ایریوپاگوس

متناسقات: 37°58′20″N 23°43′25″E / 37.97222°N 23.72361°E / 37.97222; 23.72361
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایریوپاگوس

ایریوپاگوس (انگریزی: Areopagus) (/æriˈɒpəɡəs/) ایتھنز، یونان میں ایکروپولیس کے شمال مغرب میں واقع ایک نمایاں چٹان ہے۔ اس کا انگریزی نام یونانی نام (قدیم یونانی: Ἄρειος Πάγος) کی لیٹ لاطینی جامع شکل ہے جس کے معنی "آریس کی پہاڑی" ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]


37°58′20″N 23°43′25″E / 37.97222°N 23.72361°E / 37.97222; 23.72361