"ضلع برنالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
|South = [[ضلع مانسہ]]
|South = [[ضلع مانسہ]]
|Southwest =
|Southwest =
|West = [[ضلع بٹھنڈہ]]
|West = [[ضلع بھٹنڈہ]]
|Northwest = [[ضلع موگا]]
|Northwest = [[ضلع موگا]]
}}
}}

نسخہ بمطابق 07:34، 1 اگست 2013ء

پنجاب کے اضلاع

ضلع برنالہ (Barnala district) (گرمکھی: ਬਰਨਾਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ پہلے ضلع سنگرور کا حصہ تھا مگر اب یہ خود ایک علیحدہ ضلع ہے۔ 2011ء کے مطابق یہ پنجاب کا سب سے کم آبادی والا ضلع ہے۔ [1]

آبادیات

2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع برنالہ کی آبادی 596294 ہے۔

حوالہ جات

  1. "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011