تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/وثق 13

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سابقہ گفتگو مورخہ 03مارچ،2017ء کو تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/Flow Archive 1 پر وثق میں منتقل کر دی گئی۔

اردو ویکیپیڈیا کی عظیم کامیابی[ترمیم]

آج فیس بک پر ایک گفتگو ہوئی جس میں دہلی میں پنجابی کے نام سے گرمکھی مضمون کا تذکرہ ہوا۔ میں نے فورًا ہی اردو ویکی کے کینیڈا میں پنجابی مضمون کا ذکر کیا اور اس کے گرمکھی ترجمے کی گزارش کی۔ خوشی کی بات ہے کہ چرن گل صاحب نے اسے بہ ذات خود ترجمہ مکمل کیا۔

بھارتی پنجاب زراعت میں منفرد مقام رکھتا ہے، تاہم بھارتی پنجاب میں زراعت صرف اردو میں دستیاب ہے۔ یہ کسی اور زبان میں نہیں۔ بھارتی پنجاب میں کھیل اگرچیکہ اصالتًا انگریزی سے ماخوذ ہے، تاہم بہ اضافہ مواد وہ انگریزی سے کہیں زیادہ معلومات رکھتا ہے اور حیرت ہے کہ نہ گرمکھی میں اس کا کوئی بدل ہے اور نہ شاہ مکھی میں۔

یہ بھی ایک خوش آئند بات ہے کہ کچھ مضامین، مثلاً اسکاٹ لینڈ میں اسلام انگریزی کی نقل کے بجائے نئی معلومات فراہم کرتا ہے۔ اور برطانیہ میں تصوف جیسے کچھ ایسے ہمادے یہاں مضامین ہیں جو نئی تحقیق کو دعوت دیتے ہیں۔

اس طرح سے کل ملا کر مجھے خوشی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا نئی کامیابیوں کی راہ پر گامزن ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:59, 5 مارچ 2017 (م ع و)

لاریب فیہ، اس کا مطلب ہے کہ صرف جذبے کی ضرورت ہے، میرے پاس چار دن ہیں، پھر سے 50 دن کے لیے غائب ہونے والا ہوں۔ کوشش ہے کہ قرآنی سورتوں اور امہات المومئین کے مضامین میں ابتدائیہ لکھ دوں۔ اسلام بلحاظ ملک کے کئی صفحات آپ نے اور میں نے شروع کیے ہیں، اس سلسلے کو جاری کریں، انگریزی ویکی پر غیر اردو مصنفین کے دو دو درجن ناولوں و کتابوں پر مضامین ہیں، مگر ہم اردو والے کتابوں تو کیا، خود اردو مصنفین پر ہی ابھی تک قابل ذکر صفحات نہیں بنا پائے۔ اس کا اندازا مجھے فہرستوں والے صفحات بنانے سے ہوا۔ اگلی چھٹی پر یہی ارادا ہے کہ، امیر خسرو سے شروع کر کے بیسویں صدی کے آخر تک، تمام شعرا و مصنفین کو اولیت دینی ہے، کیوں کہ اردو ویکی پر سب سے پہلے اردو زبان والوں کا حق ہے۔ خود اردو زبان کا مصمون اور اردو اصناف کے صفحات کسی کام کے نہیں، حالانکہ اردو زبان کا مضمون پورا سال پہلے 10 سب سے زیادہ دیکھے جانے والے صفحات میں شامل ہوتا ہے۔ [1] اس صفحے پر نظر رکھا کریں۔18:22, 5 مارچ 2017 (م ع و)
اردو میں، ڈپٹی نذیر احمد، عبد العلیم شرر، ابن صفی، نسیم حجازی جیسی شخصیات کے ناولوں و ناول نگاری پر مواد آسانی سے مل سکتا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26, 5 مارچ 2017 (م ع و)

اسلامہ علیکم[ترمیم]

sir jese ap kar rahe hyn tasveer klaxon pixels phat rahe hyn Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:33, 7 مارچ 2017 (م ع و)

شاہ عقیق بابا Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:33, 7 مارچ 2017 (م ع و)

تصویر کا سائز بزا کرنے سے پکس پھٹتے ہیں، بات پکسل کی نہیں ہے، خانہ معلومات کو ایک طرف ہی ہونا چائیے، تصویر کا مقصد خوبصورتی پیدا کرنا نہیں ہے، ویسے بھی خانہ معلومات میں تصویر لگانے کا طے شدہ پیرامیٹر ہے۔ بہت سے صحابہ و صوفیا کے صفحات پر بھی ایسی ہی خطاطی والی تصاویر استعمال ہو رہی ہیں، آپ کے ساتھ الگ سے معاملہ نہیں کیا گیا۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:36, 7 مارچ 2017 (م ع و)

Obaid Raza بھائی وہی کردیں Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:38, 7 مارچ 2017 (م ع و)

اچھا یہ بات ہے مجھے علم نہیں تھا معاف کیجۓ گا Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:40, 7 مارچ 2017 (م ع و)

صارف:Obaid Razaاعبیدبھائی

آپ سے ایک التجا تھی

Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:43, 7 مارچ 2017 (م ع و)

کے اپ شاہ عقیق بابا کو انگریزی میں بنادینگے مہربانی ہوگی اپکی Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:51, 7 مارچ 2017 (م ع و)

وہاں پر اسے حذف کیا جا چکا ہے۔ جو اعتراضات ہیں ان کو ختم کر کے دوبارہ لکھیں، تو کوئی حذف نہیں کرے گا۔12:53, 7 مارچ 2017 (م ع و)

nahi darasal mujhy pta nahi tha mene sockpuppetry krdi thi jiske zumre me wikipedia english sy mujhy block krdia gya hy aur me page bhi nahi bana sakta lehaza ap banadein mera pass he material he bas apko paste krna hy Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:52, 7 مارچ 2017 (م ع و)

اعتراضات کوئی نہیں ہیں دراصل کم علمی کی وجہ سے ویکیپیڈیا:جرابی کٹھ پتلی کردی تھی اور مجھے وہاں بلاک کردیا گیا ہے Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:57, 7 مارچ 2017 (م ع و)

asalama alaekum Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:47, 11 مارچ 2017 (م ع و)

جناب ایک کام کردیں محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے پیج سے امہات المومنین کا سانچہ یہاں پیسٹ کردیں مجھے سندھی وکی اور بنجابی وکی پر لگانا ہے آپ نے محفوظ کیا ہوا ہے ورنہ میں خودہی لے لیتا آپکو تکلیف نہیں دیتا Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:51, 11 مارچ 2017 (م ع و)

؟؟؟ Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:25, 11 مارچ 2017 (م ع و)

صفحہ صرف ترمیم کے لیے محفوظ کیا جاتا ہے، آپ کسی بھی سانچے کو کاپی کے سکتے Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:18, 12 مارچ 2017 (م ع و)،۔

جی اوکے Hammadsaeed (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:27, 12 مارچ 2017 (م ع و)

یوم خواتین کے لیے مضمون[ترمیم]

آداب!

جناب والا، اگر آپ en:Self-help group (finance) کا موازنہ سیلف ہیلپ گروپ (مالیہ) سے کریں، تو یقینًا پائیں گے کہ اردو مضمون انگریزی سے کہیں زیادہ معلوماتی ہے اور جامعیت رکھتا ہے۔ چونکہ سیلف ہیلپ گروپ میں زیادہ تر خواتین شریک رہتی ہیں اور 8 مارچ کو یوم خواتین ہے، اس لیے گزارش ہے کہ اس مضمون کو مناسب سانچہ لگاکر آج کا مضمون بنا دیجیے۔ شکریہ۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:07, 7 مارچ 2017 (م ع و)

YesY 'Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:50, 8 مارچ 2017 (م ع و)

ماڈیول[ترمیم]

شارلوٹنبرگ محل میں ماڈیول کا مسئلہ آرہا ہے(ماڈیول نقشہ) آپ اسے درست کردیں۔--حماد بخاری تبادلہ خیال 04:46, 24 مارچ 2017 (م ع و)

تصویر کی لکھائی[ترمیم]

اسلامہ علیکم عبید بھائی اپ نے سانچہ:خانہ معلومات شخصیت محفوظ کیا ہوا ہے اور اسے کوئی دیکھ بھی نہیں پا رہا کہ caption کا متبادل کیا ہوگا جس مختلف مضامین پر تصویروں کا caption نہیں آرہا ہے آپ سے گزارش ہے کہ اسے درست کریں۔--حماد بخاری تبادلہ خیال 15:39, 24 مارچ 2017 (م ع و)

ستارہ برائے منتخب مضمون[ترمیم]

