"القانون فی الطب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4: سطر 4:


{{اسلامی طب و حکمت}}
{{اسلامی طب و حکمت}}
[[زمرہ:گیارہویں صدی کی عربی کتب]]
[[زمرہ:ایرانی کتب]]
[[زمرہ:ایرانی کتب]]
[[زمرہ:ایرانی ادب]]
[[زمرہ:ایرانی ادب]]

نسخہ بمطابق 11:31، 12 مئی 2016ء

فارسی زبان میں القانون فی الطب کا نسخہ جو کہ ابنِ سینا کے مزار پر موجود ہے

علم طب ، جراحی اور علم الابدان پر حکیم بوعلی سینا یا ابن سینا کی ایک مشہور تصنیف اور طبی معلومات کا سرچشمہ ۔ اصل کتاب عربی میں ہے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہوچکے ہیں۔ اس کتاب میں علاوہ جراحی و علاج معالجہ کے طب کے دیگر علوم (مثلا تشریح ، فعلیات وغیرہ) کے ابواب بھی جابجا دیۓ گۓ ہیں۔