"القانون فی الطب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات
سطر 25: سطر 25:


{{اسلامی طب و حکمت}}
{{اسلامی طب و حکمت}}
[[زمرہ:1020ء کی دہائی کی کتابیں]]
[[زمرہ:عربی دائرۃ المعارف]]
[[زمرہ:عربی دائرۃ المعارف]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کی عربی کتب]]
[[زمرہ:گیارہویں صدی کی عربی کتب]]

نسخہ بمطابق 07:20، 9 ستمبر 2016ء

القانون فی الطب
Persian Canon
فارسی زبان میں القانون فی الطب کا نسخہ جو ابنِ سینا کے مزار پر موجود ہے۔
مصنفبوعلی سینا
اصل عنوانالقانون في الطب
زبانعربی
صنفطبی ادب
اشاعت1025 (عربی)

القانون فی الطب علم طب، جراحی اور علم الابدان پر حکیم بوعلی سینا یا ابن سینا کی ایک مشہور تصنیف اور طبی معلومات کا سرچشمہ۔ اصل کتاب عربی میں ہے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہوچکے ہیں۔ اس کتاب میں علاوہ جراحی و علاج معالجہ کے طب کے دیگر علوم (مثلا تشریح، فعلیات وغیرہ) کے ابواب بھی جابجا دیے گئے ہیں۔