ستارہ برائے منتخب مضمون
حج کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:37, 26 مارچ 2017 (م ع و)

ستارہ برائے منتخب مضمون[ترمیم]

ستارہ برائے منتخب مضمون
کرکٹ عالمی کپ 1992ء کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:09, 26 مارچ 2017 (م ع و)

ستارہ برائے بہترین مضمون[ترمیم]

ستارہ برائے بہترین مضمون
محمد یوسف (کرکٹ کھلاڑی) کو منتخب بہترین بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے بہترین مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:03, 26 مارچ 2017 (م ع و)

درخواست برائے مضمون[ترمیم]

سانچہ لوپ ڈیٹیکٹ[ترمیم]

السلامُ علیکم! سانچہ:خانہ معلومات شخصیت/فرانسیسی ویکی میں شاید لوپ ڈیٹیکٹ کا مسئلہ ہے آپ اسے درست کردیں استعمال میں نہیں آرہا۔۔مہربانی ہوگی۔fr:Modèle:Infobox Biographie--- ابن سعید تبادلہ خیال 05:26, 15 اپریل 2017 (م ع و)

کھوار ویکیپیڈیا کے لیے فانٹ[ترمیم]

السلامُ علیکم! @Obaid Raza:،@Tahir mq:،@Hammadsaeed:، کھوار ویکیپیڈیا کے لیے کیا ہم نوٹو نستعلیق اردو فانٹ استعمال کرسکتے ہیں؟یہ فانٹ ہم کہاں جاکر تبدیل کرسکتے ہیں؟ جب ہم ہم لاگن نہیں ہوتے تو Microsoft Uighur فانٹ دکھا رہا ہے لیکن جب میں اپنے اکاونٹ سے لاگن ہوتا ہوتا ہوں تو Times New Roman فانٹ دکھاتا ہے اور جب ہم اردو نستعلیق فانٹ استعمال کرتے ہیں تو کھوار زبان کے چھ مخصوص حروف ݱ،ݯ،ݮ،ݰ،څ،ځ کی جگہ اسکوائر باکس یا گول دائرہ آجاتا ہے، اس تکنیکی مسئلے کے لیے آپ کی اور اردو ویکیپیڈیا کے تمام تکنیکی ساتھیوں کی مدد درکار ہے، کھوار ویکیپیڈیا کا صفحہ اول آپ یہاں [2]پر دیکھ سکتے ہیں،ازراہ کرم کھوار ویکیپیڈیا کے لیے نوٹو نستعلیق اردو فانٹکو فعال کرنے میں ہماری مدد کیجئے گا، اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو، آپ کے تعاون کا منتظر --Rachitrali 06:06, 20 اپریل 2017 (م ع و)

invitation to Workshop about Wikipedia in Karachi in MAy 2017[ترمیم]

Dear ، All Wikipedian living in Pakistan, You are cordially invited to one day workshop "Wikipedia & Sindhi Wikipedia awareness workshop and meetup in Karachi"، starting in مئی 2017, you may contact JogiAsad, for details see, follow Sindhi Wikipedia Facebook page۔۔Thanks ۔۔۔سنڌي وڪيپيڊيا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:48, 29 اپریل 2017 (م ع و)

درخواست[ترمیم]

السلام علیکم!

https://en.m.wikipedia.org/wiki/Template:Split کو اردو ویکیپیڈیا پر بھی بنادیں مستقبل میں اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ جس طرح سانچہ:ضم موجود ہے اسی طرح علیحدگی کا بھی ہونا چاہئے۔حماد سعید تبادلہ خیال 08:27, 30 اپریل 2017 (م ع و)

یاد دہانی بخاری سعید تبادلہ خیال 14:29, 2 مئی 2017 (م ع و)

صارف کی شکایت[ترمیم]

جناب عبید رضا صاحب

  • ایک صارف جو منتظم کی حیثیت سے اختیار استعمال کر رہا ہے کی میں شکایت کر رہا ہوں
  • قوم لوط پر میں نے ان کی ٖفضول سی ترمیمات کو استرجع کیا ان حضرت نے میرے استرجع کو رد کر دیا
  • اسی طرح ان حضرت نے مجھےفرمائش کرکے اپنے اعزازت میں 5000 ترمیمات کا سانچہ لگوایا جو میرا خیال ہے میں نے غلط کیا تھا اور میں نے اسے استرجع کیا ان حضرت نے اسے رد کر دیا اب مجھے ذاتی دشمن اور تخریب کار کہہ رہے ہیں۔
  • یہ استرجع کے اختیارات میں نے کسی سے مانگے نہیں اگریہ میں نے استعمال نہیں کرنے اور اسی طرح رد ہونا ہے تو واپس لے لیں لیکن کسی صارف کو یہ اختیار نہیں
  • احمد یسوی کا انہوں نے حلیہ ہی بگاڑ دیا جس پر مجھے ایک نیا عنوان حافظ احمد یسوی تخلیق کرنا پڑا اسی طرح کچھ ضم کے معاملات ہیں کہ ہر جگہ فضول سے سانچے لگارہے ہیں۔--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 01:46, 10 مئی 2017 (م ع و)
@Abualsarmad: اگر آپ نے میری فرمائش پر کیا تو کیا میں تحصیل کلر کہار کے گاؤں کو بھی آپ کی طرح ذاتی دشمنی نکالوں؟۔۔اسی طرح آپ کے کہنے پر علی نقی صاحب کو میں نے ہجری شمسی پر کہا جو en:Wikipedia:Canvassing کے تحت غلط ہے۔۔۔اور کلر کہار کو بھی رد کردوں؟ آپ تخریب کاری نہیں کررہے ہیں؟ میں نے صرف آپ سے یہ کہا تھا کہ کسی منتظم نے مبارکباد نہیں دی آپ سے کب کہا کہ مجھے مبارکباد دیں؟ دیکھیں آپ تخریب کاری نہ کیجیے اور وہ بھی قوم لوط کے فوری بعد آپ کی ترمیم کو پھیر دینا؟ ۔۔۔اللہ تعالیٰ ہر صاحب ایمان کو ذاتی دشمنی سے اور کسی کی طرف داری سے بچائے۔۔۔ ایک صارف جو منتظم کی حیثیت سے اختیار استعمال کر رہا ہے کی میں شکایت کر رہا ہوں آپ کا مطلب سمجھ نہیں سکا لیکن عبید رضا صاحب کے منع کرنے بعد کب میں نے استرجع کیا؟ ابو السرمد صاحب اگر آپ کی ضم سے ناراض گی ہے تو اس کو فوری ختم کرلیں۔۔بخاری سعید تبادلہ خیال 02:41, 10 مئی 2017 (م ع و)

تبصرہ کا جواب[ترمیم]

سوال[ترمیم]

  • احمد یسوی کا انہوں نے حلیہ ہی بگاڑ دیا جس پر مجھے ایک نیا عنوان حافظ احمد یسوی تخلیق کرنا پڑا اسی طرح کچھ ضم کے معاملات ہیں کہ ہر جگہ فضول سے سانچے لگارہے ہیں۔فضول سانچے؟

جواب[ترمیم]

Wikipedia:Merging کا غور سے مطالعہ کریں یہ میرا حق ہے جس کو آپ فضول سانچے کہہ رہے ہیں میں اسی فضول سانچوں کو استعمال کروں گا۔ جب جب ضرورت پڑے گی اس کو استعمال کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔ ویسے حافظ احمد یسوی(اولاد) اور خواجہ احمد یسوی ترکستانی الگ الگ ہیں۔۔۔۔ اور میری ترمیم احمد یسوی کی تھی حافظ احمد یسوی کی نہیں۔ بخاری سعید تبادلہ خیال 03:09, 10 مئی 2017 (م ع و)

