوں کے تحفظ کے لیے
1972ء شملہ معاہدہ
1978ء کیمپ ڈیوڈ معاہدہ مصری صدر انور سادات اور اسرائیلی وزیر اعظم مینہم بیگن کے درمیان صلح کا معاہدہ۔
1988ء جنیوا معاہدہ روس اور پاکستان کے درمیان، افغانستان سے روسی فوجوں کے انخلاء کے لیے۔
1993ء کیمیائی ہتھیار اجلاس معاہدہ جس کے ذریعے کیمیائی ہتھیاروں کی پیداوار، ترسیل اور استعمال پر پابندی عائد کی گئی۔
1995ء خدمات کے کاروبار پر عمومی معاہدہ تجارت کے معاہدے کی خدمات کے شعبے تک توسیع۔
1996ء جوہری تجربات پر پابندی کا جامع معاہدہ مگر اس پر عمل درآمد نہیں ہو سکتا کیونکہ آٹھ ممالک نے دستخط سے انکار کر دیا۔
1996ء خاسافیورٹ اعلامیہ پہلی چیچن جنگ کے خاتمے کا اعلامیہ
1998ء روم کی اساس جس کی بنیاد پر بین الاقوامی فوجداری عدالت کا قیام عمل میں لایا گیا۔

سنہ 2000ء سے اب تک

[ترمیم]
سال نام خلاصہ
2000 کوٹونو معاہدہ غربت میں کمی اور ACP ممالک کو عالمی معیشت میں ضم کرنے کی کوششیں؛ سنہ 2002ء میں نافذ ہوا۔
پیٹنٹ قانون کا معاہدہ [note 7] پیٹنٹ کی درخواست کے لیے فائل کرنے کی تاریخ، پیٹنٹ کا درخواست فارم اور مواد اور نمائندگی حاصل کرنے کی دیگر ضروریات جیسے رسمی طریقہ کار کو ہم آہنگ کرتا ہے۔
جدہ معاہدہ 2000ء سعودی عرب اور یمن کے درمیان سرحدی تنازع کو حل کرنے کے لیے کیا گیا ہے جو 1934ء میں کیے گئے سعودی سرحدی دعووں سے متعلق ہے۔
الجزائر معاہدہ 2000ء اریٹیریا اور ایتھوپیا کے درمیان اریٹیریا-ایتھوپیا جنگ کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کے لیے ایک امن معاہدہ۔
2001 البطروس اور پیٹریلز کے تحفظ کا معاہدہ جنوبی نصف کرہ میں سمندری پرندوں کی آبادی میں کمی کو روکنے کی کوششیں، خاص طور پر البطروس اور پروسیلارائیڈائے کے تحفظ کے لیے۔
نیس کا معاہدہ یورپی یونین کے دو بانی معاہدوں میں ترمیم کرتا ہے۔
اوہرڈ معاہدہ البانوی نیشنل لبریشن آرمی اور مقدونیہ (جو اب شمالی مقدونیہ کہلاتا ہے) کے درمیان مسلح تصادم کو ختم کرتا ہے۔
چین۔روس معاہدہ دوستی 2001ء روس اور عوامی جمہوریہ چین کے درمیان بیس سالہ اسٹریٹجک معاہدہ۔
سائبر کرائم پر کنونشن مجرمانہ سرگرمیوں کے لیے کمپیوٹرز یا نیٹ ورکس کو بطور اوزار استعمال کرنے سے روکنے کے لیے کیا گیا۔
2002 بین السرحداتی دھند آلودگی پر آسیان معاہدہ جنوب مشرقی ایشیا میں کہرے کی آلودگی پر قابو پانے کے لیے آسیان ممالک کے درمیان کیا گیا ہے۔
گبیڈولائٹ معاہدہ دوسری کانگو جنگ میں متحارب دھڑوں کے درمیان دشمنی ختم کرنے کی کوششیں؛ معاہدے کا اثر محدود ہے۔
پریٹوریا اعلامیہ انٹراہاموے اور سابق ایف اے آر جنگجوؤں کو غیر مسلح کرنے کے لیے بین الاقوامی عزم کے بدلے روانڈا کے فوجیوں کا جمہوری جمہوریہ کانگو سے انخلا کا معاہدہ ہے۔
تزویراتی جارحانہ تخفیف کا معاہدہ [note 8] روس اور امریکا کے جوہری اسلحہ ذخائر کو محدود کرتا ہے۔
2003 آسیان آزاد تجارتی علاقہ [note 9] جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی ایسوسی ایشن کے ذریعہ تمام آسیان ممالک میں مقامی مصنوعات بنانے کا معاہدہ۔
