مندرجات کا رخ کریں

"مالے ویکیپیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 16: سطر 16:
}}
}}


'''مالے ویکیپیڈیا''' {{دیگر نام|انگریزی=Malay Wikipedia}} [[مالے زبان]]Wikipedia Bahasa Melayu (ويکيڤيديا بهاس ملايو) آزاد دائرۃالمعارف کا [[:ms:Laman Utama|مالے نسخہ]] ہے۔ اس نسخہ کا آغاز 26 اکتوبر 2002ء میں ہوا اور فروری 2013ء تک 178,000 مضامین تخلیق کیے جا چکے تھے اور یہ ویکیپیڈیا کا 30واں بڑا نسخہ بن گیا۔ اس کا سسٹم ویکیپیڈیا کے منتظم براین وببر نے فعال کیا۔ <ref>[http://www.mncc.com.my/ossig/lists/general/2003-09/msg00139.html Open content encyclopedia … Wikipedia … in Malay]</ref><ref>[[:ms:Khas:Sumbangan/Brion VIBBER|Contributions of Brion VIBBER]]</ref>
'''مالے ویکیپیڈیا''' {{دیگر نام|انگریزی=Malay Wikipedia}} [[مالے زبان]]Wikipedia Bahasa Melayu (ويکيڤيديا بهاس ملايو) آزاد دائرۃالمعارف کا [[:ms:Laman Utama|مالے نسخہ]] ہے۔ اس نسخہ کا آغاز 26 اکتوبر 2002ء میں ہوا اور فروری 2013ء تک 178,000 مضامین تخلیق کیے جا چکے تھے اور یہ ویکیپیڈیا کا 30واں بڑا نسخہ بن گیا۔ اس کا سسٹم ویکیپیڈیا کے منتظم براین وببر نے فعال کیا۔ <ref>[http://www.mncc.com.my/ossig/lists/general/2003-09/msg00139.html Open content encyclopedia … Wikipedia … in Malay] {{wayback|url=http://www.mncc.com.my/ossig/lists/general/2003-09/msg00139.html |date=20160303214310 }}</ref><ref>[[:ms:Khas:Sumbangan/Brion VIBBER|Contributions of Brion VIBBER]]</ref>


[[مالے زبان]] ار [[انڈونیشیائی زبان]] کے درمیان یکسانی کے باوجود دونوں نسخوں کو دو الگ الگ صارفین سے شروع کیا۔ اور عجیب بات ہے کہ انڈونیشین ویکیپیڈیا مالے ویکیپیڈیا کے 6 ماہ بعد شروع ہوا۔ 2009ء تک انڈونیشین ویکیپٰڈیا میں مالے ویکیپٰڈیا کے مقابلے صارفین کی تعداد تین گنا تھی۔ 2009ء میں [ انڈریو لیہ]] نے لکھا ‘‘چونکہ ان دو گروہوں کے درمیان میں سرحدی خط ہے لہذا دونوں کو ضم کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔ ‘‘<ref>[[Andrew Lih|Lih]]، p. 136.</ref>
[[مالے زبان]] ار [[انڈونیشیائی زبان]] کے درمیان یکسانی کے باوجود دونوں نسخوں کو دو الگ الگ صارفین سے شروع کیا۔ اور عجیب بات ہے کہ انڈونیشین ویکیپیڈیا مالے ویکیپیڈیا کے 6 ماہ بعد شروع ہوا۔ 2009ء تک انڈونیشین ویکیپٰڈیا میں مالے ویکیپٰڈیا کے مقابلے صارفین کی تعداد تین گنا تھی۔ 2009ء میں [ انڈریو لیہ]] نے لکھا ‘‘چونکہ ان دو گروہوں کے درمیان میں سرحدی خط ہے لہذا دونوں کو ضم کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔ ‘‘<ref>[[Andrew Lih|Lih]]، p. 136.</ref>

نسخہ بمطابق 16:47، 20 اگست 2023ء

مالے ویکیپیڈیا
اسکرین شاٹ
ويکيڤيديا بهاس ملايو
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ دائرۃ المعارف
دست‌یابمالے زبان
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹms.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغازاکتوبر 26, 2002

مالے ویکیپیڈیا (انگریزی: Malay Wikipedia) مالے زبانWikipedia Bahasa Melayu (ويکيڤيديا بهاس ملايو) آزاد دائرۃالمعارف کا مالے نسخہ ہے۔ اس نسخہ کا آغاز 26 اکتوبر 2002ء میں ہوا اور فروری 2013ء تک 178,000 مضامین تخلیق کیے جا چکے تھے اور یہ ویکیپیڈیا کا 30واں بڑا نسخہ بن گیا۔ اس کا سسٹم ویکیپیڈیا کے منتظم براین وببر نے فعال کیا۔ [1][2]

مالے زبان ار انڈونیشیائی زبان کے درمیان یکسانی کے باوجود دونوں نسخوں کو دو الگ الگ صارفین سے شروع کیا۔ اور عجیب بات ہے کہ انڈونیشین ویکیپیڈیا مالے ویکیپیڈیا کے 6 ماہ بعد شروع ہوا۔ 2009ء تک انڈونیشین ویکیپٰڈیا میں مالے ویکیپٰڈیا کے مقابلے صارفین کی تعداد تین گنا تھی۔ 2009ء میں [ انڈریو لیہ]] نے لکھا ‘‘چونکہ ان دو گروہوں کے درمیان میں سرحدی خط ہے لہذا دونوں کو ضم کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔ ‘‘[3] 27 جولائی 2016ء کے آغاز سے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی وجہ سے مالے ویکیپیڈیا پر زیچ ویکیپیڈیا، ہسپانوی ویکیپیڈیا، گجراتی ویکیپیڈیا، پرتگالی ویکیپیڈیا، آسان انگریزی ویکیپیڈیا اور سویڈش ویکیپیڈیا پر کوئی فائل اپلوڈ نہیں کی جا سکتی ہے بلکہ ویکیمیڈیا العام کی طرف منتقل کر دیا جائے گا۔ البتہ انڈونیشیائی ویکیپیڈیا، انگریزی ویکیپیڈیا اور دیگر نسخوں پر موجود فائلیں دستیاب رہیں گی۔ 2016ء کے بعد مالے ویکیپیڈیا منتظمین کی کمی سے جوجھ رہا ہے۔ [حوالہ درکار]

خط زمانی

  • 200,000 – 21 مارچ 2013ء
  • 190,000- 25 فروری 2013ء
  • 178,000- 6 فروری 2013ء
  • 125,000- 15 نومبر 2013ء
  • 120,000- 9 جون 2011ء
  • 115,000- 22 مارچ 2011ء
  • 110,000- 23 فروری 2011ء
  • 105,000- 2 فروری 2011ء
  • 100,000- 9 جنوری 2011ء

نگار خانہ

Graph of outgrowth of Malay Wikipedia (مالے میں)۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Open content encyclopedia … Wikipedia … in Malay آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ mncc.com.my (Error: unknown archive URL)
  2. Contributions of Brion VIBBER
  3. Lih، p. 136.