سب سے گزارش ہے کہ اصول وضوابط موجود ہیں، ان پر عمل کریں۔ اگر یہ ممکن نہیں تو اخلاقیات کے دائرے سے تو باہر نہیں نکلنا چاہیے، وہ ضابطہ بہتر ہے۔ ویکیپیڈیا کسی کی وجہ سے نہیں چل رہا، نہ کسی کی وجہ سے چل رہا تھا، نہ ہی کسی کی وجہ سے مستقبل میں چلے گا۔ ہم آج ہیں یہاں کل نہیں ہو گے، تو کیا یہ منصوبہ ختم ہو جائے گا، یا کیا یہ کام ہم نے شروع کیا تھا، قبرستان بھرے پڑھے ہیں، اس لیے کوئی بھی خود کو ویکیپیڈیا کی مجبوری مت سمجھے، یہ آپ کی خوش قسمتی ہے کہ آپ لاکھوں میں سے ہیں جو اردو کی خدمت کر رہے ہیں۔ جب یہ رضاکارانہ کام ہے تو پھر اتنا جھگڑا کیسا؟ مختصر مواد کا مطلب یہ نہیں کہ اسے اب ہر صورت ضم کیا جائے، اس میں اگر اضافہ ممکن نہیں تو بتایا جائے، یا ثابت کیا جائے۔ اگر کوئی اپنا دیا ہوا اعزاز (جو رائے کی مثل ہے، واپس لینا چاہتا ہے تو اسے حق ہونا چاہیے) ہاں وہ حذف کی بجائے اگر تبصرہ کر دے تنقیدی یا اس پر لکیر پھیر دے تو یہ بہتر ہے، چاہیے یہ اخلاقی طور پر مناسب نہیں قرار پائے۔ ایک صفحہ یا صفحات قدیم ہیں تو ان کو ضم کرنے، منتقل کرنے یا حذف کرنے سے پہلے تبادلۂ خیال ضروری ہے کہ کس وجہ سے یہ چیز باقی ہے، وجہ ہو تو سامنے آئے دوسری صورت میں منتظیمن و مضمون نگار کی رائے فیصلہ کرنے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔ ہم باہمی مشورے کرتے ہیں یہی درست فیصلوں تک، جس سے اختلاف پیدا نہ ہو، پہنچا سکتے ہیں۔ اگر پہلا مضمون احمد یسوی موجود تھا، تو ہم نام شخصیت پر الگ سے مضمون بنا لیا جاتا، اس پہلے والے میں دوسری شخصیت کا مواد شامل کرنا درست نہیں ہے، نہ ہی دو الگ الگ شخصیات کو ایک کہنا۔ اگر ثابت نہیں ہو رہا کہ دوسری کوئی شخصیت اس نام کی موجود نہیں، بلکہ ایک شخصیت ہے جس کے دو ناموں کی وجہ سے غلط فہمی ہے تو یہ بات دلائل سے ثابت ہو گی یا حذف و استرجع کرنے سے؟ جو اپ کی رائے ہے وہ دیں، کسی کے کہنے کی وجہ سے حمایت یا مخالفت دونوں اخلاقی طور پر غلط ہیں اور نقصان دینے والی حرکتیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:51, 10 مئی 2017 (م ع و)
پھر تو convass کے تحت کلر کہار کی فہرست کو بھی حذف ہوناچاہیے۔ اور مجھے لگتا ہے ابوالسرمد بھائی آپ کی غلط فہمی دور ہوگئی ہوگی احمد یسوی کی؟۔۔کے وہ دو مختلف شخصیات ہیں اور میں منتظم نہیں بن رہا اور ان منتظم نے بھی قبر میں جانا ہے۔ کسی کی وجہ سے ویکی نہیں چل رہی آج یہ یا ہم مرجائیں تو بھی چلتی رہے گی اور ابوالسرمد صاحب آپ سے ایک گزارش ہے کہ سامنے والا جو کہہ رہا ہوتا ہے اس کو صرف ایک بار سن لیا کیجیے کہ وہ بندہ کہہ کیا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انا اللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔ اور عبید رضا صاحب فیصلہ بتائیں ضم کرنا ہے یا نہیں؟۔ اور Overlap کے تحت ضم ہوسکتا ہے اگر آپ منع کریں گے تو یہ شخص اب کچھ نہیں بولے گا۔۔۔بخاری سعید تبادلہ خیال 12:11, 10 مئی 2017 (م ع و)

Obaid bot[ترمیم]

بھائی آپ کا بوٹ درستی املا کے نام پر پورے پورے پیرا گراف حذف کر رہا ہے۔ ساری سرخیاں اڑا رہا ہے، اسے سمجھائیں۔ جب تک نہیں سمجھتا، اسے بند کریں گے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:56, 12 مئی 2017 (م ع و)

حیرت ہے کہ بوٹ نے اپنی عقل کا استعمال شروع کر دیا، بہرحال یہ کئی ماہ پرانی غلطی ہے، اگر اب بھی ایسا کر رہا ہے یا کرے تو، بوٹ کے صفحے پر جا کر کوئی بھی صارف ایمرجنسی بٹن سے بوٹ کو روک سکتا ہے۔ میں وقت نکال کر دیکھتا ہوں رات کو انہی تاریخوں میں ممکن ہے کہیں اور سے بھی مواد نکالا ہو اس نے، یہ اصل میں وقتی بگس ہوتے ہیں، جن کی وجہ سے یہ ہو جاتا ہے۔ معذرت میں ان دنوں متحرک بھی نہیں تھا۔ شاید نظر پڑ جاتی۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:04, 12 مئی 2017 (م ع و)
شرمندہ نہ کریں۔ بوٹ کو سمجھانے سے مراد اس کا کوڈ چیک کرنا تھا۔ آج ہی دیکھا ہے کہ پچھلے ماہ میں کئی سو تبدیلیاں کر چکا ہے، ایک بار شراکتوں پر نظر ڈال لیجیےگا۔ ایک دس حروف کا فرق ہوتو املا کی درستی ہوگی، ا س سے زیادہ ہو تو سمجھ جائے گا کہ یہاں غلطی کی ہے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:23, 12 مئی 2017 (م ع و)
یہ روبہ کی نہیں عمیر صاحب کی ترمیم ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  05:20, 13 مئی 2017 (م ع و)
چلیں پھر معذرت قبول فرمائیں :-) ۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:53, 13 مئی 2017 (م ع و)
مسئلہ یہ ہے کہ مجھے اکثر تبدیلیوں یا صفحات کی حذف شدگی کی ای میل ملتی ہی نہیں، جس کی وجہ سے کئی کئی ماہ بعد ہی پتا چلتا ہے، ویسے ہر روز تین چار ای میلز آتی ہے تبدیلیوں کی۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:56, 13 مئی 2017 (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

رائے درکار ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:59, 12 مئی 2017 (م ع و)

2016ء اور اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

عالی جناب!

اگر آپ اس صفحے کو دیکھیں توممکن ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کے ضمن میں کچھ اور نکات ملیں گے:

https://meta.wikimedia.org/wiki/User:Hindustanilanguage/Outcomes_of_Wikimania_2016

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:54, 12 مئی 2017 (م ع و)

اردو ویکی سے متعلق جو بھی قابل ذکر، قابل فخر بات ہو اس سال کے مضمون میں ڈال دیا گیا، میں پچھلے 6 ماہ روزگار کی وجہ سے اردو ویکی کو وقت نہیں دے سکا، جس وجہ سے یہ صفحہ نامکمل رہا، 2017ء کا ابھی تک شروع ہی نہیں کیا، اس کا خیال بھی آج ایک کتاب میں اردو ویکی کا تذکرہ دیکھ کر آیا۔ کوشش کروں گا، 2016ء کا صفحہ اور 2017ء کا صفحہ ایک نمونہ بن جائے تاکہ پچھلے یا آئندہ سالوں کے صفحات میں دیگر صارفین باآسانی چیزیں شامل کر سکیں۔ اردو ویکی سے متعلقہ تصاویر (جو ویکی اجلاس، میثنگ، ورکشاپس وغیرہ کی ہوں) ان ک واردو ویکی پر اپلوڈ کر دیا کریں جو جو صارفین ان میں شریک ہوں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:04, 12 مئی 2017 (م ع و)
بہت اچھے! جناب والا، آپ تو اپنے آپ میں ایک مثال ہیں! اس طرح کے منصوبے کا آپ نے آغاز کیا ہے، اسے میں کم از کم کسی اور بھارتی ویکی پر نہیں پاتا۔ اگر انگریزی میں سائن پوسٹ نام سے ایک ویکی دنیا کا عمومی رسالہ تو چھپتا ہے، مگر شاید آپ کی طرز کا منصوبہ نہیں۔ ہمیں آپ پر فخر ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:21, 12 مئی 2017 (م ع و)

ڈاک ارسال[ترمیم]

Obaid Raza کی خدمت میں آداب عرض ہے! براہ کرم اپنی برقی ڈاک ملاحظہ فرمالیں، آپ کو برقی ڈاک روانہ کی گئی ہے۔
اس پیغام کو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ سے مٹانے کے لیے {{ڈاک ارسال}} کو حذف کر دیں۔

-- بخاری سعید تبادلہ خیال 08:41, 19 مئی 2017 (م ع و)

آلہ اردو متبادل[ترمیم]

السلام علیکم!

