بھارت کرکٹ ٹیم کرکٹ میں بھارت کی نمائندگی کرتی ہے۔ بھارت کرکٹ ٹیم بی سی سی آئی کی رہنمائی میں کھیلتی ہے۔
بھارت نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ25 جون، 1932ء میں برطانیہ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلا۔ اس وقت بھارت چھٹا ملک تھا جس کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملی۔ بھارت کی ٹیم بھارت میں ہونے والے والے ٹیسٹ میچ زیادہ جیتتی ہے۔ بھارت پہلے 50 سال میں 196 میں سے صرف 35 ٹیسٹ میچ جیت سکی۔