"وارڈ (انتخابی ذیلی تقسیم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 6: سطر 6:


بلدیاتی انضمام کی صورت میں سابقہ شہروں یا قصبات مل کر نیا [[میٹروپولس]] بناتے ہیں جنہیں '''وارڈ''' کہا جاتا ہے۔
بلدیاتی انضمام کی صورت میں سابقہ شہروں یا قصبات مل کر نیا [[میٹروپولس]] بناتے ہیں جنہیں '''وارڈ''' کہا جاتا ہے۔
* [[بھارت]] کے بعض شہروں مثلا [[ممبئی]] اور [[دہلی]] میں ایک '''وارڈ''' [[شہر|شہری]] علاقے کی ایک انتظامی اکائی ہے۔<ref>[http://www.mcdonline.gov.in/mcd/zones.html Zones] [[Municipal Corporation of Delhi]].</ref><ref>[http://www.mcdonline.gov.in/mcddir/zonewisecounsellorslist.php?zoneid_f=12&start=10 Elected Members: Rohini Zone (Ward-wise)] at [[Municipal Corporation of Delhi]]</ref>
* [[بھارت]] کے بعض شہروں مثلا [[ممبئی]] اور [[دہلی]] میں ایک '''وارڈ''' [[شہر|شہری]] علاقے کی ایک انتظامی اکائی ہے۔<ref>[http://www.mcdonline.gov.in/mcd/zones.html Zones] {{wayback|url=http://www.mcdonline.gov.in/mcd/zones.html |date=20090109051338 }} [[Municipal Corporation of Delhi]].</ref><ref>[http://www.mcdonline.gov.in/mcddir/zonewisecounsellorslist.php?zoneid_f=12&start=10 Elected Members: Rohini Zone (Ward-wise)] {{Webarchive|url=https://archive.today/20120804081816/http://www.mcdonline.gov.in/mcddir/zonewisecounsellorslist.php?zoneid_f=12&start=10 |date=2012-08-04 }} at [[Municipal Corporation of Delhi]]</ref>
* [[جاپان]] میں ایک '''[[جاپان کے وارڈ|وارڈ]]''' (''ku'' یا 区 [[جاپانی زبان|جاپانی]] میں) بڑے شہروں کی ایک انتظامی اکائی ہے۔
* [[جاپان]] میں ایک '''[[جاپان کے وارڈ|وارڈ]]''' (''ku'' یا 区 [[جاپانی زبان|جاپانی]] میں) بڑے شہروں کی ایک انتظامی اکائی ہے۔
* [[ویتنام]] میں '''وارڈ''' (phường) ایک اندرونی شہر ضلع (quận) کی ایک انتظامی ذیلی اکائی ہے۔
* [[ویتنام]] میں '''وارڈ''' (phường) ایک اندرونی شہر ضلع (quận) کی ایک انتظامی ذیلی اکائی ہے۔

نسخہ بمطابق 09:30، 31 دسمبر 2020ء

وارڈ (Ward) ایک علاقے کی مقامی ذیلی تقسیم ہے، جو عام طور پر انتخابی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

آسٹریلیا، کینیڈا، موناکو، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، برطانیہ، ریاستہائے متحدہ امریکا اور زمبابوے میں یہ بلدیہ میں انتخابی ضلع ہیں، جو مقامی حکومت کے انتخابات میں استعمال ہوتے ہیں۔

جمہوریہ آئرلینڈ میں شہری وارڈ اور دیہی ڈسٹرکٹ الیکٹورل ڈویژن کا نام 1994ء میں تبدیل کر کے انتخابی ڈویژنون رکھ دیا گیا ہے۔[1]

بلدیاتی انضمام کی صورت میں سابقہ شہروں یا قصبات مل کر نیا میٹروپولس بناتے ہیں جنہیں وارڈ کہا جاتا ہے۔

  • بھارت کے بعض شہروں مثلا ممبئی اور دہلی میں ایک وارڈ شہری علاقے کی ایک انتظامی اکائی ہے۔[2][3]
  • جاپان میں ایک وارڈ (ku یا 区 جاپانی میں) بڑے شہروں کی ایک انتظامی اکائی ہے۔
  • ویتنام میں وارڈ (phường) ایک اندرونی شہر ضلع (quận) کی ایک انتظامی ذیلی اکائی ہے۔
  • نیپال میں ایک وارڈ ایک سیاسی تقسیم ہے۔ نو وارڈ مل کر ایک دیہی ترقی کمیٹی (village development committee) بناتے ہیں۔
  • شمالی انگلستان کے کچھ حصوں میں وارڈ ایک کاؤنٹی کی ذیلی اکائی تھی۔
  • پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے چھاؤنی (Cantonment) تحت آنے والے حلقوں کو وارڈ کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات