میر اکبر علی خان سکندر جاہ، آصف جاہ سوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Sikandar Jah, Nizam III
Sikandar Jah.jpg

چھٹا نظام حیدرآباد
دور حکومت 6 اگست 1803ء21 مئی 1829ء
(25 سال 9 ماہ 15 دن)
معلومات شخصیت
پیدائش 11 November 1768
چومحلہ محل (Khilwat), حیدرآباد، دکن, ریاست حیدرآباد, مغلیہ سلطنت
(now in تلنگانہ, بھارت)
وفات 21 May 1829 (aged 61)
Hyderabad, Hyderabad State, British India
(now in Telangana, India)
مدفن خلد آباد،  مکہ مسجد  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Hyderabad 1900-1947.svg ریاست حیدرآباد  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد نسل
والد علی خان آصف جاہ ثانی
والدہ Tahniat un-nisa Begum
نسل 10 بیٹے، 9 بیٹیاں
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منیر الملک بہادر، سکندر جاہ کے عہدِ حکومت میں ریاست حیدرآباد کا وزیر اعظم۔

میر اکبر علی خان یا آصف جاہ سوم (پیدائش: 11 نومبر 1768ء – وفات: 21 مئی 1829ء) ریاست حیدرآباد کا چھٹا نظام تھا جس نے 1803ء سے 1829ء تک حکمرانی کی۔

سوانح[ترمیم]

سکندر جاہ کی پیدائش 11 نومبر 1768ء کو چومحلہ محل، حیدرآباد دکن میں ہوئی۔ سکندر جاہ کے والد نظام علی خان آصف جاہ ثانی اور والدہ تہنیت النساء بیگم تھیں۔

ازدواج[ترمیم]

سکندر جاہ کی شادی جہاں پرور بیگم صاحبہ سے مئی 1800ء میں ہوئی جو حاجی بیگم کے نام سے مشہور تھی۔دوسری بیوی فضیلت النساء بیگم تھی جنہیں چاندنی بیگم بھی کہا جاتا تھا۔

عہد حکومت[ترمیم]

سکندر جاہ کے عہدِ حکومت میں سکندر آباد میں برٹش راج کے ابتدائی چھاؤنی بنائی گئی لیکن سکندر آباد کے علاوہ انگریزوں کو حیدرآباد، دکن میں عام گھومنے پھرنے کی اجازت نہیں تھی۔ سکندر جاہ کے دور میں اُس کا بیٹا صمصام الدولہ میر بشیر الدین علی خان اُس کے بھائی ناصر الدولہ کا دفاعی مشیر تھا۔ سکندر جاہ نے اپنے عہد میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے ساتھ کوئی سیاسی معاہدہ نہیں کیا۔

وفات[ترمیم]

سکندر جاہ کی وفات 61 سال کی عمر میں 21 مئی 1829ء کو چومحلہ محل، حیدرآباد دکن میں ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]