تحصیل جامشورو
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامشورو سندھ کا اہم شہر بھی ہے جو انڈس ہائی وے کے قریب دریائے سندھ کے کنارے پر واقع ہے۔ جب جامشورو کو ضلع بنایا گیا تو جامشورو کو تحصیل کے طور بھی شامل کیا گیا۔