شہریار خان آفریدی
شہریار خان آفریدی | |
---|---|
وزیر مملکت برائے داخلہ | |
آغاز منصب 31 اگست 2018ء | |
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |
مدت منصب جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 مارچ 1971ء (53 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعۂ پشاور |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
شہریار خان آفریدی ایک پاکستانی سیاست دان جو وزیر مملکت برائے داخلہ اور قومی اسمبلی کے اگست 2018ء سے رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ قومی اسمبلی کے جون 2013ء سے مئی 2018ء تک رکن رہ چکے ہیں۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]شہریار 12 مارچ 1971ء کو پیدا ہوئے۔[1]
سیاسی زندگی
[ترمیم]شہریار نے پاکستان کے عام انتخابات، 2002ء میں خیبر پختونخوا کے این اے-14 (کوہاٹ) میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا[2] مگر ناکام رہے۔ انھوں نے 12,083 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ مجلس عمل کے امیدوار سے ہار گئے۔[3]
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے این اے-14 (کوہاٹ) میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[4][5][6][7] انھوں نے 68,129 ووٹ حاصل کیے اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار کو شکست دی۔[8]
وہ پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں قومی اسمبلی کی نشست کے لیے حلقہ این اے-32 (کوہاٹ) سے دوبارہ منتخب ہوئے۔[9] انھوں نے 82,248 ووٹ حاصل کیے اور متحدہ مجلس عمل کے امیدوار گوہر محمد خان بنگش کو شکست دی۔[10]
نجی ٹی وی کے مطابق 28 اگست 2018ء کو شہریار خان کو عمران خان نے وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کی منظوری دی۔[11] 31 اگست 2018ء کو انھوں عہدے کا حلف اٹھا لیا۔[12]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Detail Information"۔ www.pildat.org۔ پی آئی ایل ڈی اے ٹی۔ مورخہ 2017-04-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-24
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Three women file papers in Kohat". ڈان (انگریزی میں). 26 اگست 2002. Archived from the original on 2017-03-18. Retrieved 2017-03-17.
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (help) - ↑ "2002 election result" (PDF)۔ الیکشن کمیشن پاکستان۔ مورخہ 2018-01-26 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-23
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "PTI's MNA Shehryar Afridi terms terrorism major issue of Pakistan"۔ آج نیوز۔ مورخہ 2017-03-03 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-03
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Rift on PK-37 result: Boost for PTI in Kohat, Hangu". ڈان (انگریزی میں). 13 مئی 2013. Archived from the original on 2017-03-03. Retrieved 2017-03-03.
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (help) - ↑ "PTI tops list of lawmakers yet to file statements of assets". ڈان (انگریزی میں). 9 نومبر 2014. Archived from the original on 2017-03-04. Retrieved 2017-03-03.
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (help) - ↑ "100 new MNAs-elect to make debut in NA today"۔ 1 جون 2013۔ مورخہ 2017-03-06 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-16
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "2013 election result" (PDF)۔ الیکشن کمیشن پاکستان۔ مورخہ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-01
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Correspondent، The Newspaper's (28 جولائی 2018)۔ "Vote recount ordered in Kohat's PK-81"۔ DAWN.COM۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-01
- ↑ "NA-32 Result – Election Results 2018 – Kohat – NA-32 Candidates – NA-32 Constituency Details – thenews.com.pk". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2018-08-01.
- ↑ "Shehryar Khan Afridi to be appointed minister of state for interior: sources"۔ جیو نیوز۔ 28 اگست 2018۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-28
- ↑ "شہریار آفریدی نے وزیر مملکت برائے داخلہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا"۔ جیو نیوز۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-02
- أخطاء الاستشهاد: وسائط غير مدعومة
- انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
- 1971ء کی پیدائشیں
- 12 مارچ کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاست دان
- خیبر پختونخوا کی شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان
- پشتون شخصیات
- ضلع کوہاٹ کی شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- فضلا جامعہ پشاور
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2024ء تا 2029ء