1995-96ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1995-1996ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1995ء سے اپریل 1996ء تک تھا [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
8 ستمبر 1995  پاکستان  سری لنکا 1–2 [3] 1–2 [3]
13 اکتوبر 1995  زمبابوے  جنوبی افریقا 0–1 [1] 0–2 [2]
18 اکتوبر 1995  بھارت  نیوزی لینڈ 1–0 [3] 3–2 [5]
9 نومبر 1995  آسٹریلیا  پاکستان 2–1 [3]
16 نومبر 1995  جنوبی افریقا  انگلستان 1–0 [5] 6–1 [7]
8 دسمبر 1995  نیوزی لینڈ  پاکستان 0–1 [1] 2–2 [4]
8 دسمبر 1995  آسٹریلیا  سری لنکا 3–0 [3]
13 جنوری 1996  نیوزی لینڈ  زمبابوے 0–0 [2] 2–1 [3]
8 فروری 1996  ویسٹ انڈیز  سری لنکا 0–1 [1]
26 مارچ 1996  ویسٹ انڈیز  نیوزی لینڈ 1–0 [2] 3–2 [5]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتح
11 اکتوبر 1995 متحدہ عرب امارات کا پرچم سنگرچیمپئنز ٹرافی 1995-96ء  سری لنکا
15 دسمبر 1995 آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلوی سہ ملکی کرکٹ سیریز 1995–96ء  آسٹریلیا
14 فروری 1996 بھارت کا پرچمپاکستان کا پرچمسری لنکا کا پرچم کرکٹ عالمی کپ 1996ء  سری لنکا
1 اپریل 1996 سنگاپور کا پرچم سنگر کپ 1995-96ء  پاکستان
12 اپریل 1996 متحدہ عرب امارات کا پرچم پیپسی شارجہ کپ 1996ء  جنوبی افریقا

ستمبر[ترمیم]

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 1304 8–11 ستمبر رمیز راجہ ارجنا راناتونگا ارباب نیاز اسٹیڈیم، پشاور  پاکستان ایک اننگز اور 40 رنز سے
ٹیسٹ# 1305 15–19 ستمبر رمیز راجہ ارجنا راناتونگا اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد  سری لنکا 42 رنز سے
ٹیسٹ# 1306 22–26 ستمبر رمیز راجہ ارجنا راناتونگا جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ  سری لنکا 144 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1003 29 ستمبر رمیز راجہ ارجنا راناتونگا جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ  پاکستان 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1004 1 اکتوبر رمیز راجہ ارجنا راناتونگا اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد  سری لنکا 49 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1005 3 اکتوبر رمیز راجہ ارجنا راناتونگا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی  سری لنکا 4 وکٹوں سے

اکتوبر[ترمیم]

سنگرچیمپئنز ٹرافی[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
 ویسٹ انڈیز 4 2 2 0 0 5.196 4
 سری لنکا 4 2 2 0 0 5.056 4
 پاکستان 4 2 2 0 0 4.215 4
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1006 11 اکتوبر  سری لنکا ارجنا راناتونگا  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  سری لنکا 6 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1007 12 اکتوبر  پاکستان رمیز راجہ  سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  پاکستان 82 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1008 13 اکتوبر  پاکستان رمیز راجہ  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  پاکستان 15 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1009 15 اکتوبر  پاکستان رمیز راجہ  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1010 16 اکتوبر  سری لنکا ارجنا راناتونگا  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  ویسٹ انڈیز 4 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1011 17 اکتوبر  پاکستان رمیز راجہ  سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  سری لنکا 8 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1012 20 اکتوبر  سری لنکا ارجنا راناتونگا  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  سری لنکا 50 رنز سے

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے[ترمیم]

