"پاکستان آٹوموبائل کارپوریشن کرکٹ ٹیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 38: سطر 38:


* [https://cricketarchive.com/Archive/Teams/1/1071/First-Class_Matches.html پاکستان آٹوموبائل کارپوریشن کے زیر اہتمام فرسٹ کلاس میچ]
* [https://cricketarchive.com/Archive/Teams/1/1071/First-Class_Matches.html پاکستان آٹوموبائل کارپوریشن کے زیر اہتمام فرسٹ کلاس میچ]
* [https://cricketarchive.com/Archive/Teams/1/1071/Other_Matches.html دوسرے میچز پاکستان آٹوموبائل کارپوریشن نے کھیلے]
* [https://cricketarchive.com/Archive/Teams/1/1071/Other_Matches.html دوسرے میچز پاکستان آٹوموبائل کارپوریشن نے کھیلے] {{wayback|url=https://cricketarchive.com/Archive/Teams/1/1071/Other_Matches.html |date=20191027130247 }}


[[زمرہ:پاکستان میں 1983ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1983ء کی تاسیسات]]

نسخہ بمطابق 13:50، 13 جون 2021ء

پاکستان آٹوموبائل کارپوریشن
افراد کار
کپتانشاہد محمود (ابتدائی دور میں)
مالکپاک سوزوکی موٹرز
معلومات ٹیم
تاسیس1983ء

پاکستان آٹوموبائل کارپوریشن (بعض اوقات مختصرا پاکو )) [1] ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم تھی جو پیٹرنز ٹرافی، قائد اعظم ٹرافی اور پینٹینگولر ٹرافی میں 1983–84 سے 1993–94 کے درمیان میں کھیلی۔ ان کا سب سے کامیاب دور شاہد محبوب کی کپتانی میں 1980ء کی دہائی کے اوائل میں تھا۔

انہوں نے کل 83 فرسٹ کلاس میچ کھیلےجن میں سے 20 میں جیت، 21 میں ہار اور 42 ڈرا ہوئے۔ [2] اس ٹیم کا سب سے بڑا انفرادی اسکور 201 تھا جو اعجاز احمد نے 1984–85 میں کراچی کے خلاف ناٹ آؤٹ کیا۔ [3] بہترین باؤلنگ اعزاز شاہد محبوب کے پاس ہے جنہوں نے 1986–87 میں ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کے خلاف 65 سکور دے کر 8 وکٹ حاصل کیں۔ [4] انہوں نے سات مواقع پر پاکستان آٹوموبائل کارپوریشن کی جانب سے ایک اننگز میں سات وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم نے 59 میچوں میں 27.02 کی اوسط سے 270 وکٹیں حاصل کیں۔ [5]

اعزاز

  • پیٹرنز ٹرافی (1)
  • 1982–83 (اس سیزن کو فرسٹ کلاس کرکٹ کا درجہ حاصل نہیں تھا)
  • پینٹینگولر ٹرافی (1)
  • 1984–85 (اس سیزن کو فرسٹ کلاس کرکٹ کا درجہ حاصل نہیں تھا)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط