"ح" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از How to read Urdu script > ویکیپیڈیا:اردو کیسے پڑھیں؟ (بدرخواست صارف:BukhariSaeed) |
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:عربی حروف+زمرہ:عبرانی حروف تہجی+زمرہ:فونیقی حروف تہجی |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
}} |
}} |
||
==مزید == |
== مزید == |
||
* [[ویکیپیڈیا:اردو کیسے پڑھیں؟|اردو کیسے پڑھیں]] |
* [[ویکیپیڈیا:اردو کیسے پڑھیں؟|اردو کیسے پڑھیں]] |
||
==بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
||
* [http://nlpd.gov.pk مقتدرہ قومی زبان] |
* [http://nlpd.gov.pk مقتدرہ قومی زبان] |
||
* [http://crulp.org/software/langproc/urducollation.htm ادارہ تحقیقات اردو، Collation] |
* [http://crulp.org/software/langproc/urducollation.htm ادارہ تحقیقات اردو، Collation] |
||
{{عربی زبان}} |
{{عربی زبان}} |
||
⚫ | |||
[[زمرہ:اردو حروف تہجی]] |
[[زمرہ:اردو حروف تہجی]] |
||
[[زمرہ:عبرانی حروف تہجی]] |
|||
[[زمرہ:عربی حروف]] |
|||
[[زمرہ:فونیقی حروف تہجی]] |
|||
[[br:Het]] |
[[br:Het]] |
||
سطر 24: | سطر 30: | ||
[[sv:Het]] |
[[sv:Het]] |
||
[[zh:Heth]] |
[[zh:Heth]] |
||
⚫ |
نسخہ بمطابق 22:04، 9 جون 2019ء
اردو حروفِ تہجی کا نواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فارسی کا آٹھواں اور عربی کا چھٹا حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 8 شمار ہوتے ہیں۔ اسے حائے حُطّی یا حائے مُہملہ بھی کہتے ہیں۔ اردو میں اس کی آواز عربی کی طرح نفیس نہیں نکلتی بلکہ 'ہ' کی طرح نکلتی ہے مگر کچھ خوش زبان اس کی درست آواز نکالتے ہیں۔ یہ زیادہ تر ان الفاظ میں ہے جو عربی سے اردو میں سیدھا یا بذریعہ فارسی آئے ہیں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ح | ـح | ـحـ | حـ |
حرفی رمز بندی
حرف | ح | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER HAH | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1581 | U+062D |
یو ٹی ایف-8 | 216 173 | D8 AD |
عددی حرف حوالہ | ح | ح |