یک طرفہ ٹیسٹ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 1307 13–16 اکتوبر اینڈی فلاور ہینسی کرونیے ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1013 21 اکتوبر اینڈی فلاور ہینسی کرونیے ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  جنوبی افریقا 134 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1014 22 اکتوبر اینڈی فلاور ہینسی کرونیے ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے  جنوبی افریقا 112 رنز سے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ہندوستان[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 1308 18–20 اکتوبر محمد اظہر الدین لی جرمون ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور  بھارت 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ# 1309 25–29 اکتوبر محمد اظہر الدین لی جرمون ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چنئی میچ ڈرا
ٹیسٹ# 1310 8–12 نومبر محمد اظہر الدین لی جرمون بارہ بٹی اسٹیڈیم، کٹک میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی # 1015 15 نومبر محمد اظہر الدین لی جرمون کینان اسٹیڈیم، جمشید پور  نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1016 18 نومبر محمد اظہر الدین لی جرمون گاندھی اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ، امرتسر  بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1016a 21 نومبر محمد اظہر الدین لی جرمون فاتوردا اسٹیڈیم، مرگاؤ میچ منسوخ۔
ایک روزہ بین الاقوامی # 1017 24 نومبر محمد اظہر الدین لی جرمون نہرواسٹیڈیم، پونے  بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1018 26 نومبر محمد اظہر الدین لی جرمون ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور  نیوزی لینڈ 99 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی # 1019 29 نومبر محمد اظہر الدین لی جرمون بریبورن اسٹیڈیم، ممبئی  بھارت 6 وکٹوں سے

نومبر[ترمیم]

پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 1311 9–13 نومبر مارک ٹیلر وسیم اکرم دی گابا، برسبین  آسٹریلیا ایک اننگز اور 126 رنز سے
ٹیسٹ# 1313 17–20 نومبر مارک ٹیلر وسیم اکرم بیللیریواوول، ہوبارٹ  آسٹریلیا 155 رنز سے
ٹیسٹ# 1314 30 نومبر-4 دسمبر مارک ٹیلر وسیم اکرم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  پاکستان 74 رنز سے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ# 1312 16–20 نومبر ہینسی کرونیے مائیک ایتھرٹن سینچورین پارک، سینچورین میچ ڈرا
ٹیسٹ# 1315 30 نومبر-4 دسمبر ہینسی کرونیے مائیک ایتھرٹن وانڈررزاسٹیڈیم، جوہانسبرگ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 1318 14–18 دسمبر ہینسی کرونیے مائیک ایتھرٹن کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن میچ ڈرا
ٹیسٹ# 1320 26–30 دسمبر ہینسی کرونیے مائیک ایتھرٹن سینٹ جارج پارک, پورٹ الزبتھ میچ ڈرا
ٹیسٹ# 1321 2–4 جنوری ہینسی کرونیے مائیک ایتھرٹن نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن  جنوبی افریقا 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ # 1033 9 جنوری ہینسی کرونیے مائیک ایتھرٹن نیولینڈزکرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن  جنوبی افریقا 6 رنز سے
ایک روزہ # 1034 11 جنوری ہینسی کرونیے مائیک ایتھرٹن مانگاونگ اوول, بلومفونٹین  انگلستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ # 1036 13 جنوری ہینسی کرونیے مائیک ایتھرٹن وانڈررزاسٹیڈیم، جوہانسبرگ  جنوبی افریقا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ # 1038 14 جنوری ہینسی کرونیے ایلک سٹیورٹ سینچورین پارک، سینچورین  جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ # 1040 17 جنوری ہینسی کرونیے مائیک ایتھرٹن کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ، ڈربن  جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ # 1042 19 جنوری ہینسی کرونیے مائیک ایتھرٹن بفیلو پارک، مشرقی لندن  جنوبی افریقا 14 رنز سے
ایک روزہ # 1044 21 جنوری ہینسی کرونیے مائیک ایتھرٹن سینٹ جارج پارک, پورٹ الزبتھ  جنوبی افریقا 64 رنز سے

دسمبر[ترمیم]

نیوزی لینڈ میں پاکستان[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1316 8–12 دسمبر لی جرمون وسیم اکرم اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ  پاکستان 161 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1020 15 دسمبر لی جرمون وسیم اکرم کیرس بروک، ڈونیڈن  پاکستان 20 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1022 17 دسمبر لی جرمون وسیم اکرم اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ  نیوزی لینڈ 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1025 20 دسمبر لی جرمون وسیم اکرم بیسن ریزرو، ویلنگٹن  پاکستان 54 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1027 23 دسمبر لی جرمون وسیم اکرم ایڈن پارک، آکلینڈ  نیوزی لینڈ 32 رنز سے

