مندرجات کا رخ کریں

کوٹ لکھپت

متناسقات: 31°27′57″N 74°19′57″E / 31.4658°N 74.3326°E / 31.4658; 74.3326
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کی یونین کونسلیں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
شہرلاہور
لاہور کے ٹاؤنوں کی فہرستگلبرگ، لاہور
پاکستان کی یونین کونسلیں130

کوٹ لکھپت پاکستان کے شہر لاہور کا ایک رہائشی اور صنعتی علاقہ ہے۔

محل وقوع

[ترمیم]

یہ ٹاؤن شپ اور ڈیفنس کے قریب واقع ہے۔ ریلوے اسٹیشن کے ایک جانب ماڈل ٹاؤن کا سر سبز و شاداب علاقہ ہے تو دوسری جانب گنجان آباد چونگی امر سدھو کی آبادی واقع ہے۔ ریلوے اسٹیشن کے قریب ہی فیروز پور روڈ اور میٹرو بس کا روٹ واقع ہے۔

رقبہ

[ترمیم]

انتظامی ترتیب

[ترمیم]

اہم مقامات

[ترمیم]

اس علاقہ میں کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن، لاہور ریس کلب، قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ اور کوٹ لکھپت جیل موجود ہیں۔

تعلیمی ادارے

[ترمیم]

فلاحی ادارے

[ترمیم]

ہسپتال

[ترمیم]

جنرل ہسپتال حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

31°27′57″N 74°19′57″E / 31.4658°N 74.3326°E / 31.4658; 74.3326