"خالد مقبول صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
|||
سطر 26: | سطر 26: | ||
== پاکستان عام انتخابات، 2013ء == |
== پاکستان عام انتخابات، 2013ء == |
||
انہوں نے [[پاکستان عام انتخابات، 2013ء]] میں [[سندھ]] کے [[حلقہ این اے۔218]] (NA-219 (Hyderabad-II))میں [[متحدہ قومی موومنٹ]] سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔<ref>{{cite web|title=2013 الیکشن نتائج|url=https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf|publisher=ای سی پی|accessdate=25 اپریل 2018}}</ref> |
انہوں نے [[پاکستان عام انتخابات، 2013ء]] میں [[سندھ]] کے [[حلقہ این اے۔218]] (NA-219 (Hyderabad-II))میں [[متحدہ قومی موومنٹ]] سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔<ref>{{cite web|title=2013 الیکشن نتائج|url=https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf|publisher=ای سی پی|accessdate=25 اپریل 2018|archive-date=2018-02-01|archive-url=https://web.archive.org/web/20180201140612/https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf|url-status=dead}}</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 05:08، 13 مارچ 2022ء
خالد مقبول صدیقی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات | |||||||
آغاز منصب 20 اگست 2018 | |||||||
وزیر اعظم | عمران خان | ||||||
| |||||||
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | |||||||
آغاز منصب 13 فروری 2018ء | |||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جناح سندھ میڈ یکل یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
خالد مقبول صدیقی (انگریزی: Khalid Maqbool Siddiqui) پاکستانی سیاست دان جو 13 فروری 2018ء سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے موجودہ کنوینر اور لیڈر ہیں۔[1] وہ 1 جون 2013ء سے 31 مئی 2018ء تک قومی اسمبلی پاکستان کے رکن رہے۔
اس وقت عمران خان کی کابینہ میں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[2]
20 اگست 2018ء کو لاؤڈ اسپیکر ایکٹ خلاف ورزی کیس میں عدالت نے خالد مقبول صدیقی کو اشتہاری قرار دیا۔[3]
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے حلقہ این اے۔218 (NA-219 (Hyderabad-II))میں متحدہ قومی موومنٹ سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[4]
حوالہ جات
- ↑ "Prominent candidates' declared assets"۔ ڈان (بزبان انگریزی)۔ 12 اپریل 2013۔ 10 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2017
- ↑ فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2018
- ↑ "Karachi court declares IT Minister Khalid Maqbool Siddiqui absconder"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 20 اگست 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018