تحصیل سیہون شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تحصیل سیہون سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

سیہون سندھ کا قدیم شہر ہے جو پہلے ضلع کراچی اور ضلع دادو کی تحصیل رہا ہے۔ اب ضلع جامشورو کی تحصیل اور تحصیلی ہیڈکوارٹر شہر ہے۔