مندرجات کا رخ کریں

بالی ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بالی ویکیپیڈیا
Balinese Wikipedia
اسکرین شاٹ
بالی ویکیپیڈیا کا مرکزی صفحہ
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یاببالی زبان
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹban.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغاز14 اکتوبر 2019؛ 5 سال قبل (2019-10-14)

بالی ویکیپیڈیا (انگریزی: Balinese Wikipedia) (بالی: Wikipedia Basa Bali) ویکیپیڈیا کا بالی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد 2005ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 5 جنوری 2025 کے مطابق 23,538 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

متعلقہ ویکیپیڈیا

[ترمیم]

یہ ویکیپیڈیا ہیں جنیں انڈونیشیا کی زبانوں میں لکھا گیا ہے۔ .

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "List of Wikipedias - Meta"

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:Sister bar