تبدیلی بذریعہ آلہ اردو متبادل یہ کونسا آلہ ہے کیا اس کو میں استعمال کرسکتا ہوں ؟ (یعنی عام صارف بھی استعمال کرسکتا ہے یا صرف منتظمین کے لیے ہے) بخاری سعید تبادلہ خیال 13:21, 22 مئی 2017 (م ع و)

ترکی میں اردو[ترمیم]

السلام علیکم!

جناب والا، اس ربط کو ملاحظہ فرمایئے۔ اگر آپ متعلقہ ڈاک ٹکٹ کی تصویر لا سکیں تو یہ ترکی میں اردو مضمون میں اگراں قدر اضافہ ہو سکتا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:30, 25 مئی 2017 (م ع و)

شکریہ، عالی جناب! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:10, 26 مئی 2017 (م ع و)

اطلاع برائے ترجمہ: Wikidata:Glossary[ترمیم]

سلام Obaid Raza،

آپ کو یہ اطلاع اس لیے موصول ہورہی ہے کہ آپ Wikidata پر بطور مترجم اردو اور Western Punjabi درج ہیں۔ صفحہ Wikidata:Glossary ترجمہ کے لیے دستیاب ہے۔ آپ اس کا ترجمہ یہاں کرسکتے ہیں:

The priority of this page is درمیانے۔

=============================

Dear translator! Page "Wikidata:Glossary" was updated and reorganized. This page is very important for understanding Wikidata. Please check and update your translations ASAP!

--User:Kaganer

=============================

آپ کی معاونت نہایت قابل قدر ہے۔ آپ جیسے مترجمین Wikidata کی مدد کرسکتے ہیں تاکہ متعدد الالسنہ برادری کی حیثیت سے کام کیا جاسکے۔

شکریہ!

Wikidata ترجمہ سے مربوط افراد‏، 22:38, 27 مئی 2017 (م ع و)

ریگینگ[ترمیم]

السلام علیکم!

ریگینگ مضمون ملاحظہ فرمایئے۔ سانچہ حوالہ جات اور کچھ متن اسکرین پر نہیں دکھ رہا ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:40, 31 مئی 2017 (م ع و)

شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:17, 31 مئی 2017 (م ع و)

جرابی کٹھ پتلی[ترمیم]

السلام علیکم!

دیکھیے دانیال احمد طاہر اور دانیال احمد ---- بخاری سعید تبادلہ خیال 00:31, 1 جون 2017 (م ع و)

اردو شاہ مکھی پنجابی ترجمہ[ترمیم]

عبید رضا صاحب سلام

پنجابی کے چند ہزار الفاظ ہی اردو سے مختلف ہیں اور گرائمر کی کچھ تبدیلیاں ۔ اگر کوئی ایسا ٹول یا سافٹ ویئر بنا لیا جائے جو ان الفاظ کا ترجمہ کر سکے تو اردو سے پنجابی میں ترجمہ با آسانی ممکن ہے کیونکہ پنجابی کی گرائمر کچھ تبدیلیوں کے ساتھ اردو جیسی ہے ۔ اگر ایسا کوئی ٹول بنانا ممکن ہو تو آپ رہنمائی کردیں ۔ ترجمہ کا سارا کام میں کردوں گا ۔--Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:46, 1 جون 2017 (م ع و)

ہم اردو ویکی پر ایک ٹول استعمال کر رہے ہیں، درستی املا والا اور ایک دوسرا بھی ہے، اس سے آپ بھی کام چلا سکتے ہیں۔ فارسی ویکی پر تین چار سکرپٹ ہیں، جن میں الفاظ کو دوسرے الفاظ سے بدلا جاتا ہے، ان پر بہت ساری محنت کرنی ہو گی۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:20, 4 جون 2017 (م ع و)

شکریہ عبید بھائی ، آپ مہربانی کر کے وہ ٹولز مجھے ارسال کر دیں یا جہاں سے وہ مل سکتے ہیں نشان دہی کردیں ۔--Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:15, 5 جون 2017 (م ع و)

میڈیاویکی:Gadget-ImlaCorrectionInEditTools.js
Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:21, 5 جون 2017 (م ع و)

عبید صاحب املا درستی والا گیجٹ پنجابی ویکی پر چڑھایا ہے(بغیر کسی تبدیلی کے چیک کرنے کے لیے آیا وہ کام کرسکتا ہے) اور اسے ترجیحات میں جا کر فعال بھی کیا ہے مگر وہ نا تو کہیں شو ہو رہا ہے نا ہی کام کر رہا ہے ۔ کوئی حل بتائیں یا پھر کوئی دوسرا ٹول بتائیں

شکریہ--Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:15, 7 جون 2017 (م ع و)

عبید صاحب میں نے یہ تینوں گیجٹ پنجابی ویکی پر اپلوڈ کیئے ہیں ، لیکن یہ کام نہیں کر رہے یا پھر شاید مجھے ان کے استعمال کا طریقہ کار صحیح پتا نہیں ، آپ براہ مہربانی اس کا کوئی حل بتائیں ۔

میڈیاویکی:Gadget-ImlaCorrectionInEditTools.js
میڈیاویکی:Gadget-AutoCorrectImlaa.js
میڈیاویکی:Gadget-AutoCorrectImlaa2.js

شکریہ --Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:45, 9 جون 2017 (م ع و)

میں معذرت خواہ ہوں، کل میرا نیٹ نہیں چل رہا تھا، جس وجہ سے میں جانچ نہیں سکا۔ جب آپ کسی مضمون کو ترمیم کے لیے کھولتے ہیں تب یہ آلات ترمیم کے بٹنوں میں ظاہر ہوتا ہے، ایک مالٹائی رنگ کا برش کی تصویر ہوگی، اس پر صرف ایک بار کلک کرنا ہو گا، وہ سارا کام ایک کلک سے فوری کر دے گا۔ میں پنجابی ویکی پر فعال کر کے دیکھتا ہوں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:16, 9 جون 2017 (م ع و)
جی میں نے جانچ لیا، وہ اسی طرح کام کر رہا ہے، جیسے یہاں اردو ویکی پر کرتا ہے، آپ ترمیم کے لیے جب کھولیں گے صفحہ تو اوپر ایک کونے میں دو A A کی علامات ہوتی ہیں جن پر کلک کرنے آپ الفاظ کو موٹا اور ترچھا کرتے ہیں ٹھیک ان کے ساتھ تیسرے والا برش اس پر کلک کرنا ہو گی، یہ تبدیلی دیکھیں، اس سے کی ہےObaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:29, 9 جون 2017 (م ع و)

عبید بھائی رہنمائی کا شکریہ ، مالٹائی برش کو میں نے کلک کر کے دیکھا ہے ، وہ پنجابی ویکی پر کام نہیں کر رہا ، اردو ویکی پر وہ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے ۔ مثال کے طور پر آپ ہاتھ یا مارچ لکھیں کے توں برش کو کلک کرنے پر وہ اسے ہاتھ اور مارچ کر دے گا لیکن پنجابی ویکی لکھا ہاتھ یا مارچبرش کلک کرنے پر بھی ہاتھ اور مارچ ہی رہتا ہے ۔ براہ کرم آپ اسے دیکھیں ممنوں ہوں گا ۔ بار بار آپ کو تکلیف دینے پر معذرت خواہ ہوں ۔

ایک اور بات اردو ویکی پر املا درستی آلہ گیجٹ (آلات) میں نہیں ہے پھر بھی درست کام کر رہا ہے ، پنجابی ویکی پر اگر اسے آلات سے نکال دیں توں مالٹائی برش غائب ہو جاتا ہے ۔ کہیں اس کے انسٹال کرنے کا کوئی اور طریقہ توں نہیں؟ شکریہ--Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:45, 9 جون 2017 (م ع و)

میڈیاویکی:Common.js اس کے اندر ان کا ربط ہے، وہاں سے یہ کام کر رہے ہیں آپ بھی اس کے مطابق جہاں سکرپٹ (ImlaCorrectionInEditTools) کا ربط ہے، وہ شامل کریں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:07, 10 جون 2017 (م ع و)

عبید بھائی آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ ۔ اب آلہ درستی املا بالکل ٹھیک طریقے سے کام کر رہا ہے ۔ ایک بار پھر شکریہ ۔--Abbas dhothar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:10, 10 جون 2017 (م ع و)

یہ میرے کام کا حصہ ہے!Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:14, 10 جون 2017 (م ع و)

ایک گزارش[ترمیم]

