ہندو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:54، 8 اگست 2019ء از Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ہندومت بجانب زمرہ:ہندو مت)

ہندو مت کے پیروکار کو ہندو کہا جاتا ہے۔ لفظ ہندو جغرافیائی پس منظر کا حامل ہے۔ بنیادی طور پر یہ لفظ ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتا تھا جو دریائے سندھو کی وادی میں آباد تھے۔یہ لفظ سندھ سے نکلا ہے۔جب پہلی بار یہاں عرب آئے تو وہ لوگ سند ھ کے بجائے ہند کا لفظ بولنے لگے اور یہی لفظ یہاں رہنے والی قوم کے لئے رائج ہوگیا.