مندرجات کا رخ کریں

"شاہ آل رسول مارہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
'''مخدوم شاہ آل رسول مارہروی قادری برکاتی''' ([[فروری]] [[1795ء]] تا [[دسمبر]] [[1879ء]])بمطابق ([[رجب]] 1209 ہجری تا جمعرات 18 [[ذو الحج|ذی الحج]] 1296ہجری) [[سلسلہ قادریہ]] کے سینتیسویں امام اور شیخ ہیں۔ ان کا لقب خاتم الاکابر تھا۔ ان کے والد کا نام سید [[شاہ آل برکات]] ستھرے میاں تھا۔<ref name="alahazrat.net">[http://www.alahazrat.net/islam/hazrat-shah-aale-rasool-marehrwi.php Murshid-e-AlaHadrat Khaatim al-Akaabir Hadrat Shah Aal-e-Rasool Marehrwi Alaihir raHmah<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
'''مخدوم شاہ آل رسول مارہروی قادری برکاتی''' ([[فروری]] [[1795ء]] تا [[دسمبر]] [[1879ء]])بمطابق ([[رجب]] 1209 ہجری تا جمعرات 18 [[ذو الحج|ذی الحج]] 1296ہجری) [[سلسلہ قادریہ]] کے سینتیسویں امام اور شیخ ہیں۔ ان کا لقب خاتم الاکابر تھا۔ ان کے والد کا نام سید [[شاہ آل برکات]] ستھرے میاں تھا۔<ref name="alahazrat.net">{{Cite web |url=http://www.alahazrat.net/islam/hazrat-shah-aale-rasool-marehrwi.php |title=Murshid-e-AlaHadrat Khaatim al-Akaabir Hadrat Shah Aal-e-Rasool Marehrwi Alaihir raHmah<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2015-06-21 |archive-date=2015-06-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150627020146/http://www.alahazrat.net/islam/hazrat-shah-aale-rasool-marehrwi.php |url-status=dead }}</ref>


== تعلیم ==
== تعلیم ==


انہوں نے اپنے والد سے دینی علوم میں تعلیم حاصل کی اس کے علاوہ آپ نے عین الحق شاہ عبد المجید بدایونی، مولانا شاہ سلاست اﷲ کشفی بدایونی، مولانا انوار صاحب فرنگی محلی، حضرت شاہ نورالحق لکھنوی اور مولانا عبد الواسع سے علوم دینیہ سیکھے۔ آپ نے مولانا [[شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی]] کے درسِ حدیث میں بھی شرکت کی اور حدیث کی سند حاصل کی۔<ref name="alahazrat.net"/><ref>[http://tahaffuz.com/4164/ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری کے اساتذہ کرام Pioneers of Islamic Beliefs And Protection. Islamic Magazine Tahaffuz Karachi, Pakistan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
انہوں نے اپنے والد سے دینی علوم میں تعلیم حاصل کی اس کے علاوہ آپ نے عین الحق شاہ عبد المجید بدایونی، مولانا شاہ سلاست اﷲ کشفی بدایونی، مولانا انوار صاحب فرنگی محلی، حضرت شاہ نورالحق لکھنوی اور مولانا عبد الواسع سے علوم دینیہ سیکھے۔ آپ نے مولانا [[شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی]] کے درسِ حدیث میں بھی شرکت کی اور حدیث کی سند حاصل کی۔<ref name="alahazrat.net"/><ref>{{Cite web |url=http://tahaffuz.com/4164/ |title=اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری کے اساتذہ کرام Pioneers of Islamic Beliefs And Protection. Islamic Magazine Tahaffuz Karachi, Pakistan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2015-06-21 |archive-date=2016-03-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160305130516/http://tahaffuz.com/4164/ |url-status=dead }}</ref>