السلام علیکم!
عبید بھائی جو ہمزہ والے زمرہ جات حذف کیے تھے ان کو آپ بحال کر کے بدون رجوع مکرر کردیں مجھے یاد نہیں بڑی تعداد میں تھے آپ سے گزارش ہے کہ انہیں بحال کر کے بدون پلٹا دیں۔۔۔۔ شکریہ!! بخاری سعید تبادلہ خیال 16:33, 4 جون 2017 (م ع و)
عبید بھائی ویکیپیڈیا:درخواست منتقلی زمرہ جات کے لیے شکریہ! ۔ زمرہ:christ استعمال میں ہے تو en:Category:Messianism کے لیے کوئی متبادل نام بتادیں ۔۔ بخاری سعید  تبادلہ خیال   09:58, 9 جون 2017 (م ع و)
عبید بھائی کچھ مضامین بغیر تبادلہ خیال کے منتقل ہورہے ہیں -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   08:26, 10 جون 2017 (م ع و)

──────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────────── اسلام میں دفع بلا کا عمل کیا یہ نام درست ہے؟ یا لفظ دفع بلا کا عمل کے علاوہ کوئی دوسرا بہتر نام ہے تو بتادیں شکریہ!-- بخاری سعید  تبادلہ خیال   08:38, 10 جون 2017 (م ع و)

ایک گزارش[ترمیم]

السلام علیکم!
عبید بھائی باب:حالیہ واقعات ملاحظہ فرمایئے:
  • 10 مارچ، پارک گیئون ہائے عدالتی حک مسے، ان کے صدارتی عہد سے بے دخل کر دیا گیا۔

اس جملے کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:36, 9 جون 2017 (م ع و)

سانچہ:Automatic taxobox[ترمیم]

عبید بھائی سانچہ:Automatic taxobox کام نہیں کررہا میں نے آج اس کو جھینگر میں استعمال کرنے کی کوشش کی تھی آپ اس کو درست کردیں -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   18:15, 11 جون 2017 (م ع و)

اطلاع برائے ترجمہ: Wikidata:Wiktionary/Sitelinks[ترمیم]

سلام Obaid Raza،

آپ کو یہ اطلاع اس لیے موصول ہورہی ہے کہ آپ Wikidata پر بطور مترجم اردو اور Western Punjabi درج ہیں۔ صفحہ Wikidata:Wiktionary/Sitelinks ترجمہ کے لیے دستیاب ہے۔ آپ اس کا ترجمہ یہاں کرسکتے ہیں:

آپ کی معاونت نہایت قابل قدر ہے۔ آپ جیسے مترجمین Wikidata کی مدد کرسکتے ہیں تاکہ متعدد الالسنہ برادری کی حیثیت سے کام کیا جاسکے۔

شکریہ!

Wikidata ترجمہ سے مربوط افراد‏، 18:28, 12 جون 2017 (م ع و)

شکریہ[ترمیم]

آپ کی ذرہ نوازی پر میں آپ کا مشکور ہوں۔
میرے خیال میں آپ کے نمبر 03325929584 میں کہیں ایک ڈیجٹ کم ہے۔

شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:19, 21 جون 2017 (م ع و)

کامنز کا زمرہ[ترمیم]

عالی جناب!

اور باتوں کے ساتھ آپ کامنز زمرے میں شامل تصاویر کے syntax کا بھی خیال رکھیے۔ کیونکہ اکثر زمرے غلط ربط رکھتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:38, 25 جون 2017 (م ع و)

آلہ گروہ ویکی ڈیٹا[ترمیم]

السلام علیکم اور سب سے پہلے عید الفطر کی مبارکباد قبول کریں۔ عبید رضا صاحب کیا ایسا کوئی آلہ ہے جس کے ذریعہ گروہ مضامین کرکے ویکی ڈیٹا میں شامل کیا جاسکے؟ 708ھ (ar:708 هـ اور fa:708 (قمری) ) کے آگے کے سَنْہِ ہِجْری اور پچھلے کچھ سَنْہِ ہِجْری کا ویکی ڈیٹا عربی وفارسی ویکی کے ساتھ نہیں کیا گیا ہے اگر ایسا کوئی آلہ ہے تو ان مضامین کو ویکی ڈیٹا میں شامل کردیجیے -- بخاری سعید  تبادلہ خیال   17:54, 27 جون 2017 (م ع و)

رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین[ترمیم]

محترم Obaid Raza/وثق 13! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔

  1. صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
  2. صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
  3. صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
  4. صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:05, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ

عبید رضا صاحب کے لیے[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا کے لیے شاندار خدمات پر میری جانب سے آپ کے لئے--Rachitrali 09:41, 5 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

اردو ویکی اقتباسات[ترمیم]

محترم Obaid Raza/وثق 13 آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11, 8 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

تبادلۂ خیال:ربی پر مضمون کےضم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے آپ کی رائے درکار ہے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:53, 20 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار[ترمیم]

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 29 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

تاریخی دستاویز اور تحقیقی دستاویز (کتابیں)[ترمیم]

جناب والا ! تاریخی دستاویز اور تحقیقی دستاویز (کتابیں) کے بارے مشورہ دیں کیا کیا جائے جو مناسب ہو؟علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:45, 1 اگست 2017 (م ع و)

جناب عبید رضا صاحب۔ السلام علیكم ورحمة اللہ۔ حوصلہ افزائی كے لیے بے حد ممنون ہوں۔ از راہ كرم یہ ارشاد كیجئے گا كہ میرے مقالہ میں عربی ویكیبیدیا كا رابطہ كیسے اضافہ كروں۔ كئی بار كوشش كرنے كے با وجود میں كامیاب نہ ہوسكا۔ عربی مقالہ كا ایڈریس یہ ہے: ar:ولي خان المظفر نوازشات۔ --Ahmad.alhashimi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:12, 13 اگست 2017 (م ع و)

آپ معاونت:بین الویکی روابط دیکھیے، ویسے اس کا ربط کر دیا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:48, 13 اگست 2017 (م ع و)

محترم! یہ صفحہ میں دیكھ چكا لیكن اس صفحہ پر موجود ویکی ڈیٹا کے اسکرین شاٹس پرانے انداز کے ہیں، جبکہ ویکی ڈیٹا کا انٹرفیس تبدیل ہو چکا ہے، ان کو تازہ کرنے کی ضرورت ہے۔ نوازش۔--Ahmad.alhashimi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:37, 13 اگست 2017 (م ع و)

دعوت برائے ویکی منصوبہ مسیحیت[ترمیم]

آپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے

ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔

-- بخاری سعید تبادلہ خیال 04:28, 14 اگست 2017 (م ع و)

عبید رضا صاحب[ترمیم]

بلوچوں سے کیوں جلتے ھو بھائی ,بلوچ تحصیل تله گنگ میں جگه جگه آباد هیں پته کر لیں پھر بلوچوں کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنا آپ لوگ بلوچوں سے جو اتنی نفرت کرو گے تو بلوچ بھی روٹی ناک میں نئی ڈالتے,بلوچ پاکستان کا حصه ھیں اگر پاکستانی ھو تو اب بلوچوں کے بارے برا مت سوچنا,شکریه محمد علی کورائی بلوچ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:09, 22 اگست 2017 (م ع و)

جو عرض کی ہے، اس پر روشنی ڈالیں، رونا دھونا آپ کا وطیرہ ہے، وہ جاری رکھیں۔ تلہ گنگ میرے شہر کے ساتھ ہے، ہمیں جلنے کی ضرورت نہیں، آپ اپنے ذہن سے قوم پرستی و صوبائیت کا گند نکالیں، ہم اکیسویں صدی میں ہیں، سولہویں صدی گزر چکی ہے۔ ہر وہ شہر جہاں بلوچ ہیں، آپ شامل کر سکتے ہیں، لیکن حوالہ دینا ہو گا، اخر آپ پر وحی تو نازل نہیں ہوئی کہ یہاں یہاں بلوچ ہیں، اگر ہیں تو جہاں سے آپ کو علم ہوا ہے، اس اخبار، رسالے، کتاب، یوٹیوب وڈیو، آن لائن ویب سائٹ کا حوالہ ساتھ لکھیں، بس اتنی سی عرض ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:20, 22 اگست 2017 (م ع و)

جادہ شیر یا ملکی وے[ترمیم]

تبادلۂ خیال:جادہ شیر پر آپ کی رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:20, 9 ستمبر 2017 (م ع و)

شکریہ[ترمیم]

ذرہ نوازی پر بے حد مشکور ہوں۔
شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:33, 16 ستمبر 2017 (م ع و)

زمرہ جات کا ہٹایا جانا[ترمیم]

آداب!