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1317 8–11 دسمبر مارک ٹیلر ارجنا راناتونگا ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  آسٹریلیا ایک اننگز 36 رنز سے
ٹیسٹ#1319 26–30 دسمبر مارک ٹیلر ارجنا راناتونگا ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1324 25–29 جنوری مارک ٹیلر اروندا ڈی سلوا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 148 رنز سے

آسٹریلوی سہ ملکی کرکٹ سیریز[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتا ہارا بے نتیجہ برابر پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1  آسٹریلیا 8 5 3 0 0 10 +0.368
2  سری لنکا 8 3 4 1 0 7 -0.282
3  ویسٹ انڈیز 8 3 4 1 0 7 -0.439
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1021 15 دسمبر  سری لنکا ارجنا راناتونگا  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  سری لنکا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1023 17 دسمبر  آسٹریلیا مارک ٹیلر  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ  آسٹریلیا 121 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1024 19 دسمبر  آسٹریلیا مارک ٹیلر  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 24 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1026 21 دسمبر  آسٹریلیا مارک ٹیلر  سری لنکا ارجنا راناتونگا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1028 1 جنوری  آسٹریلیا مارک ٹیلر  ویسٹ انڈیز کورٹنی والش سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1029 3 جنوری  سری لنکا اروندا ڈی سلوا  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن بیللیریواوول, ہوبارٹ  ویسٹ انڈیز 70 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1030 5 جنوری  سری لنکا اروندا ڈی سلوا  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن گابا, برسبین  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1031 7 جنوری  آسٹریلیا مارک ٹیلر  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن گابا, برسبین  ویسٹ انڈیز 14 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1032 9 جنوری  آسٹریلیا مارک ٹیلر  سری لنکا اروندا ڈی سلوا ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  سری لنکا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1035 12 جنوری  آسٹریلیا مارک ٹیلر  سری لنکا اروندا ڈی سلوا ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  آسٹریلیا 83 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1037 14 جنوری  سری لنکا اروندا ڈی سلوا  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ  سری لنکا 16 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1039 16 جنوری  آسٹریلیا مارک ٹیلر  سری لنکا ارجنا راناتونگا ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  سری لنکا 3 وکٹوں سے
فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1041 18 جنوری  آسٹریلیا مارک ٹیلر  سری لنکا ارجنا راناتونگا ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن  آسٹریلیا 18 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1043 20 جنوری  آسٹریلیا مارک ٹیلر  سری لنکا ارجنا راناتونگا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی  آسٹریلیا 9 رنز سے

جنوری[ترمیم]

زمبابوے نیوزی لینڈ میں[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1322 13–17 جنوری لی جرمون اینڈی فلاور سیڈون پارک, ہیملٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1323 20–24 جنوری لی جرمون اینڈی فلاور ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1045 28 جنوری لی جرمون اینڈی فلاور ایڈن پارک، آکلینڈ  نیوزی لینڈ 74 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1046 31 جنوری لی جرمون اینڈی فلاور بیسن ریزرو، ویلنگٹن  نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1047 3 فروری لی جرمون اینڈی فلاور مکلین پارک, نیپئر  زمبابوے 21 رنز سے

فروری[ترمیم]

کرکٹ عالمی کپ 1996ء[ترمیم]

گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1048 14 فروری  انگلستان مائیک ایتھرٹن  نیوزی لینڈ لی جرمون سردار پٹیل اسٹیڈیم, احمد آباد  نیوزی لینڈ 11 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1049 16 فروری  جنوبی افریقا ہینسی کرونیے  متحدہ عرب امارات سلطان زراوانی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی  جنوبی افریقا 169 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1050 16 فروری  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن  زمبابوے اینڈی فلاور لال بہادرشاستری اسٹیڈیم, حیدرآباد  ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1051 17 فروری  نیدرلینڈز سٹیون لوبرز  نیوزی لینڈ لی جرمون ریلائنس اسٹیڈیم, وڈودرا  نیوزی لینڈ 119 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1051a 17 فروری  سری لنکا ارجنا راناتونگا  آسٹریلیا مارک ٹیلر آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  سری لنکا واک اوور کے ذریعے
ایک روزہ بین الاقوامی#1052 18 فروری  بھارت محمد اظہرالدین  کینیا موریس اوڈمبے بارہ بٹی اسٹیڈیم,کٹک  بھارت 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1053 18 فروری  انگلستان مائیک ایتھرٹن  متحدہ عرب امارات سلطان زراوانی ارباب نیازاسٹیڈیم, پشاور  انگلستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1054 20 فروری  نیوزی لینڈ لی جرمون  جنوبی افریقا ہینسی کرونیے اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد  جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1055 21 فروری  سری لنکا ارجنا راناتونگا  زمبابوے اینڈی فلاور سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو  سری لنکا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1056 21 فروری  بھارت محمد اظہرالدین  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم, گوالیار  بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1057 22 فروری  انگلستان مائیک ایتھرٹن  نیدرلینڈز سٹیون لوبرز ارباب نیازاسٹیڈیم, پشاور  انگلستان 49 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1058 23 فروری  آسٹریلیا مارک ٹیلر  کینیا موریس اوڈمبے اندرا پریادرشنی اسٹیڈیم, وشاکھاپٹنم  آسٹریلیا 97 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1059 24 فروری  پاکستان وسیم اکرم  متحدہ عرب امارات سلطان زراوانی جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ  پاکستان 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1060 25 فروری  انگلستان مائیک ایتھرٹن  جنوبی افریقا ہینسی کرونیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی  جنوبی افریقا 78 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1060a 25 فروری  سری لنکا ارجنا راناتونگا  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو  سری لنکا واک اوور کے ذریعے
ایک روزہ بین الاقوامی#1061 26 فروری  کینیا موریس اوڈمبے  زمبابوے اینڈی فلاور معین الحق اسٹیڈیم, پٹنہ بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1062 26 فروری  پاکستان وسیم اکرم  نیدرلینڈز رولینڈ لیفی برے قذافی اسٹیڈیم، لاہور  پاکستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1063 27 فروری  کینیا موریس اوڈمبے  زمبابوے اینڈی فلاور معین الحق اسٹیڈیم, پٹنہ  زمبابوے 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1064 27 فروری  نیوزی لینڈ لی جرمون  متحدہ عرب امارات سلطان زراوانی اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد  نیوزی لینڈ 109 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1065 27 فروری  بھارت محمد اظہرالدین  آسٹریلیا مارک ٹیلر وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی  آسٹریلیا 16 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1066 29 فروری  کینیا موریس اوڈمبے  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن نہرواسٹیڈیم، پونے  کینیا 73 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1067 29 فروری  پاکستان وسیم اکرم  جنوبی افریقا ہینسی کرونیے نیشنل اسٹیڈیم، کراچی  جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1068 1 مارچ  آسٹریلیا مارک ٹیلر  زمبابوے اینڈی فلاور وی سی اے گراؤنڈ, ناگپور  آسٹریلیا 16 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1069 1 مارچ  نیدرلینڈز سٹیون لوبرز  متحدہ عرب امارات سلطان زراوانی قذافی اسٹیڈیم، لاہور  متحدہ عرب امارات 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1070 2 مارچ  بھارت محمد اظہرالدین  سری لنکا ارجنا راناتونگا فیروزشاہ کوٹلہ, دہلی  سری لنکا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1071 3 مارچ  پاکستان وسیم اکرم  انگلستان مائیک ایتھرٹن نیشنل اسٹیڈیم، کراچی  پاکستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1072 4 مارچ  آسٹریلیا مارک ٹیلر  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم, جے پور  آسٹریلیا 16 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1073 5 مارچ  نیدرلینڈز سٹیون لوبرز  جنوبی افریقا ہینسی کرونیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی  جنوبی افریقا 160 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1074 6 مارچ  سری لنکا ارجنا راناتونگا  کینیا موریس اوڈمبے اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی  سری لنکا 144 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1075 6 مارچ  بھارت محمد اظہرالدین  زمبابوے اینڈی فلاور گرین پارک اسٹیڈیم, کینڈی  بھارت 40 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1076 6 مارچ  پاکستان وسیم اکرم  نیوزی لینڈ لی جرمون قذافی اسٹیڈیم، لاہور  پاکستان 46 رنز سے
کوارٹر فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1077 9 مارچ  سری لنکا ارجنا راناتونگا  انگلستان مائیک ایتھرٹن اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد  سری لنکا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1078 9 مارچ  بھارت محمد اظہرالدین  پاکستان عامر سہیل ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور  بھارت 39 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1079 11 مارچ  جنوبی افریقا ہینسی کرونیے  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن نیشنل اسٹیڈیم، کراچی  ویسٹ انڈیز 19 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1080 11 مارچ  آسٹریلیا مارک ٹیلر  نیوزی لینڈ لی جرمون ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی  آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
سیمی فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1081 13 مارچ  بھارت محمد اظہرالدین  سری لنکا ارجنا راناتونگا ایڈن گارڈنز، کولکتہ  سری لنکا پہلے سے طے شدہ طور پر
ایک روزہ بین الاقوامی#1082 14 مارچ  آسٹریلیا مارک ٹیلر  ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن پی سی اے آئی ایس بندرا اسٹیڈیم, موہالی  آسٹریلیا 5 رنز سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1083 17 مارچ  آسٹریلیا مارک ٹیلر  سری لنکا ارجنا راناتونگا قذافی اسٹیڈیم، لاہور  سری لنکا 7 وکٹوں سے

