"پنجابی لوک رقص" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 45: سطر 45:
* [http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2012\03\12\story_12-3-2012_pg13_6 لاہور میں سرگرمیاں اور لوک رقص]
* [http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2012\03\12\story_12-3-2012_pg13_6 لاہور میں سرگرمیاں اور لوک رقص]
* [http://www.weeklypulse.org/details.aspx?contentID=618&storylist=15 پنجاب کے لوک رقص]{{wayback|url=http://www.weeklypulse.org/details.aspx?contentID=618&storylist=15 |date=20130123141536 }}
* [http://www.weeklypulse.org/details.aspx?contentID=618&storylist=15 پنجاب کے لوک رقص]{{wayback|url=http://www.weeklypulse.org/details.aspx?contentID=618&storylist=15 |date=20130123141536 }}
* [http://www.GatkaFederationofIndia.com گٹکا]
* [http://www.GatkaFederationofIndia.com گٹکا] {{wayback|url=http://www.gatkafederationofindia.com/ |date=20130401061240 }}


{{پنجاب، بھارت}}
{{پنجاب، بھارت}}

نسخہ بمطابق 18:30، 22 مارچ 2023ء

پاکستان اور بھارت کی سرحد کے دونوں طرف آباد پنجابیوں کے مخصوص رقص دراصل ان کے مذہبی اور ثقافتی ناچ کا مجموعہ ہیں۔ ان میں مرد و خواتین کے لیے توانائی سے بھرپور، تیز رفتار انداز سے لے کر سست اور محتاط قسم کے مختلف انداز پائے جاتے ہیں۔ ان میں سے کچھ ناچ غیر مذہبی جب کہ دوسرے رقص مذہبی انداز میں پیش کیے جاتے ہیں۔

رقص عموماً خوشی کے مواقع جیسا کہ بیساکھی، شادی، لوہاری، جشن بہاراں وغیرہ پر پیش کیے جاتے ہیں اور ہر کسی کو رقص کی ترغیب دی جاتی ہے۔ شادی شدہ پنجابی جوڑے عموماً اکٹھا ناچتے ہیں۔ شوہر عموماً بازو بلند کر کے مردوں کے انداز میں ناچتا ہے اور بیویاں خواتین کے انداز میں پنجابی رقص پیش کرتی ہیں۔

مردوں کے ناچ میں بھنگڑا اور عورتوں کے ناچ میں گدا اہمیت کے حامل ہیں۔

'"عورتوں کے عمومی پنجابی لوک رقص

پنجابی لڑکیوں کے رقص

مردوں کے عمومی پنجابی لوک رقص

دھمال رقص
  • بھنگڑا
  • ملوائی گدا
  • جھومر
  • لڈی
  • جلی
  • مرزا
  • سیالکوٹی
  • جگنی
  • کھچن
  • دھمال
  • ڈنکارا
  • گٹکا

پنجابی مرد و خواتین کے معروف لوک ناچ

  • بھنگڑا
  • کرتھی
  • جندھوا
  • دنداس

مزید دیکھیے

بیرونی روابط