گزشتہ کچھ دنوں سے آپ کئی تسلیم شدہ زمروں کو مضامین سے ہٹا رہے ہیں۔ مثلًا کیول دھیر میں آپ نے اردو مصنفین کا زمرہ ہٹا دیا اور صرف ولادت کا زمرہ رہنے دیا۔ چونکہ اشخاص کی معروفیت صرف پیدائش کے سال سے نہیں بلکہ عملی کارناموں سے ہے، اس لیے گزارش ہے یہ زمرہ اور ایضًا اس طرح کے زمرے دیگر مضامین میں بازتنصیب فرمایئے۔

اگر آپ کوئی عظیم منصوبہ اس ظاہری تبدیلی کے علاوہ انجام دے رہے ہیں، جو ممکن ہے جلد انجام ہو، تو براہ کرم اپنی ترکیب/حکمت عملی سے مجھے باخبر کیجیے۔

شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:18, 17 ستمبر 2017 (م ع و)

نہیں محترم! ایسی بات نہیں ہے، کیول دھیر سے اردو ادیب کا زمرہ اس لیےنکالا، کیوں کہ وہ حذف کر دیا تھا، اس لیے کہ، وہ دوہرا ومرہ تھا، اردو مصنفین زمرہ:اردو مصنفین بنیادی زمرہ ہے، اس لیے وہ شخصیات کے مضامین پر نہیں ہوتا، زمرے کے صفحے پر جا کر اور شخصیت کے شعبہ علم کے مطابق متعلقہ زمرہ جات شامل کر سکتے ہیں۔ ایک منتظم کے کام میں نئے زمرے بنانا، غیر ضروری زمرے حذف کرنا، اور مضامین میں ضروری اور غیر متعلقہ زمرے بالترتیب شامل کرنا و نکالنا ، یہ کام بھی شامل ہیں، اور یہ سچ میں ظاہری نہیں حقیقی طور پر عظیم کام ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:01, 17 ستمبر 2017 (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

رائے شماری برائے انٹرنیٹ آرکائیو روبہ پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:09, 23 ستمبر 2017 (م ع و)

گزارش[ترمیم]

آپ سے ایک گزارش ہے کہ برش کے طق کے سبب درست ہونے والے الفاظ کی فہرست میں:

  • عیسائی>مسیحی
  • عیسائیت>مسیحیت
  • عیسائیوں>مسیحیوں

بھی شامل کرلیں۔ شکریہ-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:16, 26 ستمبر 2017 (م ع و)

وہاں ایسے الفاظ نہیں ڈال سکتے، جو غلط نہیں، ایسے الفاظ بطور اقتباس بہت سے مضامین میں ہو سکتے ہیں، اور علما کے مضامین میں ان کی کتابوں کے ناموں کے ذیل میں، اور بطور حوالہ جات بھی، اس لیے ایسے الفاظ کو ایک کلک سے بدل ڈالنا، غیر ضروری ہے۔ بعض اوقات الٹا قوسین میں یہ الفاظ شامل کرنا ہوتے ہیں۔ اور یہ کوئی گالی یا کلنک نہیں ہے، صرف اس لیے ان کا استعمال ترک کیا، کیوں کہ بعض پاکستانی مسیحی اس کو درست قرار نہیں دیتے۔ ورنہ عیسائی، عیسی علیہ السلام کے پیروکار، مسیحی مسیح کے پیروکار، جب مسلمان (جو اردو بولنے والوں کا بڑا طبقہ ہے) عیسائی و عیسی اور عیسائیت لکھتے ہیں تو اس میں ایسا حرج بھی نہیں۔ ہاں ہم اردو ویکی کی حد تک مخصوص عنوانات اور خاص مسیحی موضوعات و عمومی طور پر ان کو بد ل رہے ہیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:29, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
جی بالکل یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں! اس کی ایک مثال عیسائیت: تجزیہ و مطالعہ ہے۔ جواب کے لیے شکریہ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:39, 26 ستمبر 2017 (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

یوحنا دمشقی پر آپ کی رائے درکار ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 09:57, 29 ستمبر 2017 (م ع و)

عبد البہاء پر الجوائز کا لفظ سانچے میں نہیں مل رہا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس کو ڈھونڈ کر ترجمہ کردیجیے-- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:03, 9 اکتوبر 2017 (م ع و)
YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:28, 9 اکتوبر 2017 (م ع و)
شکریہ-- بخاری سعید تبادلہ خیال 18:29, 9 اکتوبر 2017 (م ع و)

اطلاع برائے ترجمہ: Wikidata:Wikidata in Wikimedia projects[ترمیم]

سلام Obaid Raza،

آپ کو یہ اطلاع اس لیے موصول ہورہی ہے کہ آپ Wikidata پر بطور مترجم اردو اور Western Punjabi درج ہیں۔ صفحہ Wikidata:Wikidata in Wikimedia projects ترجمہ کے لیے دستیاب ہے۔ آپ اس کا ترجمہ یہاں کرسکتے ہیں:

The priority of this page is درمیانے.


آپ کی معاونت نہایت قابل قدر ہے۔ آپ جیسے مترجمین Wikidata کی مدد کرسکتے ہیں تاکہ متعدد الالسنہ برادری کی حیثیت سے کام کیا جاسکے۔

شکریہ!

Wikidata ترجمہ سے مربوط افراد‏, 12:23, 10 اکتوبر 2017 (م ع و)

گزارش[ترمیم]

ایک صارف جن پر آپ نے غلط معلومات کے اندراج کے لیے ایک یوم کی پابندی بھی لگائی تھی۔ ان صاحب کا تبادلہ خیال پڑھیے انہوں نے اپنی مرضی سے مجھے اُس کتاب کا صفحہ نمبر اور پیراگراف بتا دیا جس کے کل 278 صفحات تھے اور یہ مسلسل تبادلہ خیال سے مواد اور نامزد مضامین سے سانچے حذف کررہے ہیں۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 16:29, 11 اکتوبر 2017 (م ع و)

تبادلۂ خیال صارف:BukhariSaeed/نگارخانہ کو حذف کردیجیے-- بخاری سعید تبادلہ خیال 16:13, 13 اکتوبر 2017 (م ع و)


السلام علیکم[ترمیم]

محترم عبید رضا صاحب! بہت ممنون ہوں آپ کا۔ جو تبدیلی آپ نے فرمائی ہے ٹیبل بنانے سے میرا یہی مقصود تھا۔ میں نے ایک سال قبل حافظ ملت کے بارے میں یہ مضمون اپنی دوسری آئیڈی سے اپلوڈ کیا تھا، پھر وہ آئیڈی ہی بھول گیا، اب دوسری آئیڈی سے مضمون میں ان کے حالات پر مشتمل ضخیم کتاب "حیات حافظ ملت" سے اصلاح کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ جس وقت اپلوڈ کیا تھا اس وقت کتاب میرے پاس نہیں تھی۔ چند معروضات: (1) عبد العزیز مرادآبادی صاحب (حافظ ملت) اپنے نام کی بہ نسبت اپنے لقب سے زیادہ جاتے ہیں۔ اس مضمون کے عنوان میں نام کے ساتھ قوسین میں حافظ ملت کا اضافہ ہوجائے تو سمجھنا آسان ہوجائے گا کیوں کہ زمانہ انھیں حافظ ملت کے نام سے ہی جانتا ہے۔ (2) عبد العزیز مرادآبادی اور علامہ عبد العزیز مرادآبادی کے نام سے سرچ کرنے پر عنوان اور ملتے ہیں جن کے تحت مواد موجود نہیں جو عنوان کا نام بدلنے کی کوشش کے نتیجے میں وجود میں آئے ہیں، انھیں حذف کر دیا جائے۔ (3) میں اس مضمون کا عربی ترجمہ کر رہا ہوں، اور میرے ایک بھائی انگلش میں کریں گے۔ زبان شامل کرنے کا طریقہ بتادیں۔ والسلام کمال احمد مصباحی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:49, 14 اکتوبر 2017 (م ع و)

