"قازقستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
Robbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: tt:Qazaqstan Respublikası |
Robbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: tt:Казакъстан |
||
سطر 250: | سطر 250: | ||
[[ta:கசக்ஸ்தான்]] |
[[ta:கசக்ஸ்தான்]] |
||
[[roa-tara:Kazakistan]] |
[[roa-tara:Kazakistan]] |
||
[[tt: |
[[tt:Казакъстан]] |
||
[[te:కజకస్తాన్]] |
[[te:కజకస్తాన్]] |
||
[[th:ประเทศคาซัคสถาน]] |
[[th:ประเทศคาซัคสถาน]] |
نسخہ بمطابق 18:31، 6 فروری 2012ء
قازقستان | |
---|---|
قازقستان کا پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: The land of wonders) | |
ترانہ: مہنیک قازقستانیم | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 48°N 68°E / 48°N 68°E [1] |
بلند مقام | |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | آستانہ |
سرکاری زبان | قازق زبان [2][3][4]، روسی [5][6] |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | صدارتی نظام [7][8] |
اعلی ترین منصب | قاسم جومارت توقایف (2019–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1991[9] |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+05:00 |
ٹریفک سمت | دائیں [10] |
ڈومین نیم | kz. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | KZ |
بین الاقوامی فون کوڈ | +7[11] |
درستی - ترمیم |
قازقستان (Қазақстан) وسطی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ ملک کا سرکاری نام جمہوریہ قازقستان ہے اور یہ بلحاظ رقبہ دنیا کا نواں سب سے بڑا ملک ہے۔ اس کا رقبہ 2,727,300 مربع کلومیٹر ہے جوکہ مغربی یورپ کے کل رقبے سے بھی زیادہ ہےیہ دنیا کا سب سے بڑا خشکی میں محصور ملک بھی ہے۔ [12] [13] اس کے شمال میں روس، مشرق میں چین، جنوب مشرق میں کرغیزستان، جنوب میں ازبکستان اور ترکمانستان اور جنوب مغرب میں بحیرہ قزوین واقع ہیں۔ 1997ء تک دارالحکومت الماتے تھا جسے بعد میں استانہ منتقل کردیا گیا۔ الماتے ملک کا سب سے بڑا شہر ہے۔
قازقستان کی وسیع و عریض سرزمین بڑی متنوع ہے؛ اس میں گھاس کے میدان، قطبی جنگلات، برف پوش پہاڑ، دریائی میدان، اور صحرا سب کچھ شامل ہیں۔ 1,64,00,000 آبادی کے ساتھ قازقستان بلحاظ آبادی دنیا میں 62 ویں نمبر پر آتا ہے اور اس کی کثافتِ آبادی صرف 6 افراد فی مربع کلومیٹر ہے۔
تاریخی طور پر یہ خانہ بدوشوں کا ملک رہا ہے۔ سولہویں صدی تک یہاں کے لوگ تین واضع قبیلوں کی صورت میں منظم ہو چکے تھے۔ ان قبیلوں کو مقامی زبان میں "جُز" کہتے ہیں۔ اٹھارویں صدی میں روسیوں نے قازقستان پر حملوں کا سلسلہ شروع کیا جس کے نتیجے میں انیسویں صدی کے وسط تک پورا قازقستان سلطنت روس کا حصہ بن چکا تھا۔
قازقستان نے 16 دسمبر 1991ء کو سوویت اتحاد سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔ یہ سوویت اتحاد سے الگ ہونے والی اس کی آخری ریاست تھی۔ سوویت دور کے رہنما نورسلطان نذربایف ملک کے نئے صدر بنے۔ آزادی کے بعد سے قازقستان ایک متوازن خارجہ پالیسی پر گامزن ہے اور اپنی معیشت، خصوصاً معدنی تیل اور اس سے متعلقہ صنعتوں، کی ترقی پر توجہ دے رہا ہے۔
حوالہ جات
- ↑ "صفحہ قازقستان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2024ء
- ↑ http://online.zakon.kz/Document/?doc_id=1008034
- ↑ http://online.zakon.kz/Document/?doc_id=1008034 — باب: 7.1
- ↑ https://www.ethnologue.com/language/kaz
- ↑ https://www.ethnologue.com/language/kaz — باب: 7.2
- ↑ https://www.ethnologue.com/language/rus
- ↑ اقتباس: 1. Республика Казахстан является унитарным государством с президентской формой правления.
- ↑ http://www.constcouncil.kz/rus/norpb/constrk/
- ↑ https://web.archive.org/web/20010122033300/http://lcweb2.loc.gov/frd/cs/belarus/by_appnc.html
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- ↑ http://countrycode.org/kazakhstan — اخذ شدہ بتاریخ: 24 فروری 2015
- ↑ Agency of Statistics of the Republic of Kazakhstan (ASRK). 2005. Main Demographic Indicators. Available at http://www.stat.kz
- ↑ United States Central Intelligence Agency (CIA). 2007. “Kazakhstan” in The World Factbook. Book on-line. Available at https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/kz.html