مارچ[ترمیم]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]

ایک روزہ بین الاقوامی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1084 26 مارچ کورٹنی والش لی جرمون سبینا پارک, کنگسٹن  ویسٹ انڈیز 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1085 29 مارچ کورٹنی والش لی جرمون کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین  نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1086 30 مارچ کورٹنی والش لی جرمون کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1085 3 اپریل کورٹنی والش لی جرمون بورڈا, جارج ٹاؤن  نیوزی لینڈ 4 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1092 6 اپریل کورٹنی والش لی جرمون آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1325 19–23 اپریل کورٹنی والش لی جرمون کینسنگٹن اوول, بارباڈوس  ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1326 27 اپریل-2 مئی کورٹنی والش لی جرمون اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز میچ ڈرا

اپریل[ترمیم]

سنگر کپ 1995-96[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتا ہارا برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
 پاکستان 2 1 1 0 0 +0.56 2
 سری لنکا 2 1 1 0 0 +0.22 2
 بھارت 2 1 1 0 0 −0.46 2
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1087 1 اپریل  پاکستان عامر سہیل  سری لنکا ارجنا راناتونگا سنگاپور کرکٹ کلب, پادانگ بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1088 2 اپریل  پاکستان عامر سہیل  سری لنکا ارجنا راناتونگا سنگاپور کرکٹ کلب, پادانگ  سری لنکا 34 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1089 3 اپریل  بھارت محمد اظہرالدین  سری لنکا ارجنا راناتونگا سنگاپور کرکٹ کلب, پادانگ  بھارت 12 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1091 3 اپریل  بھارت محمد اظہرالدین  پاکستان عامر سہیل سنگاپور کرکٹ کلب, پادانگ  پاکستان 8 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1093 1 اپریل  پاکستان عامر سہیل  سری لنکا ارجنا راناتونگا سنگاپور کرکٹ کلب, پادانگ  پاکستان 43 رنز سے

پیپسی شارجہ کپ 1996ء[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے یارے برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
 جنوبی افریقا 4 4 0 0 0 +1.67 8
 بھارت 4 1 3 0 0 −0.53 2
 پاکستان 4 1 3 0 0 −1.15 2
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1094 12 اپریل  بھارت محمد اظہرالدین  پاکستان عامر سہیل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  پاکستان 38 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1095 13 اپریل  پاکستان عامر سہیل  جنوبی افریقا ہینسی کرونیے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  جنوبی افریقا 143 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1097 14 اپریل  بھارت محمد اظہرالدین  جنوبی افریقا ہینسی کرونیے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  جنوبی افریقا 80 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1098 15 اپریل  بھارت محمد اظہرالدین  پاکستان عامر سہیل شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  بھارت 28 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1099 16 اپریل  پاکستان عامر سہیل  جنوبی افریقا ہینسی کرونیے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  جنوبی افریقا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1100 17 اپریل  بھارت محمد اظہرالدین  جنوبی افریقا ہینسی کرونیے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1101 19 اپریل  بھارت محمد اظہرالدین  جنوبی افریقا ہینسی کرونیے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ  جنوبی افریقا 38 رنز سے

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز[ترمیم]

واحد ایک روزہ بین الاقوامی
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1096 13 اپریل کورٹنی والش ارجنا راناتونگا کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین  سری لنکا 35 رنز سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1995/96"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017 
  2. "Season 1995/96 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017