{{تصوف}}
{{تصوف}}
== بیعت و خلافت ==
== بیعت و خلافت ==


آپ کو خلافت و اجازت حضور [[سیدآل احمد]]’’ اچھے میاں‘‘(اپنے تایا جان)سے تھی، والد ِماجد نے بھی اجازت مرحمت فرمائی تھی مگر مرید اچھے میاں کے سلسلے ہی میں فرماتے تھے۔<ref>http://www.imamahmedraza.com/murshid-of-ala-hazrat/</ref>
آپ کو خلافت و اجازت حضور [[سیدآل احمد]]’’ اچھے میاں‘‘(اپنے تایا جان)سے تھی، والد ِماجد نے بھی اجازت مرحمت فرمائی تھی مگر مرید اچھے میاں کے سلسلے ہی میں فرماتے تھے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.imamahmedraza.com/murshid-of-ala-hazrat/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2015-06-21 |archive-date=2015-11-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20151122093238/http://www.imamahmedraza.com/murshid-of-ala-hazrat/ |url-status=dead }}</ref>


== خلفاء ==
== خلفاء ==

نسخہ بمطابق 03:28، 18 جنوری 2021ء

مخدوم شاہ آل رسول مارہروی قادری برکاتی (فروری 1795ء تا دسمبر 1879ء)بمطابق (رجب 1209 ہجری تا جمعرات 18 ذی الحج 1296ہجری) سلسلہ قادریہ کے سینتیسویں امام اور شیخ ہیں۔ ان کا لقب خاتم الاکابر تھا۔ ان کے والد کا نام سید شاہ آل برکات ستھرے میاں تھا۔[1]

تعلیم

انہوں نے اپنے والد سے دینی علوم میں تعلیم حاصل کی اس کے علاوہ آپ نے عین الحق شاہ عبد المجید بدایونی، مولانا شاہ سلاست اﷲ کشفی بدایونی، مولانا انوار صاحب فرنگی محلی، حضرت شاہ نورالحق لکھنوی اور مولانا عبد الواسع سے علوم دینیہ سیکھے۔ آپ نے مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کے درسِ حدیث میں بھی شرکت کی اور حدیث کی سند حاصل کی۔[1][2]

مضامین بسلسلہ

تصوف

بیعت و خلافت

آپ کو خلافت و اجازت حضور سیدآل احمد’’ اچھے میاں‘‘(اپنے تایا جان)سے تھی، والد ِماجد نے بھی اجازت مرحمت فرمائی تھی مگر مرید اچھے میاں کے سلسلے ہی میں فرماتے تھے۔[3]

خلفاء

آپ کے اکثر خلفاء اپنے دور کے عظیم صوفی تھے ان میں سے کچھ کے نام یہ ہیں:

  • سید شاہ ظہور حسین
  • سید شاہ مہدی حسن مارہروی
  • سید شاہ ظہور الحسن مارہروی
  • سید شاہ ابوالحسن حسین احمد نوری
  • سید شاہ ابوالحسن خرقانی
  • سید شاہ محمد صادق
  • سید شاہ امیر حیدر
  • سید شاہ حسین حیدر
  • امام احمد رضا خان قادری بریلوی
  • سید شاہ علی حسین اشرفی کچھوچھوی
  • قاضی عبد السلام عباسی
  • شاہ احسان اللہ
  • شکراللہ خان
  • حاجی حافظ محمد احمد بدایونی
  • حاجی فضل رزاق بدایونی
  • حافظ مظہر حسین بدایونی
  • حافظ مجاہدالدین صدیقی
  • مفتی محمد شریف علی صدیقی
  • شیخ منور علی
  • مفتی محمد حسن خان بریلوی
  • سید شاہ تجمل حسین قادری
  • مولوی عبد الرحمن صاحب
  • قاضی مولوی شمس الاسلام عباسی بدایونی
  • مولوی ضیاء اللہ خان عباسی بدایونی بریلوی[1]

مزار شریف

ان کا مزار شریف خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف، اترپردیش (بھارت) میں ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت "Murshid-e-AlaHadrat Khaatim al-Akaabir Hadrat Shah Aal-e-Rasool Marehrwi Alaihir raHmah"۔ 27 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2015 
  2. "اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری کے اساتذہ کرام Pioneers of Islamic Beliefs And Protection. Islamic Magazine Tahaffuz Karachi, Pakistan"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2015 
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 22 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2015