الحاق کا معاہدہ 2003ء دس ممالک کو یورپی یونین میں ضم کرتا ہے۔ یکم مئی، 2004ء کو نافذ ہوا۔
اکرا جامع امن معاہدہ 18 اگست، 2003ء کو دوسری لائبیرین خانہ جنگی کا خاتمہ کیا۔
تمباکو پر کنٹرول کے ڈبلیو ایچ او کا فریم ورک کنونشن [note 10] دنیا کا پہلا عوامی صحت کا معاہدہ؛ 27 فروری، 2005ء کو نافذ ہوا۔ اس کا مقصد "موجودہ اور آنے والی نسلوں کو تمباکو کے استعمال کے تباہ کن صحت، سماجی، ماحولیاتی اور اقتصادی نتائج سے بچانا اور تمباکو کے دھوئیں سے بچانا ہے۔"
2004 خوراک اور زراعت کے لیے پودوں کے جینیاتی وسائل پر بین الاقوامی معاہدہ [note 11] کاشتکاروں کی دنیا کی غذائی تحفظ والی فصلوں کے بیجوں تک آسان رسائی کی یقین دہانی؛ 29 جون، 2004ء کو نافذ ہوا۔
2005 جامع امن معاہدہ [note 12] سوڈان کی حکومت اور سوڈان کی پیپلز لبریشن آرمی کے درمیان دوسری سوڈانی خانہ جنگی کے خاتمے اور قومی اتحاد کی حکومت بنانے کے لیے۔ 9 جنوری، 2005ء کو دستخط کیے گئے اور 9 جولائی، 2011 تک مکمل نفاذ کا عزم کیا گیا۔
توانائی برادری کا معاہدہ توانائی برادری کو قائم کیا گیا۔
الحاق کا معاہدہ 2005ء دو قوموں (بلغاریہ اور رومانیہ) کو یورپی یونین میں ضم کرنے کے لیے، یکم جنوری، 2007ء کو نافذ ہوا۔
2006 طرابلس معاہدہ [note 13] چاڈ۔سوڈان تنازعے کا خاتمہ۔
وزیرستان معاہدہ[note 14] وزیرستان کی جنگ کو ختم کرنے کے لیے، حکومت پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان ہوا۔
سینٹ اینڈریوز معاہدہ شمالی آئرلینڈ کے امن عمل میں بقایا شکایات کو حل کرتا ہے اور اقتدار کی کی شراکت والی حکومت کو دوبارہ بحال کرنے کے قابل بناتا ہے۔
2007 لزبن کا معاہدہ یورپی یونین میں اصلاحات۔
آسیان کا چارٹر نیا آئین جو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی ایسوسی ایشن کو ایک قانونی ادارہ بناتا ہے۔
2008 یو این اے ایس یو آر (UNASUR) آئینی معاہدہ جنوبی امریکی اقوام کی یونین کے قیام کا معاہدہ۔
2010 بحیرہ بیرنٹس کا سرحدی معاہدہ روسی فیڈریشن کی حکومت اور ناروے کی سلطنت کے درمیان 15 ستمبر کو مرمانسک میں معاہدے پر دستخط ہوئے۔ یہ معاہدہ بحیرہ بیرنٹس میں سمندری سرحد پر کئی دہائیوں سے جاری مذاکرات کو ختم کرکے ایک نتیجے پر پہنچنے سے متعلق تھا۔
ناگویا پروٹوکول حیاتیاتی تنوع کے کنونشن 1992ء کے تین مقاصد میں سے ایک کا نفاذ: جینیاتی وسائل کے استعمال سے پیدا ہونے والے فوائد کا منصفانہ اور منصفانہ اشتراک، اس طرح حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور پائیدار استعمال میں حصہ ڈالنا۔
انسانی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لیے عمل کا عالمی منصوبہ انسانی اسمگلنگ کے خلاف ایکشن پلان اقوام متحدہ نے اپنایا ہے۔
2011 آرکٹک میں تلاش اور بچاؤ کا معاہدہ آرکٹک کونسل کے آٹھ رکن ممالک کے درمیان معاہدے پر 12 مئی، 2011ء کو دستخط ہوئے۔ یہ آرکٹک میں بین الاقوامی تلاش اور بچاؤ (Search & Rescue