بہت خوشی کی بات کہ آپ لوگ حافظ ملت پر عربی و انگریزی میں بھی مضمون لکھنا چائتے ہیں، ایک بات کا خیال رہے، انگریزی ویکی پر مضمون اپلوڈ کرنے سے پہلے، اصول وضوابط دیکھ لیں، اور پہلے سے جو اہم مسلمان شخصیات کے مضامین ہیں، ان کو دیکھ لیں، ویکیپیڈیا کا ایک اسلوب ہے، جو دائرۃ المعارف یعنی انسائیکلوپیڈیا طرز کہلاتا ہے، اس میں دعائیہ کلمیات، القاب، ادبی لفاظی کی اجازت نہیں ہوتی، ہاں، آپ مضمون کے شروع میں شخصیت کے متعلق جو القاب، پورا نام، وغیرہ ہے وہ بطور شناخت استعمال کر سکتے ہیں، باقی مضمون میں ہر بار نام کے ساتھ حضرت جی، حضور، مولانا، یا علیہ رحمتہ وغیرہ غیر ضروری تصور ہوتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا اسلوب یہ ہے کہ حوالہ جات (قابل تصدیق)، متن غیر جانبدارانہ، اور تعصب سے پاک ہو، املا اور انشا کی غلطیوں سے بچیں (اس مقصد کے لیے ہم نے ایک دو آلات بنا رکھے ہیں، ج ودرستی کرتے رہتے ہیں)، ویکی کا مقصد شخصیات، مذہب یا عقیدے کی ترویج یا اصلاح اعمال و عقائد نہیں، یہ ایک بلاگ یا پلیٹ فارم نہیں ہے۔ عنوان کے لیے ضروری ہے کہ شخصیت کا وہ نام رکھا جائے، جو قابل قبول ہو، ظاہر ہے ان کو حافظ ملت، برصغیر کے بریلوی مکتب فکر کے لوگ ج وجانتے ہیں، صرف وہ کہتے ہیں، جیسے اعلیٰ حضرت صرف بریلوی مکتب فکر کے لوگ کہتے ہیں، جب کہ بعض القاب ایسے ہیں، کہ ایک سے زیادہ شخصیاب کو بولا جاتا ہے، جیسے محدث اعظم (پاکستان میں بریلوی محمد سردار احمد قادری کو کہتے ہیں) جب کہ دیوبندی و غیر مقلدین کے اپنے محدث اعظم اور خطیب اعظیم، مفتی اعظم ہیں۔ اس کا حل یہ ہوتا ہے کہ ہم ضد ابہام صفحات تخلیق کرتے ہیں، جن سے ہم نام شخصیات و موضوعات کے عنوانات ایک صفحے پر وضاحت کے ساتھ جمع ہوتے ہیں، اب صارف اپنے مطلوبے صفحے کو تلاش کر سکتا ہے، اسی طرح ایک طریقہ اصل عنوان کے علاوہ رجوع مکرر عنوانات دینے کا ہے، ان کا مقصد ہی یہی ہے کہ جو شخصیات مختلف ناموں سے یا املا سے تلاش کی جاتی ہیں، صارف ان کے مضمون پر پہنچ جائے۔ یہ بہت ضروری چیز ہے، حافظ ملت کا لقب اگر کسی بھی دوسری شخصیت کے لیے برصغیر میں کوئی مکتب فکر استعمال نہیں کر رہا تو، اس کا رجوع مکرر اس سے کر دیا جائے گا، عنوان کے لیے معذرت، عنوان یہی رہے گا، ہاں ایک مضمون تقدس علی خان کو دیکھ لیں، میں نے لکھا تھا۔ جامعہ اشرفیہ، ماہنامہ اشرفیہ پر بھی آپ مضامین بنا سکتے ہیں، شخصیت کی تعریف مصمون میں شامل کرنی ہو تو اس کے لیے سب سے آخر میں آپ تاثرات یا آرا کی سرخی قائم کر کے باحوالہ شخصیات کے اقتباسات دے سکتے ہیں، تنقید کی سرخی قائم کر کے شخصیت پر جو قابل ذکر علمی تنقید کی گئی ہو اسے شامل کر سکتے ہیں۔ ایک مکمل مضمون تب ہی ہو گا جب مضمون یک طرفہ نہ ہو۔ امید ہے کہ آپ گزارشات پر غور فرمائیں گے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:30, 14 اکتوبر 2017 (م ع و)
عربی یا انگریزی یا ہندی جس بھی زبان میں مضمون لکھیں، اس کو لنک کرنے کے لیے آپ معاونت:بین اللسانی روابط کا مطالعہ کریں، عربی و انگریزی ویکی پر بھی یہ معاونت صفحہ ہو گا۔ اگر سمجھ نہ آئے تو آپ اردو ویکی کے تبادلۂ خیال پر ان مضامین کے نام درج کر دیں، میں ربط کردوں گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:33, 14 اکتوبر 2017 (م ع و)


Bhubaneswar Heritage Edit-a-thon starts with great enthusiasm[ترمیم]

Hello,
Thanks for signing up as a participant of Bhubaneswar Heritage Edit-a-thon (2017). The edit-a-thon has started with great enthusiasm and will continue till 10 November 2017. Please create/expand articles, or create/improve Wikidata items. You can see some suggestions here. Please report you contribution here.

If you are an experienced Wikimedian, and want to lead this initiative, become an ambassador and help to make the event a bigger success.

Thanks and all the best. -- Titodutta using MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:05, 14 اکتوبر 2017 (م ع و)

You are getting this message because you have joined as a participant/ambassador. You can subscribe/unsubscribe here.

عربی ویکی[ترمیم]

السلام علیکم۔ میں آپ سب کے ساتھ غیر جانبدارانہ برتاؤ اور انصاف کی قدر کرتا ہوں، یہی ویکی کا قانون ہے کہ مواد ایسا ہو جو نہ تو کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچائے اور نہ ہی عقیدت و محبت میں غوطہ زن ہوکر لکھا گیا ہو بلکہ بالکل غیر جانبداری سے، عقیدت سے قطع نظر حقیقت و واقعیت کی روشنی میں لکھا جائے۔ مگر افسوس ویکی کے اس قانون کی پاسداری ویکی کے سب مدیران و مختاران کل نہیں کرتے، ان اندر تعصب و تطرف کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی اور اس طرح سے وہ ویکی ٹیم کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ میں یہ اس لیے عرض کر رہا ہوں کہ آج اعلی حضرت احمد رضا خان پر ویکی پر تلاش کیا تو اردو میں اعتدال کا راستہ اختیار کیا گیا تھا مگر عربی میں تو خدا کی پناہ! مضمون تعصب کی بنیاد پر یاوہ گوئی سے پر تھا، بجاے اس کے کہ اس میں اردو کی طرح صحیح بات کہی جاتی اس میں تو ان کے خلاف بھرا ہوا ہے۔ کہ احمد رضا نے باطل و بدعت نظریات پھیلائے، بالکل اسی طرح جیسے میں سنی ہوکر اشرف علی تھانوی کے خلاف شروع ہوجاؤں۔ میں مخالفین میں سے ہوں چاہوں اشرف علی تھانوی پر موجود مضون میں تبدیلی کرکے خوب گالی گلوج کرلوں مگر ویکی کے قوانین اس کی اجازت نہیں دیتے اور یہ ویکی کے مقصد کے خلاف ہے، آپ ہی میری یہ ترمیم نافذ نہیں ہونے دیں گے اور بلا شبہ آپ کی یہ ذمہ داری ہے۔ مگر مدیراں اور صاحب اختیار جو عربی مضامین کی نگرانی کرتے ہیں وہ ویکی کے قوانین کو پس پشت ڈال رہے ہیں، اور تعصب کے گھڑے میں اوندھے منہ پڑے ہیں۔ گزارش ہے کہ اگر آپ سے ہوسکے تو اس حوالے سے کچھ نوٹس لیں۔ کمال احمد مصباحی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:52, 15 اکتوبر 2017 (م ع و)

جی محترم آپ کی بات صحیح ہے، وہاں کچھ لوگ اپنے فرقے و نظریے کو ایسے مضامین میں ظاہر کرتے رہتے ہیں، یہ کمزوری عوام اہلسنت کی ہے، ویکیپیڈیا دنیا کی ساتویں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ ہے، اس پر یوں تعصب، بہت غلط بات ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ الگ الگ زبانوں کے نگران اپنے اپنے ویکی تک محدود ہیں، آپ کو اگر عربی آتی ہے تو اس مضمون کے تبادلۂ خیال پر اس پر تنقید کریں ، لیکن باحوالہ تاکہ کوئی منتطم دیکھے تو اسے درست کرنے میں مسئلہ نہ ہو۔ عربی ویکی پر وہابی اور فارسی ویکی پر شیعہ نکتہ نظر صاف نظر آتا ہے، جو افسوس کی بات ہے، آپ وہاں پہلے اتنی ترامیم دوسرے مضامین میں کریں تاکہ جب آپ بات کریں تو آپ کی بات سنی جائے، آپ جن اکابرین پر عربی ویکی پر مضامین نہیں وہ بنائیں، اور اعلیٰ حضرت کے مضمون پر تنقید اور اعتراضات کریں کہ مواد یک طرفہ اور فرقہ پرستتانہ ہے۔ امید ہے شنوائی ہوگی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:36, 16 اکتوبر 2017 (م ع و)

