مندرجات کا رخ کریں

حبیب بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حبیب بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم یونس کان
کوچپاکستان کا پرچم
مالکحبیب بنک لمیٹڈ پاکستان
معلومات ٹیم
 
باضابطہ ویب سائٹ:www.hbl.com

حبیب بنک لمیٹیڈ کرکٹ ٹیم حبیب بنک لمیٹڈ پاکستان کی ملکیتی فرسٹ کلاس کرکٹ کی ٹیم ہے۔ جنوری 2014 تک اس ٹیم نے 378 فرسٹ کلاس میچ کھیلے جن میں سے 166 جیتے اور 70 ہارے 141 بے نتیجہ رہے اور ایک میچ برابر ہوا۔[1][2] اور 10 ٹونٹی/20 بھی کھیلے جن میں سے 4 جیتے اور 5 ہارے اور ایک برابر رہا۔[3]

دستہ

[ترمیم]

موجودہ دستہ

[ترمیم]

یونس خان اس ٹیم کے موجودہ کپتان ہیں۔.

اہم
  • بین الاقوامی - یہ کھلاڑی اپنے ملک کی قومی ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکا ہے۔
  • 2010 - یہ کھلاڑی 2010 اپنے ملک کی قومی ٹیم کی نمائندگی بھی کر چکا ہے۔
  • ♠ - یہ کھلاڑی پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بھی رہ چکا ہے۔
افتتاحی بلے باز
توفیق عمر 43 بائیں ہاتھ کے بلے باز دائیں ہاتھ کے آف سپن
شاہزر زاہد 43 بائیں ہاتھ کے بلے باز دائیں ہاتھ کے آف سپن
ولید احمد 30 دائیں ہاتھ کے بلے باز دائیں ہاتھ کے لیگ سپن
آفتاب عالم 40 دائیں ہاتھ کے بلے باز دائیں ہاتھ کے آف سپن
ریحان رفیق 46 بائیں ہاتھ کے بلے باز بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس سپن
مڈل-آرڈر بلے باز
عرفان طفیل 37 دائیں ہاتھ کے بلے باز دائیں ہاتھ کے آف سپن
منظور حسین بابر 44 دائیں ہاتھ کے بلے باز دائیں ہاتھ کے آف سپن
شان مسعود 34 دائیں ہاتھ کے بلے باز دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ
خاقان ارسال 39 دائیں ہاتھ کے بلے باز دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ
وکٹ کیپر
فرحان اقبال 42 دائیں ہاتھ کے بلے باز -
آل راؤنڈرز
اظہر محمود 49 دائیں ہاتھ کے بلے باز دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ
کامران حسین 47 دائیں ہاتھ کے بلے باز بائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ
بلال شفایت 40 دائیں ہاتھ کے بلے باز دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ
تیز باؤلرز
شاہد نذیر میڈیم فاسٹ
عرفان فاضل میڈیم فاسٹ
سرمد انور میڈیم فاسٹ
فہد مسعود میڈیم فاسٹ
سپن باؤلرز
دانش کنیہریا دائیں ہاتھ کے بلے باز دائیں ہاتھ کےلیگ سپن
محمد اسلم
14 نومبر 2010

اعزازات

[ترمیم]
  • پیٹرون ٹرافی (9)
  • 1976-77
  • 1977-78
  • 1987-88
  • 1991-92
  • 1992-93
  • 1997-98
  • 1998-99
  • 2004-05
  • 2006-07
  • پینٹینگولر ٹرافی (5)
  • 1977-78
  • 1978-79
  • 1981-82
  • 1982-83
  • 2006-07
  • قائد اعظم ٹرافی (2)
  • 1977-78
  • 2010-11

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]