) کوریج اور رد عمل کو مربوط کرتا ہے۔

الحاق کا معاہدہ 2011ء کروشیا کو یورپی یونین میں ضم کرتا ہے؛ یکم جولائی، 2013ء کو نافذ ہوا۔
2012 بانگسامورو پر فریم ورک معاہدہ فلپائنی حکومت اور اسلامی آزادی پسند گروپ مورو اسلامک لبریشن فرنٹ کے درمیان معاہدہ، جو مسلم منڈاناؤ میں خودمختار علاقے کی جگہ بانگسامورو کے نام سے ایک نیا خود مختار سیاسی ادارہ بنانے کے لیے جدو جہد کرتا ہے۔
2013 خشک بندرگاہوں پر بین الحکومتی معاہدہ ایشیا اور بحرالکاہل کے لیے اقوام متحدہ کے اقتصادی اور سماجی کمیشن کے رکن ممالک کے درمیان معاہدہ ایشیا میں خشک بندرگاہوں کے نیٹ ورک کی ترقی میں تعاون کو آسان بنانے کے لیے۔
2014 کھیلوں کے مقابلوں کی ہیرا پھیری کے خاتمے کا کنونشن کھیلوں میں میچ فکسنگ سے نمٹنے کے لیے کونسل آف یورپ کا معاہدہ۔
روس کے ساتھ کریمیا کے الحاق کا معاہدہ روس اور خود ساختہ آزاد جمہوریہ کریمیا کے درمیان معاہدہ ہوا جسے صرف چند ممالک تسلیم کرتے ہیں۔
2015 پیرس معاہدہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں تخفیف سے متعلق معاہدہ
اصل اور جغرافیائی اشارے کی اپیلوں پر لزبن معاہدے کا جنیوا ایکٹ لزبن معاہدے 1958ء کے تحفظات کو جغرافیائی اشارے تک توسیع دینے والا معاہدہ۔
2017 جوہری ہتھیاروں کی ممانعت کا معاہدہ جوہری ہتھیاروں کی جامع ممانعت کے لیے پہلا قانونی طور پر پابند بین الاقوامی معاہدہ، جس کا مقصد ان کے مکمل خاتمے کی طرف لے جانا ہے۔
2018 پریسپا معاہدہ یونان اور جمہوریہ مقدونیہ کے درمیان موخرالذکر کے نام کا حتمی معاہدہ۔
2019 معاہدہ آچن 2019ء علاقائی مسائل کے حل کے لیے فرانس اور جرمنی کے درمیان دوطرفہ معاہدہ؛ بشمول فوجی، ثقافتی اور سیاسی مسائل۔ جس میں دفاعی سیاست پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
2020 نگورنو کاراباخ جنگ بندی معاہدہ 2020ء جنگ بندی کا معاہدہ جس نے 2020 کی ناگورنو کاراباخ جنگ کو ختم کیا۔
دارفر امن معاہدہ سوڈان کی حکومت اور دارفر میں مقیم باغی گروپوں کے درمیان دارفر تنازعہ کو ختم کرنے کے ارادے سے ایک معاہدہ۔
دوحہ معاہدہ (2020) دوحہ معاہدہ ایک امن معاہدہ ہے جس پر امریکہ اور طالبان نے افغانستان میں جنگ کے خاتمے کے لیے دستخط کیے تھے۔
2021 آرمینیا۔یورپی یونین جامع اور بہتر شراکت داری کا معاہدہ آرمینیا اور یورپی یونین کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو کنٹرول کرنے والا ایک معاہدہ۔

