"جعفر ایکسپریس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 56: | سطر 56: | ||
* [[لالہ موسیٰ|لالہ موسیٰ جنکشن]] |
* [[لالہ موسیٰ|لالہ موسیٰ جنکشن]] |
||
* [[جہلم]] |
* [[جہلم]] |
||
* [[راولپنڈی]] <ref>[http://pakrail.com/traintimings.php Pakistan Railways official website, Jaffar Express Timings], Retrieved on 10 January 2014</ref> |
* [[راولپنڈی]] <ref>[http://pakrail.com/traintimings.php Pakistan Railways official website, Jaffar Express Timings] {{wayback|url=http://pakrail.com/traintimings.php |date=20150530235952 }}, Retrieved on 10 January 2014</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 15:56، 29 دسمبر 2021ء
جعفر ایکسپریس Jaffar Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com |
روٹ | |
آغاز | کوئٹہ |
اسٹاپ | 25 |
اختتام | راولپنڈی |
فاصلہ | 1,458 کلومیٹر (906 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 39 اپ (کوئٹہ -> راولپنڈی), 40 ڈاون (راولپنڈی -> کوئٹہ) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
جعفر ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کوئٹہ اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح 16 اپریل 2003ء میں اس وقت کے وزیرِ اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے کیا۔
جعفر ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کوئٹہ سے راولپنڈی تک کا 1,458 کلومیٹر (906 میل) فاصلہ 28 گھنٹوں اور 30 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔
راستہ
کوئٹہ تا راولپنڈی براستہ سبی، سکھر، ملتان اور لاہور
اسٹاپز
- کوئٹہ
- کولپور
- مچھ
- آب گم
- سبی جنکشن
- بختیار آباد ڈومکی
- ڈیرہ مراد جمالی
- ڈیرہ اللہ یار
- جیکب آباد
- شكار پور
- سکھر
- روہڑی جنکشن
- صادق آباد
- رحیم یار خان
- بہاولپور
- ملتان چھاونی
- خانیوال جنکشن
- ساہیوال
- اوکاڑہ چھاونی
- رائے ونڈ جنکشن
- لاہور جنکشن
- گوجرانوالہ
- وزیر آباد جنکشن
- گجرات
- لالہ موسیٰ جنکشن
- جہلم
- راولپنڈی [1]
حوالہ جات
- ↑ Pakistan Railways official website, Jaffar Express Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.com (Error: unknown archive URL), Retrieved on 10 January 2014