ویکی ڈیٹا تصاویر[ترمیم]

ویکی ڈیٹا سے ماخوذ تصاویر نظر نہیں آرہیں مثال-- بخاری سعید تبادلہ خیال 03:22, 21 اکتوبر 2017 (م ع و)

YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:17, 22 اکتوبر 2017 (م ع و)
سانچہ:خانہ_معلومات_مذہبی_عمارت/color پر شاید آپ نے غلطی سے حفاظت لگادی ہے مجھے درستی کرنی ہے رامانج جیسے مضامین پر مسئلہ آرہا ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:10, 27 اکتوبر 2017 (م ع و)
جہاں مسئلہ ہو وہاں درستی کیا کریں، جو سانچہ آپ نے تازہ کیا، وہاں سے خرابی آ رہی ہے، یہ سانچہ تو محض رنگوں کی تخصیص کے لیے ہے، اور تھوڑا صبر کر لیا کریں، جب تک منتظم جواب نہ دے یا جواب کی امید نہ رہے تو تب دوسرے کو آواز دیں، صفحات کو ضرورت کے تحت محفوظ کیا جاتا ہے، آپ خامی کا بتائیں، وہ درست نہ ہو ت وتب آپ کوئی دوسری راہ اختیار کریں، یہ رنگ مذہبی شخصیات اور عمارات کے لیے خاص ہیں۔ اس لیے اسے ترمیم کے لیے پیش کرنا اختلاف کو آواز دینا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:47, 27 اکتوبر 2017 (م ع و)
میں محفوظ کرنے ہی والا تھا مگر سامنے حفاظت کا اعلان آگیا مندرجہ ذیل میں جو مواد موجود ہے اس تجدید کر کے دیکھ لیجیے مسئلہ وہیں ہے میرے تجدید کرنے سے نہیں ہوا:
{{#switch: {{{1|}}}
| =
| [[Abkhazian Orthodox Church]]  = #FFCF00
| [[آرمینیائی رسولی کلیسیا]] | [[آرمینیائی رسولی کلیسیا]] | [[آرمینیائی رسولی کلیسیا]] | [[آرمینیائی رسولی کلیسیا]] | آرمینیائی رسولی کلیسیا = #FFCF00
| [[انگلیکان]]
| [[انگلیکان|انگلیکانیت]]
| [[انگلیکانیت]]
| [[انگلیکانیت]]
| [[Episcopal Church in the United States of America]]
| [[Episcopal Church in the United States of America|ECUSA]]
| [[Episcopal Church (United States)]]
| [[Episcopal Church (United States)|Episcopal Church]]
| [[کلیسیائے انگلستان]]          = #EBB0DE
| [[اسکندریہ کا قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا|قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا]]
| [[قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا]]
| [[قبطی]]                     = #56A8FF
| [[بدھ مت|بدھ]]
| [[بدھ مت]]
| [[تھیرواد]]
| [[تھیرواد]] [[بدھ مت]]     = #FFCC33
| [[ہندومت]]، [[تحریک اتحاد]]
| [[ہندو]] | [[ہندومت]]       = #FFC569
| [[اسلام]]                      = #9BE89B
| [[جین مت]]                    = #F5DEB3
| [[Haredi Judaism]]
| [[Hasidic Judaism]]
| [[راسخ الاعتقاد یہودیت]]
| [[Modern Orthodox Judaism]]
| [[Conservative Judaism]]
| [[Neolog Judaism]]             = #9BB4EB
| [[Reconstructionist Judaism]]
| [[Reform Judaism]]             = #87CEFA
| [[یہودیت]]                    = #ADD8E6
| [[رومن کیتھولک کلیسیا|رومن کیتھولک]]
| [[رومن کیتھولک کلیسیا]]
| [[رومن کیتھولک]]
| [[کیتھولک کلیسیا]]
| [[کیتھولک کلیسیا|رومن کیتھولک]]
| [[کیتھولک]]                   = #FFCC99
| [[احمدیہ]]
| [[احمدی]]
| [[احمدیہ|احمدی]]           = #CCFFCC
| [[اہل تشیع|شیعہ]]
| [[اہل تشیع|شیعہ اثنا عشری]]
| [[شیعیت]]
| [[Shia]]                       = #ABE9CC
| [[اہل حدیث]]
| [[بریلوی]]
| [[دیوبندی]]
| [[حنفی]]
| [[شافعی]]
| [[شافعی|سنی (شافعی)]]
| [[اہل سنت|سنت]]
| [[اہل سنت]]
| [[سنی]]                      = #CCFFCC
| [[مشرقی راسخ الاعتقاد]]
| [[Georgian Orthodox]]
| [[Georgian Orthodox Church]]
| [[Georgian Orthodox Church|Georgian Orthodox]]
| [[یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا]]
| [[روسی راسخ الاعتقاد]]
| [[Bulgarian Orthodox Church]]
| [[Bulgarian Orthodox]]
| [[Serbian Orthodox Church]]
| [[Serbian Orthodox]]           = #FFCF00
| [[Syriac Orthodox]]
| [[Syriac Catholic]]
| [[Maronite Catholic]]
| [[Chaldean Catholic]]
| [[مشرقی آشوری کلیسیا]]= #CCB2FF
| [[بہائیت|بہائی]]
| [[بہائی]]
| [[بہائیت]]               = #FF8C00
| [[سکھ مت]]                    = #FFC600
| #default                       = #D3D3D3
}}<noinclude>
{{documentation|content=
This subtemplate is used to determine the section coloring in {{tl|Infobox religious building}}۔

A list of the colors can be found in the corresponding [[Template:Infobox religious building/doc|documentation]]۔
}}
</noinclude>

-- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:02, 27 اکتوبر 2017 (م ع و)

درستی ہوگئی ہے رامانج شکریہ!-- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:06, 27 اکتوبر 2017 (م ع و)

سرائیکی زبان[ترمیم]

انگریزی ویکی پیڈیا نے سرائیکی کو زبان لکھ ہے لہذا اردو میں بھی سرائیکی زبان لکھ دیں۔Sraiki (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:08, 31 اکتوبر 2017 (م ع و)

@Sraiki: YesY تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45, 31 اکتوبر 2017 (م ع و)

غیر محترک منتظمین کی معطلی[ترمیم]

محترم صاحب!

رائے شماری برائے معزولی محمد وہاب اور محبوب عالم پر آپ کی رائے درکار ہے، شکریہ!MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:04, 5 نومبر 2017 (م ع و)

محترم صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس صرف تین ہفتے باقی ہیں۔ ابھی تک کسی صارف نے کوئی مضمون اس منصوبے میں شامل نہیں کیا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ اور طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

ویکی منصوبہ مسیحیت[ترمیم]

میں کچھ وقت کے لیے ویکیپیڈیا سے رخصت ہونا چاہتا ہوں ممکن ہے کہ میں بالکل ہی واپس نہ آؤں اور ویکیپیڈیا چھوڑ دوں مگر یہ بھی ہوسکتا ہے جاؤں ہی نا! وہ مصروفیت کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کرلوں گا۔ سوچا چپ چاپ بھی چلے جاؤں مگر اپنے بنائے منصوبے کی یاد آئی میرے علاوہ آپ بھی مسیحیت میں دلچسپی رکھتے ہیں گزارش ہے کہ آپ ویکی منصوبہ مسیحیت پر بھی کام کرتے ہیں بہت بہت شکریہ۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:11, 13 نومبر 2017 (م ع و)

خیرت! اچانک کہاں جا رہے ہیں، کیا ہوا ہے؟ اور آپ اور سید مزمل الدین کس بارے گفتگو کر رہے ہیں؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:19, 13 نومبر 2017 (م ع و)
دراصل انگریزی ویکیپیڈیا پر میں نے پابندی ہٹانے کی درخواست دی تھی اس میں کسی کالٹن صاحب نے (جو مزمل صاحب سے پہلے ہی سے خفا تھے) نے انہیں وہاں نا اہل (شاید نسل پرستی کی بنا پر) قرار دے دیا۔ ویسے اگر انگریزی ویکیپیڈیا مجھے unblock کر بھی دے تو کوئی فائدہ نہیں۔ اور ویکیپیڈیا سے رخصتی کی وجہ میری ذاتی مسائل ہیں۔ فی الحال فیصلہ جانے کا ہے ممکن ہے حالات کو دیکھتے ہوئے واپس آجاؤں یا بالکل ہی چلا جاؤں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:28, 13 نومبر 2017 (م ع و)