مہر وج
Appearance
مہر وج | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 ستمبر 1986ء (39 سال)[1] دہلی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مہر وج (انگریزی: Meher Vij) (ولادت: ویشالی سہدیو) ایک ہندوستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ مہر وج فلم فیئر ایوارڈ کی وصول کندہ ہیں۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]مہر وج کے دو بھائی اداکار پیوش سہدیو اور گیریش سہدیو ہیں۔[2][3] 2009ء میں،مہر وج نے ممبئی میں منو وجے سے شادی کی،[4][5] جس کے بعد اس نے اپنا نام وشالی سہدیو سے تبدیل کرکے مہر وجے رکھ لیا۔[6]
فلمی گرافی
[ترمیم]فلم
[ترمیم]سال | فلم | کردار |
---|---|---|
2003ء | سایا | نرس |
2005ء | لکی: محبت کے لئے وقت نہیں ہے | پدما |
2013ء | The Pied Piper | شانتی |
2014ء | کیسریہ بلام آو ہمارے دیس | رسل |
2014ء | دل ویل پیار ویار | سمرن |
2015ء | بجرنگی بھائی جان | رضیہ |
2016ء | ارداس | بانی |
2016ء | تم بن II | من پریت |
2017ء | سیکرٹ سپر اسٹار | نجمہ |
2019ء | ارداس کاران | جاگو |
2020ء | Bhoot – Part One: The Haunted Ship | وندانا |
ٹیلی ویژن
[ترمیم]سال | فلم | کردار | نوٹ | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2006ء | استری تیری کہانی | ریتو | ||
2009ء-2010ء | کس دیش میں ہے میرا دل | مہر جونیجا / مان | ||
2010ء | رام ملائے جوڑی | ہیتل گاندھی / بیدی | ||
2013ء | یہ ہے عاشقی | پریت | سیزن 1 ، قسط 21 - "لوو کالنگ" | [7] |
2020ء | اسپیشل او پی ایس | روحانی | [8] |
ایوارڈ اور نامزدگی
[ترمیم]سال | نامزد کام | درجہ | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2017ء | سیکرٹ سپر اسٹار | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ | فاتح | [9] |
لائنز گولڈ ایوارڈ
[ترمیم]سال | نامزد کام | درجہ | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2018ء | سیکرٹ سپر اسٹار | بہترین معاون اداکارہ | فاتح | [10] |
نیوز 18 ریل مووی ایوارڈ
[ترمیم]سال | نامزد کام | درجہ | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2017ء | سیکرٹ سپر اسٹار | بہترین معاون اداکارہ | فاتح | [11] |
اسکرین ایوارڈز
[ترمیم]سال | نامزد کام | درجہ | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2017ء | سیکرٹ سپر اسٹار | بہترین معاون اداکارہ | فاتح | [12][13] |
زی سین ایوارڈ
[ترمیم]سال | نامزد کام | درجہ | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2017ء | سیکرٹ سپر اسٹار | بہترین معاون اداکارہ | فاتح | [14] |
بالی وڈ فلم جرنلسٹ ایوارڈ
[ترمیم]سال | نامزد کام | درجہ | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2017ء | سیکرٹ سپر اسٹار | بہترین معاون اداکارہ | فاتح | [15][16] |
سال | نامزد کام | درجہ | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|
2018ء | سیکرٹ سپر اسٹار | بہترین معاون اداکارہ | فاتح | [17] |
بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.themoviedb.org/person/1490392
- ↑ "Indian TV stars celebrate Rakshabandhan"۔ 10 اگست 2014
- ↑ Mehfooz Abbasi (29 نومبر 2017)۔ "Piyush Sahdev's Ex-Wife Akangsha Rawat Spills The Beans On The Actor Following Rape Allegations"۔ India.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-02
- ↑ "The Tribune, Chandigarh, India - The Tribune Lifestyle"۔ www.tribuneindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-23
- ↑ "Real-life telly Siblings celebrate rakhi - Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-23
- ↑ "Bollywood's Sibling Secrets! Distant relationship between Meher Vij, Gireesh Sahdev and Piyush Sahdev". Free Press Journal (انگریزی میں). 11 نومبر 2018. Retrieved 2020-08-28.
- ↑ "Love Calling - Yeh hai Aashiqui"۔ یوٹیوب
- ↑ "Karan Tacker to make a comeback with Neeraj Pandey's web series Special Ops". India Today (انگریزی میں). 23 فروری 2020. Retrieved 2020-02-25.
- ↑ "Winners of the Filmfare Awards 2018"۔ فلم فیئر۔ 2018-01-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-21
- ↑ "Lions Gold Awards 2018: Complete winners list and Red Carpet pictures | Free Press Journal". Free Press Journal (برطانوی انگریزی میں). 25 جنوری 2018. Retrieved 2018-03-21.
- ↑ "'Newton' & 'Mukti Bhawan' Win Big at the REEL Movie Awards". The Quint (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-03-22. Retrieved 2018-03-21.
- ↑ "Meher Vij - Best Supporting Actress"۔ انسٹا گرام
- ↑ "Star Screen Awards - Meher Vij"۔ ٹویٹر
- ↑ "Zee Cine Awards 2018 complete winners list"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 21 دسمبر 2017
- ↑ "List of Power Brands Bollywood Award Winners"۔ Power Brands۔ 2020-10-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
- ↑ "Power Brands Bollywood Film Journalists Awards 2018"۔ سی این این نیوز 18۔ 6 مارچ 2018
- ↑ "IIFA Awards 2018 Winners"۔ IIFA۔ 2019-03-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-25
زمرہ جات:
- 1986ء کی پیدائشیں
- 22 ستمبر کی پیدائشیں
- دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ سانچے
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- پنجابی سنیما کی اداکارائیں
- دہلی کی اداکارائیں
- دہلی کی شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- فلم فیئر فاتحین
- بھارتی خواتین