فیثاغورثیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فیثاغورثیت چھٹی صدی قبل مسیح میں فیثاغورث کی تعلیمات، عقائد اور نظریات کی بنیاد پر اس کے شاگردوں فیثاغورثیوں سے شروع ہوا۔ فیثاغورث نے سب سے پہلی اطالیہ کے شہر کروتونے میں فیثاغورثی برداری قائم کی۔ فیثاغورث اور اس کے پیروکاروں کے اورفک فکتب فکر (Orphic Sect) سے ساتھ گہرے روابط تھے۔ فیثاغورثیت یا فیثاغورثی مکتب فکر یا فیثاغورثی مکتب فکر کوئی باقاعدہ فلسفہ کا اسکول نہیں تھا، بلکہ یہ کہنا زیادہ موزوں ہے کہ بنیادی طور پر وہ مذہبیات اور اخلاقیات کی تعلیمات کا ادارہ تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]