"فہد بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox royalty|monarch
[[تصویر:Fahd bin Abdul Aziz.jpg|thumb|فہد بن عبدالعزیز]]
|name = فہد بن عبدالعزیز آل سعود
Fahd bin Abdulaziz Al Saud
{{Lang|ar|فهد بن عبدالعزيز آلسعود}}
|native name = {{Lang|ar|فهد بن عبد العزيز آلسعود}}
|title = [[شاہ سعودی عرب]]
[[خادم الحرمین الشریفین]]
[[وزیر اعظم سعودی عرب]]
|image = Fahd bin Abdul Aziz.jpg
|succession = [[شاہ سعودی عرب]]
[[خادم الحرمین الشریفین]]
|reign = 13 جون 1982 – 1 اگست 2005
|cor-type = [[بیعت]]
|coronation = 13 جون 1982
|predecessor = [[خالد بن عبدالعزیز آل سعود]]
|successor = [[عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود]]
|regent = [[عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود]]
(21 فروری 1996 – 1 اگست 2005)
|issue = [[Faisal bin Fahd]]
Khaled bin Fahd
[[Muhammad bin Fahd]]
Saud bin Fahd
[[Sultan bin Fahd]]
[[Abdul Aziz bin Fahd]]
|house = [[آل سعود]]
|father = [[عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود]]
|mother = [[حصہ بنت احمد السدیری]]
|religion =[[اسلام]]
|birth_date = 1921
|birth_place = [[ریاض]]، [[سلطنت نجد]]
|death_date = {{تاریخ وفات اور عمر|2005|08|01|1921|03|16|df=yes}}
|death_place = [[شاہ فیصل ہسپتال]]، [[ریاض]]
|date of burial = 2 اگست 2005
|place of burial = [[مقبرہ العود]]، [[ریاض]]
|cause of death =

'''فہد بن عبدالعزیز آل سعود''' [[سعودی عرب]] کے فرمانروا۔امریکہ کے اہم اتحادی اور ہم نوا۔ 1975 میں [[ولی عہد]] بننے سے پہلے سعودی عرب کے وزیر تعلیم رہے ۔ 1982 میں اپنے بھائی [[خالد بن عبد العزیز آل سعود|شاہ خالد]] کی وفات کے بعد سعودی کے بادشاہ مقرر ہوئے۔خلیج کی جنگ میں عراق کے خلاف امریکہ کے اہم اتحادی رہے۔ اور اپنی سرزمین پر امریکی فوج کو اڈے بنانے اور فوج رکھنے کی اجازت دی۔1997شاہ فہد نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو روزمرہ کے حکومتی معاملات سے علاحدہ کر لیا اور اختیارات اپنے سوتیلے بھائی ولی عہد شہزادہ عبداللہ کو منتقل کر دیے تھے۔
'''فہد بن عبدالعزیز آل سعود''' [[سعودی عرب]] کے فرمانروا۔امریکہ کے اہم اتحادی اور ہم نوا۔ 1975 میں [[ولی عہد]] بننے سے پہلے سعودی عرب کے وزیر تعلیم رہے ۔ 1982 میں اپنے بھائی [[خالد بن عبد العزیز آل سعود|شاہ خالد]] کی وفات کے بعد سعودی کے بادشاہ مقرر ہوئے۔خلیج کی جنگ میں عراق کے خلاف امریکہ کے اہم اتحادی رہے۔ اور اپنی سرزمین پر امریکی فوج کو اڈے بنانے اور فوج رکھنے کی اجازت دی۔1997شاہ فہد نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو روزمرہ کے حکومتی معاملات سے علاحدہ کر لیا اور اختیارات اپنے سوتیلے بھائی ولی عہد شہزادہ عبداللہ کو منتقل کر دیے تھے۔

نسخہ بمطابق 06:21، 15 مئی 2017ء

فہد بن عبدالعزیز آل سعود
Fahd bin Abdulaziz Al Saud
فهد بن عبدالعزيز آلسعود
شاہ سعودی عرب
خادم الحرمین الشریفین
وزیر اعظم سعودی عرب
شاہ سعودی عرب
خادم الحرمین الشریفین
13 جون 1982 – 1 اگست 2005
پیشروخالد بن عبدالعزیز آل سعود
جانشینعبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود
ریجنٹعبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود
(21 فروری 1996 – 1 اگست 2005)
نسلFaisal bin Fahd
Khaled bin Fahd
Muhammad bin Fahd
Saud bin Fahd
Sultan bin Fahd
Abdul Aziz bin Fahd
خاندانآل سعود
والدعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہحصہ بنت احمد السدیری
پیدائش1921
ریاض، سلطنت نجد
وفات1 اگست 2005(2005-80-01) (عمر  84 سال)
شاہ فیصل ہسپتال، ریاض
تدفین2 اگست 2005مقبرہ العود، ریاض
مذہباسلام

فہد بن عبدالعزیز آل سعود سعودی عرب کے فرمانروا۔امریکہ کے اہم اتحادی اور ہم نوا۔ 1975 میں ولی عہد بننے سے پہلے سعودی عرب کے وزیر تعلیم رہے ۔ 1982 میں اپنے بھائی شاہ خالد کی وفات کے بعد سعودی کے بادشاہ مقرر ہوئے۔خلیج کی جنگ میں عراق کے خلاف امریکہ کے اہم اتحادی رہے۔ اور اپنی سرزمین پر امریکی فوج کو اڈے بنانے اور فوج رکھنے کی اجازت دی۔1997شاہ فہد نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو روزمرہ کے حکومتی معاملات سے علاحدہ کر لیا اور اختیارات اپنے سوتیلے بھائی ولی عہد شہزادہ عبداللہ کو منتقل کر دیے تھے۔

2005ء میں طویل علالت کے بعد ان کا انتقال ہوا۔ ان کی وفات کے بعد شہزادہ عبداللہ بن عبدالعزیز ملک کے نئے بادشاہ بن گئے اور وزیر دفاع پرنس سلطان کو ولی عہد مقرر کیا گیا ۔

آپ نے جلالة الملك بدل كر خادمين الحرمين الشريفين كا لقب پسند کیا آپ سے پہلے تمام سربراہان المملكت كو جلالة الملك پكارا جاتا تها۔