"ثانیہ مرزا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 18: سطر 18:
# {{note|Padmashri}}[http://www.expressindia.com/fullstory.php?newsid=62019،%27%27Sania Mirza gets Padmashri'',January 26, 2006]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot}}
# {{note|Padmashri}}[http://www.expressindia.com/fullstory.php?newsid=62019،%27%27Sania Mirza gets Padmashri'',January 26, 2006]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot}}
# [http://abclive.in/abclive_sports/sania_mirza_base.html Sania Mirza Searches for Additional Base]
# [http://abclive.in/abclive_sports/sania_mirza_base.html Sania Mirza Searches for Additional Base]
# [http://www.hindu.com/2008/12/12/stories/2008121255701700.htm Sania Mirza Gets a doctorate]
# [http://www.hindu.com/2008/12/12/stories/2008121255701700.htm Sania Mirza Gets a doctorate] {{wayback|url=http://www.hindu.com/2008/12/12/stories/2008121255701700.htm |date=20081214200050 }}


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 04:06، 18 اگست 2021ء

ثانیہ مرزا
 

شخصی معلومات
پیدائش 15 نومبر 1986ء (38 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش حیدر آباد [1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
استعمال ہاتھ دایاں [2]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر شعیب ملک (12 اپریل 2010–)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مادر علمی جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت ایشیائی کھیل 2002
ایشیائی کھیل 2006
ایشیائی کھیل 2010
ایشیائی کھیل 2014
دولت مشترکہ کھیل، 2010ء   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل انعامی رقم
پیشہ ٹینس کھلاڑی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تأثرت بـ اسٹیفی گراف ،  موہن داس گاندھی   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ٹینس [4]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2015)
100 خواتین (بی بی سی) (2015)
 پدم شری اعزاز برائے کھیل   (2006)
ارجن ایوارڈ   (2004)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ثانیہ مرزا

15 نومبر 1986 کو پیدا ہونے والی[5] ثانیہ مراز (ہندی: सानिया मिर्ज़ा) ٹینس کی ایک بھارتی کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 2003 سے ٹینس کیرئر شروع کیا اور 2004 میں انہیں بھارتی حکومت نے ارجنا اعزاز سے نوازا۔

ابتدائی زندگی

ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا ایک کھیلوں کے صحافی ہیں اور ان کی والدہ کا نام نسیمہ ہے جو ممبئی کی ہیں۔ ثانیہ نے حیدر آباد میں ایک مذہبی خاندان میں پرورش پائی۔[6]

ثانیہ نے چھ سال کی عمر میں ٹینس کھیلنا شروع کیا اور 2003 میں باقاعدہ طور پر ٹینس کے میدان میں اتریں۔ انہیں ان کے والد اور دوسرے فیملی کے اراکین نے انہیں ٹینس کی ابتدائی تربیت دی۔ انہوں نے سینٹ میری کالج سے گریجوایشن کا امتحان پاس کیا۔[7][8]

ذاتی زندگی

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک

ثانیہ نے جولائی 2009 میں حیدرآباد میں اپنے بچپن کے دوست صہیب مرزا ،جو ایک معروف کاروباری شخصیت ہیں، سے منگنی کی[9] یہ منگنی 28 جنوری 2010 کو ختم کر دی گئی اور 29 مارچ 2010 کو مشہور و معروف پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان شعیب ملک سے منگنی کر لی۔[10]

ذرائع

  1. India Today dt. September 19, 2005 - Cover Story titled Sania Mania.
  2. ^ Mirza gets Padmashri,January 26, 2006[مردہ ربط]
  3. Sania Mirza Searches for Additional Base
  4. Sania Mirza Gets a doctorate آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت عنوان : The Bud Collins History of Tennis — اشاعت دوم — صفحہ: 700 — ISBN 978-0-942257-70-0
  2. ^ ا ب ربط : WTA player ID 
  3. https://sports.ndtv.com — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2018
  4. https://www.thetealmango.com — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2018
  5. "ثانیہ مرزا کا پروفائل"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2009 
  6. ثانیہ مرزا
  7. "ثانیہ مرزا کی زندگی"۔ 27 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2010 
  8. ویب انڈیا
  9. گارڈین
  10. http://www.dailywaqt.com/openlink.asp?ddir=300310&im=fp-04.jpg