زیر التواء معاہدے

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]
حلف الفضول
صلح حدیبیہ
معاہدہ بقط  
صلح حسن و معاویہ 
بیت المقدس کی فتح 
عمر کی یقین دہانی
معاہدہ یافا   
معاہدہ الازرق۔1245ء
ایتھنز کا معاہدہ
معاہدہ قسطنطنیہ 1913ء
1919 کا اینگلو افغان معاہدہ
اطالوی۔یمنی معاہدہ
سائیکس پیکو معاہدہ
معاہدہ سیورے
فیصل۔ویزمان معاہدہ
معاہدہ لوزان
سفارتی تعلقات پر ویانا کنونشن
اقوام متحدہ کا چارٹر 
شمالی بحر اوقیانوس کا معاہدہ
معاہدہ جنیوا
لیاقت نہرو معاہدہ
معاہدہ ہیگ 1949ء
معاہدہ کراچی
معاہدہ بغداد
سفارتی تعلقات پر ویانا کنونشن
چین پاکستان معاہدہ، 1963ء
معاہدہ تاشقند
وارسا معاہدہ
شملہ معاہدہ
عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی
معاہدہ جوہری عدم پھیلاؤ
آسیان اعلامیہ
جنیوا معاہدہ 1988ء
کیمپ ڈیوڈ معاہدہ
کیمیائی ہتھیار اجلاس

حواشی

[ترمیم]
  1. Also known, in its abbreviated form, as the PLT.
  2. ^ Also known as the Moscow Treaty and SORT.
  3. ^ Also known, in its abbreviated form, as AFTA.
  4. ^ Also known, in abbreviated form, as FCTC.
  5. ^ Also known as the International Seed Treaty.
  6. ^ Also known as the Naivasha Agreement.
  7. ^ Also known as the Libya Accord or the Tripoli Declaration.
  8. ^ Also known as the North Waziristan Accord

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Nussbaum, Arthur (1954)۔ A concise history of the law of nations۔ صفحہ: 1–2 
  2. "Peace Treaty between Ramses II and Hattusili III"۔ www.reshafim.org.il۔ 04 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. Sameh M. Arab (5 November 2017)۔ "Ramses The Great The Pharaoh Who Made Peace With His Enemies"۔ Arab World Books 
  4. John Smith Christopher (1996)۔ Early Rome and Latium: Economy and Society C. 1000 to 500 BC۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 212 
  5. Thucydides۔ History of the Peloponnesian War۔ صفحہ: Book 5, 13–24 
  6. Xenophon۔ Hellenica۔ صفحہ: Book 5, Chapter 1, Page 31 
  7. J. F. Lazenby (1996)۔ First Punic War: A Military History۔ Stanford University Press 
  8. J. F. Lazenby (1998)۔ Hannibal's War: A Military History of the Second Punic War۔ صفحہ: 178 
  9. Polybius۔ World History۔ صفحہ: Book 21, Page 42 
  10. "1 Maccabees 8:17–8:20"۔ oremus Bible Browser 
  11. Alexander Gillespie۔ The Causes of War: Volume 1: 3000 BCE to 1000 CE۔ Bloomsbury Publishing۔ صفحہ: 143 
  12. Ronald Grigor Suny (1994)۔ The Making of the Georgian Nation۔ Indiana University Press 
  13. James Allan Stewart Evans (2005)۔ The Emperor Justinian and the Byzantine Empire۔ Greenwood Publishing Group۔ صفحہ: 90۔ ISBN 9780313325823 
  14. Karen Armstrong (2007)۔ Muhammad: A Prophet of Our Time۔ New York: HarperCollins Publishing۔ صفحہ: 175, 181 
  15. Barbara, H. Rosenwein (2006)۔ Reading the Middle Ages: Sources from Europe, Byzantium, and the Islamic World۔ Peterborough, Ontario: Broadview۔ صفحہ: 92 
  16. John, V. A. Fine (2006)۔ When Ethnicity Did Not Matter in the Balkans۔ University of Michigan Press 
  17. "History"۔ www.tibet.fr (بزبان فرانسیسی)۔ 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  18. Patricia Skinner (2013)۔ Medieval Amalfi and Its Diaspora, 800–1250۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 114 
  19. Melissa Snell (October 21, 2018)۔ "The Treaty of Verdun"۔ ThoughtCo 
  20.  ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Mersen, Treaty ofدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 
  21. Dorothy Whitelock (1995)۔ English Historical Documents 500-1042۔ Taylor & Francis۔ ISBN 9780413206305 
  22. Bradbury۔ Predatory Kinship and the Creation of Norman Power, 840 – 1066: Model and Evidences۔ صفحہ: Chapters 1–3 
  23. Patrick, J. Geary (1993)۔ Living in the Tenth Century: Mentalities and Social Orders۔ Chicago, United States: University of Chicago Press۔ صفحہ: 26 
  24. David, C. Wright (Winter 2018)۔ "The Sung-Kitan War of A.d. 1004-1005 and the Treaty of Shan-Yüan"۔ Journal of Asian History۔ 32 (1): 20–21۔ JSTOR 41933065 
  25. Ulrich Knefelkamp (2002)۔ Das Mittelalter. UTB M (in German) 
  26. Timothy, E. Gregory (2010)۔ A History of Byzantium۔ Malden Massachusetts: John Wiley & Sons 
  27. "1091: The People's Chronology"۔ enotes.com۔ 06 فروری 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  28. Anna Komnene۔ The Alexiad۔ صفحہ: Books X–XIII 
  29. S. Lay (2008)۔ The Reconquest Kings of Portugal: Political and Cultural Reorientation on the Medieval Frontier۔ Springer 
  30. Simon Barton (1997)۔ The Aristocracy in Twelfth-Century León and Castile۔ Cambridge University Press 
  31. Jeremy Dummett (2015)۔ Palermo, City of Kings: The Heart of Sicily۔ Bloomsbury Publishing۔ ISBN 9780857737168 
  32. Simon Barton (1992)۔ "Two Catalan magnates in the courts of the kings of León-Castile: The careers of Ponce de Cabrera and Ponce de Minerva re-examined"۔ Journal of Medieval History۔ 18 (3): 233–266۔ doi:10.1016/0304-4181(92)90022-Q 
  33. Adam, J. Kosto (2001)۔ Making Agreements in Medieval Catalonia: Power, Order, and the Written Word, 1000–1200۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 131۔ ISBN 9780521792394 
  34.  ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Windsorدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 
  35. "The Peace of Venice; 1177"۔ The Avalon Project۔ 25 اگست 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  36. Christopher Kleinhenz (2017)۔ Routledge Revivals: Medieval Italy (2004): An Encyclopedia, Volume 1۔ Routledge۔ صفحہ: 249 
  37. DWD (2 September 2015)۔ "Today in Middle Eastern history: the Treaty of Jaffa ends the Third Crusade (1192)"۔ And That's The Way It Is