مندرجات کا رخ کریں

صافو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صافو
(قدیم یونانی میں: Σαπφώ)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7ویں صدی ق.م[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اریسوس [1]،  لزبوس [5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 570 ق مء [9][10][7][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لیفکاڈا [11]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لزبوس (–610 ق.م)  ویکی ڈیٹا پر  (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر [12][13]،  نغمہ ساز [14]،  مصنفہ[15]،  مصنف [16]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان قدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی [17]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری [14]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صافو موسیقی سنتے ہوئے

صافو یا ساپفا ایک یونانی شاعرہ تھی۔ وہ لزبوس کے جزیرے پر پیدا ہوئی۔ اس کی پیدائش 630 قبل میسح سے 612 قبل مسیح کے درمیان بتائی جاتی ہے۔ اور اس کی وفات کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ 570 قبل مسیح میں فوت ہوئی۔ اس کی شاعری کا بیشتر ذخیرہ گم ہو گیا ہے۔30 جنوری2014 کو اس کی تحریر کردہ دو نامعلوم نظمیں دریافت ہوئیں ہیں۔ وہ حسن کی بجائے ذوق، نفاست اور شفقت جیسی خوبیوں کے لیے مشہور ہے۔ اکیس سال کی عمر میں ایک امیر تاجر سے شادی ہوئی جو جلد مر گیا۔

لفظ لیزبین (نسوانی ہم جنسیت) کی ایک معنی صافو کی نظموں سے ماخوذ ہیں جو جزیرہ لزبوس پر پیدا ہوئی تھی۔ جس نے دوسری عورتوں کے بارے میں انتہائی جذباتی مواد لکھا ہے۔ اسی تعلق کی بنا پر لزبوس اور خاص طور پر اریسوس شہر جو اس کا مقام پیدائش ہے لیزبین سیاح اکثر اس کا دورہ کر رہے ہیں۔[18] جزیرہ لزبوس کے ایک گروہ نے "لیزبین" جو کے مقامی لوگوں کا نام آبادی ہے بطور نسوانی ہم جنسیت گروہوں کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے ایک قانونی درخواست دی تھی۔ جس میں درخواست گزار کا کہنا ہے یہ "توہین" ہے اور دنیا بھر میں ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر کے انھیں ذلیل کیا جا رہا ہے۔[19][20]

تربیتی مدرسہ

[ترمیم]

اس نے لڑکیوں کے لیے ایک مدرسہ کھولا جہاں انھیں شاعری موسیقی اور رقص کی تربیت دی جاتی تھی۔ یہ غالباً معلوم تاریخ کا سب سے پہلا تربیتی مدرسہ تھا۔ مردوں کی توبہ سے محروم صاف اپنی شاگرد حدیث پر فرقہ ہوگی اور جب اس لڑکی میں ایک نوجوان مرد کی محبت بھول کیوں صاف ہو تقریبا سودائی ہو گی جس کے بعد ہی اس کے والدین نے اسے مدرسے سے اٹھا لیا اس پس منظر میں صحافیوں نے چند اشعار لکھے جو مندرجہ ذیل ہیں۔

"وہ مجھ سے جدا کیے جانے پر بہت روئی اور بولی، آہ ہم کتنی بدقسمت ہیں! صافو میں قسم کھاتی ہوں کہ اپنی مرضی سے تمھیں چھوڑ کر نہیں جا رہی۔ میں نے اسے جواب دیا خوش رہو مگر یاد رکھنا کیونکہ تم جانتی ہو میں تم پر کیسے جان چھڑکتی ہوں۔ لیکن اگر تم بھول گئیں تو میں تمھیں یاد دلا دوں گی کہ ہم نے ایک ساتھ کتنی پیاری اور خوبصورت زندگی گزاری تھی۔ سرخ اور خوشبودار گلابوں کے کتنے ہار میرے پہلو میں بیٹھ کر بنائے اور پھولوں سے بنے گلوبند میں تمھاری حسین گردن کو سجایا۔ کوئی پہاڑی، کوئی مقدس مقام، کوئی چشمہ ایسا نہیں جہاں ہم نہ گئی ہوں اور کبھی ہماری عدم موجودگی میں بہار کی ندیاں نہیں پھوٹیں"[21]۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 مصنف: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — عنوان : Enciclopedia on line — بنام: Saffo — Treccani ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/saffo — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2021
  2. ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا، انکارپویشن — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/sappho/ — بنام: SAPPHO — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2021
  3. خالق: برٹش میوزیم — برٹش میوزیم لوگ اور اداروں کا شناخت کنندہ (BM): https://www.britishmuseum.org/collection/term/BIOG60358 — بنام: Sappho — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2021
  4. عنوان : Сапфо — برٹش میوزیم لوگ اور اداروں کا شناخت کنندہ (BM): https://www.britishmuseum.org/collection/term/BIOG60358 — بنام: Sappho
  5. عنوان : Greek Lyric Poetry: A Commentary on Selected Larger Pieces — ISBN 0-19-924017-5 — بنام: Saffo — Treccani ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/saffo
  6. عنوان : Enciclopedia Treccani — ناشر: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — Treccani's Enciclopedia Italiana ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/saffo_(Enciclopedia-Italiana) — بنام: SAFFO — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2021
  7. 1 2 عنوان : Большая российская энциклопедия — بنام: САПФО́ — گریٹ رشین انسائکلوپیڈیا آن لائن آئی ڈی: https://web.archive.org/web/0/old.bigenc.ru/text/3534749 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2021 — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
  8. 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Sappho-Greek-poet — بنام: Sappho — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2021
  9. بنام: Sappho of Lesbos — قدیم تاریخ دائرۃ المعارف آئی ڈی: https://www.ancient.eu/Sappho_of_Lesbos/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2021
  10. عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Sapfo — بنام: Sapfo — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2021
  11. اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12530/show — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  12. عنوان : The Feminist Companion to Literature in English — صفحہ: 946
  13. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/108737 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  14. 1 2 https://www.newyorker.com/books/page-turner/hearing-sappho — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جنوری 2023
  15. FactGrid item ID: https://database.factgrid.de/wiki/Item:Q376282 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولا‎ئی 2022
  16. عنوان : Women Writers of Ancient Greece and Rome — ناشر: یونیورسٹی آف اوکلاہوما پریس ISBN 978-0-8061-3622-6 — FactGrid item ID: https://database.factgrid.de/wiki/Item:Q376282
  17. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/56195683
  18. Bain Carolyn (2004)۔ Greece۔ Lonely Planet۔ ص 568–570۔ ISBN:1-74059-470-3 {{حوالہ کتاب}}: نامعلوم پیرامیٹر |coauthors= مجوزہ استعمال رد |author= (معاونت)
  19. Lesbos islanders dispute gay name
  20. Lesbos locals lose lesbian appeal
  21. ہیروز آف ہسٹری، ول ڈیورانٹ، ص 81

بیرونی روابط

[ترمیم]