"حزقیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Roman Catholic Church > رومن کیتھولک |
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Protestantism > پروٹسٹنٹ |

سطر 4: | سطر 4: | ||
|death_date=c. 570 BCE |
|death_date=c. 570 BCE |

|feast_day=اگست 28 - آرمینائی کلیسیا
جولائی 23 - راسخ الاعتقاد اور رومن کیتھولک
جولائی 21 - لوتھریت |
|feast_day=اگست 28 - آرمینائی کلیسیا
جولائی 23 - راسخ الاعتقاد اور رومن کیتھولک
جولائی 21 - لوتھریت |

|venerated_in=[[یہودیت]]
[[مسیحیت]] ([[ |
|venerated_in=[[یہودیت]]
[[مسیحیت]] ([[پروٹسٹنٹ]]، [[رومن کیتھولک]]، [[آرمینیا چرچ]]، [[Eastern Catholic Church]]، [[راسخُ الا عتقاد کلیسا]])
[[اسلام]]
[[بہایت]] |

|image=Ezekiel by Michelangelo, restored - large.jpg |
|image=Ezekiel by Michelangelo, restored - large.jpg |

|imagesize=230px |
|imagesize=230px |
نسخہ بمطابق 03:53، 3 جون 2015ء
حزقی ایل | |

نبی، پادری | |
پیدائش | c. 622 BCE یروشلم |
وفات | c. 570 BCE بابل (؟) |
مزار | Ezekiel's Tomb، Al Kifl, عراق |
تہوار | اگست 28 - آرمینائی کلیسیا جولائی 23 - راسخ الاعتقاد اور رومن کیتھولک جولائی 21 - لوتھریت |
حزقی ایل یا حزقیال عبرانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں خدا کا زور۔
حیات
یہ اسیری دور کے ایک کاہن تھے جو عہد نامہ قدیم کے مطابق ایک نبی تھے اور یرمیاہ اور دانی ایل (دانیال) نبی کے ہمعصر تھے۔ [1] یہ اسیری سے پہلے یہودیہ میں پلے بڑھے اور 597ق-م میں بخت نصر کے دور میں قیدی بنا کر بابل لائے گئے۔[2]اسیری کے پانچویں سال ان کو نبوت ملی۔[3]