"حزقیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Roman Catholic Church > رومن کیتھولک
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Protestantism > پروٹسٹنٹ
سطر 4: سطر 4:
|death_date=c. 570 BCE
|death_date=c. 570 BCE
|feast_day=اگست 28 - آرمینائی کلیسیا
جولائی 23 - راسخ الاعتقاد اور رومن کیتھولک
جولائی 21 - لوتھریت
|feast_day=اگست 28 - آرمینائی کلیسیا
جولائی 23 - راسخ الاعتقاد اور رومن کیتھولک
جولائی 21 - لوتھریت
|venerated_in=[[یہودیت]]
[[مسیحیت]] ([[Protestantism]]، [[رومن کیتھولک]]، [[آرمینیا چرچ]]، [[Eastern Catholic Church]]، [[راسخُ الا عتقاد کلیسا]])
[[اسلام]]
[[بہایت]]
|venerated_in=[[یہودیت]]
[[مسیحیت]] ([[پروٹسٹنٹ]]، [[رومن کیتھولک]]، [[آرمینیا چرچ]]، [[Eastern Catholic Church]]، [[راسخُ الا عتقاد کلیسا]])
[[اسلام]]
[[بہایت]]
|image=Ezekiel by Michelangelo, restored - large.jpg
|image=Ezekiel by Michelangelo, restored - large.jpg
|imagesize=230px
|imagesize=230px

نسخہ بمطابق 03:53، 3 جون 2015ء

حزقی ایل
نبی، پادری
پیدائشc. 622 BCE
یروشلم
وفاتc. 570 BCE
بابل (؟)
مزارEzekiel's Tomb، Al Kifl, عراق
تہواراگست 28 - آرمینائی کلیسیا
جولائی 23 - راسخ الاعتقاد اور رومن کیتھولک
جولائی 21 - لوتھریت

حزقی ایل یا حزقیال عبرانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں خدا کا زور۔

حیات

یہ اسیری دور کے ایک کاہن تھے جو عہد نامہ قدیم کے مطابق ایک نبی تھے اور یرمیاہ اور دانی ایل (دانیال) نبی کے ہمعصر تھے۔ [1] یہ اسیری سے پہلے یہودیہ میں پلے بڑھے اور 597ق-م میں بخت نصر کے دور میں قیدی بنا کر بابل لائے گئے۔[2]اسیری کے پانچویں سال ان کو نبوت ملی۔[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

1. (کتاب) حزقی ایل، 1:1، 15:3
2. قاموس الکتاب، صفحہ 322
3. حزقی ایل، 3:1