"سید محمد عارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:کھیلوں میں پدم شری اعزاز یافتگان (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 22: سطر 22:
ایس ایم عارف نے اپنے کالج کے دنوں میں یونیورسٹی آف حیدرآباد کی نمائندگی کرکے انٹرسورٹی بیڈ منٹن چیمپئن شپ جیتی۔ انہوں نے کئی قومی مقابلوں میں [[آندھرا پردیش]] کی نمائندگی بھی کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ایس ایم عارف نے اپنے کالج کے دنوں میں یونیورسٹی آف حیدرآباد کی نمائندگی کرکے انٹرسورٹی بیڈ منٹن چیمپئن شپ جیتی۔ انہوں نے کئی قومی مقابلوں میں [[آندھرا پردیش]] کی نمائندگی بھی کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔


ان کو بیڈمنٹن سے بہت لگاؤ تھا، اسی وجہ سے انہوں نے [[پٹیالہ]] کے [[نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسپورٹس]] سے [[بیڈمنٹن]] کوچنگ میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ 1974 میں انہوں نے بیڈمنٹن کے کوچ کے قومی پینل میں شمولیت اختیار کی اور 1997 میں انہیں قومی سطی پر بیڈ منٹن کے چیف کوچ کے طور پر مقرر کیا گیا۔ <ref name="hindu_mar05">{{حوالہ ویب|url=http://www.hindu.com/mp/2005/03/19/stories/2005031904090300.htm|title=Coaching right|date=2005-03-19|publisher=[[دی ہندو]]|accessdate=2009-08-31}}</ref> سید محمد عارف نے متعدد ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی تربیت کی جن میں سابق انگلینڈ بیڈ منٹن چیمپیئن پلئلا گوپیچند ، <ref name="sportstar_05">{{حوالہ ویب|url=http://www.hinduonnet.com/tss/tss2822/stories/20050528005707600.htm|title=The joy of having produced a GOPI CHAND|date=2005-05-28|publisher=The Hindu|accessdate=2009-08-31}}</ref> سابق ہندوستانی قومی بیڈ منٹن چیمپین پی وی وی لکشمی ، جولا گوٹا اور سائنا نہوال شامل ہیں۔
ان کو بیڈمنٹن سے بہت لگاؤ تھا، اسی وجہ سے انہوں نے [[پٹیالہ]] کے [[نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسپورٹس]] سے [[بیڈمنٹن]] کوچنگ میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ 1974 میں انہوں نے بیڈمنٹن کے کوچ کے قومی پینل میں شمولیت اختیار کی اور 1997 میں انہیں قومی سطی پر بیڈ منٹن کے چیف کوچ کے طور پر مقرر کیا گیا۔ <ref name="hindu_mar05">{{حوالہ ویب|url=http://www.hindu.com/mp/2005/03/19/stories/2005031904090300.htm|title=Coaching right|date=2005-03-19|publisher=[[دی ہندو]]|accessdate=2009-08-31|archive-date=2005-05-23|archive-url=https://web.archive.org/web/20050523153921/http://www.hindu.com/mp/2005/03/19/stories/2005031904090300.htm|url-status=dead}}</ref> سید محمد عارف نے متعدد ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی تربیت کی جن میں سابق انگلینڈ بیڈ منٹن چیمپیئن پلئلا گوپیچند ، <ref name="sportstar_05">{{حوالہ ویب|url=http://www.hinduonnet.com/tss/tss2822/stories/20050528005707600.htm|title=The joy of having produced a GOPI CHAND|date=2005-05-28|publisher=The Hindu|accessdate=2009-08-31}}</ref> سابق ہندوستانی قومی بیڈ منٹن چیمپین پی وی وی لکشمی ، جولا گوٹا اور سائنا نہوال شامل ہیں۔


== ایوارڈ ==
== ایوارڈ ==

نسخہ بمطابق 05:24، 19 اگست 2021ء

ایس ایم عارف صاحب
(انگریزی میں: Syed Mohammed Arif ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش (1944-01-29) 29 جنوری 1944 (عمر 80 برس)
حیدرآباد، دکن
قومیت بھارتی
عملی زندگی
پیشہ بیڈمنٹن کوچ
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل بیڈمنٹن   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک بھارت
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم شری اعزاز برائے کھیل    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید محمد عارف (پیدائش: 29 جنوری 1944) جو ایس ایم عارف اور عارف صاحب نام سے بھی مشہور ہیں، ایک ہندوستانی بیڈمنٹن کوچ ہیں۔ وہ حکومت ہند سے دروناچاریا ایوارڈ اور پدما شری ایوارڈ کے وصول کنندہ ہیں۔ [1]

ابتدائی زندگی

سید محمد عارف کا تعلق حیدرآباد ، تلنگانہ سے ہے۔ انہوں نے بی ایس سی کی تعلیم حیدرآباد یونیورسٹی سے حاصل کی۔اپنے اسکول کے دنوں میں وہ کرکٹ کھیلا کرتے تھے اور چار سال تک انوار العلوم کالج کی کرکٹ ٹیم کی قیادت کی۔ اس کے علاوہ وہ ایچ سی اے لیگ میں ڈکن بلو کرکٹ ٹیم کے لیے بھی کھیلے۔ انہیں کرکٹ سے کافی دلچسپی تھی تاہم اپنے کرکٹ کوچ کی طرف سے نظرانداز کیے جاتے تھے اور اسی وجہ سے انہوں نے کرکٹ کا کھیل چھوڑ دیا اور بیڈ منٹن کھیلنا شروع کیا۔

کیریئر

ایس ایم عارف نے اپنے کالج کے دنوں میں یونیورسٹی آف حیدرآباد کی نمائندگی کرکے انٹرسورٹی بیڈ منٹن چیمپئن شپ جیتی۔ انہوں نے کئی قومی مقابلوں میں آندھرا پردیش کی نمائندگی بھی کی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ان کو بیڈمنٹن سے بہت لگاؤ تھا، اسی وجہ سے انہوں نے پٹیالہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسپورٹس سے بیڈمنٹن کوچنگ میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ 1974 میں انہوں نے بیڈمنٹن کے کوچ کے قومی پینل میں شمولیت اختیار کی اور 1997 میں انہیں قومی سطی پر بیڈ منٹن کے چیف کوچ کے طور پر مقرر کیا گیا۔ [2] سید محمد عارف نے متعدد ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی تربیت کی جن میں سابق انگلینڈ بیڈ منٹن چیمپیئن پلئلا گوپیچند ، [3] سابق ہندوستانی قومی بیڈ منٹن چیمپین پی وی وی لکشمی ، جولا گوٹا اور سائنا نہوال شامل ہیں۔

ایوارڈ

ان کو 2000 میں بیڈمنٹن میں ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت بھارت کی طرف سے درویچاریہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ [1] اس کے علاوہ انہیں بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن ، میرٹیریس سرٹیفکیٹ ایوارڈ بھی پیش کیا گیا۔ 2012 میں پدما شری عطا کیا گیا۔ [4]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "ارجونا ایوارڈ"۔ دی ٹریبیون۔ 2001-08-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2009 
  2. "Coaching right"۔ دی ہندو۔ 2005-03-19۔ 23 مئی 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2009 
  3. "The joy of having produced a GOPI CHAND"۔ The Hindu۔ 2005-05-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2009 
  4. "Padma Awards"۔ pib۔ 25 January 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2013