ابن العطار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابن العطار
(عربی میں: علي بن إبراهيم بن داود بن سلمان بن سليمان ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1256ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1324ء (67–68 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سائنس دان ،  فقیہ ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو الحسن بن العطار، ابن العطار کے نام سے معروف ہیں، ساتویں صدی ہجری کے طبیب گذرے ہیں، علاج کے ماہر تھے، چنانچہ بغداد آکر دار الخلافہ سے قریب ہوئے، ابن العبری نے “مختصر تاریخ الدول” میں ان کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انھوں نے بہت طویل عمر پائی تھی اور بہت مال حاصل کیا تھا، ابن العطار کی وفات 608 ہجری میں ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR — مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 4 — صفحہ: 251