نائنتھ ایونیو (اسلام آباد)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نائنتھ ایونیو
Faiz Ahmed Faiz Metrobus Station at Ninth Avenue

نائنتھ ایونیو جسے آغا شاہی ایوینیو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جسے پاکستانی سیاستدان آغا شاہی کے نام پر رکھا گیا ہے، [1][2] اسلام آباد میں واقع ایک سگنل فری سڑک ہے۔ اس کا افتتاح 25 فروری 2008 ء کو اس وقت کے سی ڈی اے کے چیئرمین کامران لاشاری نے کیا تھا۔ [3]

رات کو نائنتھ ایونیو

یہ فاطمہ جناح پارک کے قریب خیابانِ اقبال (مارگلہ روڈ) سے شروع ہوتا ہے اور راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی آئی جے پی روڈ پرختم ہوتا ہے۔ یہ سیکٹر F-8, G-8, H-8, I-8 اور F-9, G-9, H-9, I-9 کے درمیان پھیلا ہوا ہے۔ نائنتھ ایونیو PKR 1,686.373 ملین کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Kamran Rahmat (2008-05-03)۔ "What's in a name? A road to fame!"۔ ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2022 
  2. Kamran Shafi (2008-04-01)۔ "Why, pray, Agha Shahi Avenue?"۔ ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2022 
  3. Maha Mussadaq (2010-04-18)۔ "Oh dear! — a pretty sight may be but not comfortable living"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2022 

سانچہ:Territorial Highways of Islamabad Capital Territory